مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 182 )

انسان کے حیاتیاتی اور شعوری ارتقاء کی کہانی۔۔محمد حسنین اشرف

انسانی ارتقاء کی کہانی اس دن سے شروع ہوتی ہے جس دن ہمارا سولر سسٹم وجود میں آیا، دیکھنے میں ارتقاء کی کہانی نہ صرف کسی دیوانے کا خواب معلوم پڑتی بلکہ ظاہری شکل و صورت میں اس پر ہنسنے←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط7

فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز! اعتراض 101: جیسے قطبِِ شمالی پہ نظر آنے والا قطبی ستارہ اپنی جگہ موجود رہتا ہے بالکل ویسے ہی سائنسدان دعویٰ کرتے ہیں کہ جنوبی قطب پر Sigma Octantis واقع←  مزید پڑھیے

بے گھر ۔۔مبشر علی زیدی

خدا ایک ویران سڑک پر درخت کے نیچے بینچ پر اداس بیٹھا تھا۔ اس کی آنکھیں خلا میں جمی ہوئی تھیں۔ پیشانی پر شکنیں تھیں۔ ہونٹ بھینچے ہوئے تھے۔ جھٹپٹے کا وقت تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا←  مزید پڑھیے

اسلامی شریعت اور حلالہ۔۔عمار خان ناصر

جناب عمران شاہد بھنڈر نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں حلالہ کے متعلق درست سوال اٹھایا ہے کہ اس طریقے میں شوہر کی غلطی کی سزا بیوی کو کیوں دی جاتی ہے جو غیر منصفانہ بھی ہے اور عورت←  مزید پڑھیے

انسانیت کا مذہب۔۔ اسحاق محمدی

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو انسانیت کی خدمت کو دنیا کا افضل ترین کام سمجھتے ہیں اور زبان، عقیدے اور خطے کی جھنجھٹوں میں پڑے بغیر انسانیت کی بھلائی کے کاموں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ انسانیت←  مزید پڑھیے

دریا کی خاموشی۔۔زکریا تامر(ترجمہ۔۔آدم شیر)

  اگلے وقتوں کی بات ہے کہ دریا باتیں کرتا تھا اور اسے بچوں سے گفتگو کرنا بہت پسند تھا جو پانی پینے اور ہاتھ منہ دھونے آتے تھے۔ وہ مذاق کرتا، ’’کیا زمین سورج کے گرد چکر کاٹتی ہے←  مزید پڑھیے

مثبت شدت پسند رویے ۔۔علی خان

پچھلے ایک ہفتے میں دو واقعات ایسے گزرے ہیں جن کے بارے میں ہر آدمی کی کوئی نہ کوئی حتمی رائے موجود تھی اور سب ہی اپنی رائے کو حرف آخر سمجھتے ہیں ۔ ایک واقعہ “عاصمہ جہانگیر’ کی وفات←  مزید پڑھیے

کھلا خط بنام عمران خان و اراکین کور کمیٹی تحریک انصاف پاکستان۔۔رشید یوسف زئی

محترم المقام جناب عمران خان صاحب و ارکان کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف، السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ، بندہ ایک عرصے سے آپ اور تحریک انصاف کا شیدائی رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ آپ کی جرات و بیباکی پر←  مزید پڑھیے

ہندوستان سے مسلمان ختم کیوں نہیں ہوسکے۔۔محمد عبدہ

 ہندستان میں سوامی دیانند جی کے بیان کے بعد سے ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے کہ ہندستان میں مسلمان ختم کیوں نہیں ہوسکے اور کیسے ختم کیے جاسکتے تھے۔ سوامی دیانند جی نے فرمایا کہ “بھارت وید←  مزید پڑھیے

نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ ۔۔آصف محمود

نواز شریف کے ارشادات سنتا ہوں تو سوچتا ہوں : نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ چونکہ صاحب کوہ قاف کی کسی کہانی کا عنوان نہیں ،ہمارے عہد کی ستم ظریفی کا استعارہ ہیں اس لیے اتنا تو←  مزید پڑھیے

روحانیات، آنٹی ایم ایک قلندر صفت خاتون ۔۔ثنااللہ خان احسن

جن لوگوں نے قدرت اللہ شہاب کی شہاب نامہ اور ممتاز مفتی کی الکھ نگری پڑھی ہے وہ آنٹی ایم کے نام سے ناواقف نہیں ہیں۔ آنٹی ایم ایک انتہائی  پراسرار اور راہ سلوک میں اعلی مقام خاتون جو مستقبل←  مزید پڑھیے

اسلام، جمہوریت اور آئین پاکستان۔۔رشید یوسفزئی

  پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے طرح طرح کے تصورات پائے جاتے ہیں، کوئی جمہوریت کو ملکی حالات کے تناظر میں پرکھتا ہے تو کوئی مذہب کے میزان میں تولتا ہے۔ کوئی اسے امریکہ مقابلے میں کھڑا کرتا ہے ←  مزید پڑھیے

اک فاٹا والے کی کہانی۔۔عبدالصمد

 کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تنقید اس شخص پر کی جانی  چاہیے جس نے قبائل پر مظالم ڈھائے نہ کہ مظلومیت کی آڑ میں ریاست پر تنقید کرنی چاہیے۔ تو عرض یہ ہے جناب کہ فاٹا میں وہ کون←  مزید پڑھیے

فسق و فجور۔۔قربِ عباس

“ویلنٹائن کو محض اس لیے مار دینا کہ وہ محبت کرنے والوں کی شادیاں کرواتا تھا، ایک ٹریجڈی ہے۔ لیکن اسی تصویر کا دوسرا رُخ بھی تو دیکھو۔۔۔ ایک طرح سے اس نے جرم بھی کیا تھا۔” میرے دوست نے←  مزید پڑھیے

خالق کا سراغ ۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

کائنات اور اس میں موجود اشیاء کی تخلیق کے اسباب کی نقاب کشائی کوانٹم تھیوری اور نطریہ ارتقاء کے ذریعے ہو گئی ہے. کچھ سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تخلیق سے تمام پردے سرکا دئیے ہیں اور←  مزید پڑھیے

ایک جنگجو عورت کی اس کے گھوڑے پر موت۔۔عارف انیس ملک

 یہ اکتوبر 2017 کی بات ہے جب عاصمہ جہانگیر کے ساتھ کچھ عرصے کے بعد ملاقات ہوئی. اس بار وہ سرفراز پاکستان لیکچر سیریز کے سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی آئی  ہوئی تھیں. وہی بانکپن، وہی تیور، لگی لپٹی رکھے بغیر،←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے منانے کے آداب۔۔گلِ نوخیز اختر

عشاق حضرات سخت پریشان ہیں۔۔۔کھانا کھانے سے لے کر ٹی وی دیکھنے کے آداب تک کتابیں موجود ہیں لیکن کسی کتاب میں عشق کے آداب نہیں ملتے۔ کچھ شعر البتہ موجود ہیں لیکن اُن میں بھی طریقہ کار سے زیادہ←  مزید پڑھیے

شکستہ ساز کی آواز۔۔۔ممتاز یعقعوب خان

مقبول بٹ شہید تاریخ کشمیر کا وہ مثالی کردار ہے جسے ہمیشہ یاد رکها جائے گا- ریاست جموں کشمیر کے اس عظیم سپوت مقبول بٹ شہید نے منقسم ریاست پر بسنے والے انسانوں کے حق خودارادیت ، آزادی ، خودمختاری←  مزید پڑھیے

’عاصمہ جہانگیر کس کی ایجنٹ تھیں ؟۔۔رعایت اللہ فاروقی

مذہب اور نظریے کے باب میں حق اور حق گوئی بکثرت استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ خود خدا نے اپنی کتابوں میں انسانی شعور کو مخاطب کیا ہے اور قرآن مجید میں تو وہ قدم قدم پر اسی جانب متوجہ←  مزید پڑھیے

عاصمہ اپنی جنت سے ۔۔حسن کرتار

  چاہنے والو !کوسنے والو! گالیاں بکنے والو! بدنام کرنے والو! مبارک ہو میں اب تمہاری دنیا میں نہیں رہی۔ تمہیں بتا نہیں سکتی یہاں میری جنت ہاں ،میری جنت ‘جہاں نہ عورت ہونے کا احساس ہوتا ہے نہ مرد←  مزید پڑھیے