“تم کہاں کی شریف زادی ہو ، جو تمھاری کوئی عزت ہو گی ، کس کے جانے کا شور کر رہی ہو بی بی۔؟” “تم جیسیوں کے ساتھ ایسے ہی ہو نا چاہیے” ۔ “شرافت کا اتنا ہی شوق ہے← مزید پڑھیے
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش مٹی سے ہوئی۔ پہلے ایک پتلا بنایا گیا اور پھر اس میں روح پھونک دی گئی۔ پھر آدم علیہ السلام کی پسلی سے حضرت حواء علیہاالسلام کی پیدائش ہوئی۔ پھر جب دونوں دنیا میں← مزید پڑھیے
میری عرضداشت کا مقصد کسی کی اٹھائی گئی آواز کو جھوٹا سچا ثابت کرنا نہیں بلکہ معاملے کو مزید واضح کرنا ہے ۔ پچھلے کچھ ماہ سے جنسی ہراسانی کے حوالے سے بہت سارے واویلے اچانک شروع ہوۓ اور ایک← مزید پڑھیے
کیا یہ بات حیرانی کی نہیں ہےکہ الیکٹرانک میڈیا ،پرنٹ میڈیا اور سو شل میڈیا پہ قوم کی تربیت اور شعور و آگہی کے لیے کوئی لائحہ عمل نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اس کیلیے وقت ہے ۔سیاست،سکینڈلز اور← مزید پڑھیے
عافیہ صدیقی کی رہائی جماعتِ اسلامی کا بڑا مطالبہ رہا ہے.الیکشن 2013 میں جماعتِ اسلامی , اسلامی نظام کے نفاذ,کرپٹ ٹولے سے نجات اور عام آدمی کی حکمرانی جیسے سنہرے موٹیوز کے سنگ آگے بڑھی!! جماعتِ اسلامی کے سپوٹرز ان← مزید پڑھیے
میری آنکھ عموماًاس کی تیز اور لگاتار دی جانے والی آوازوں سے کھل جاتی تھی۔ ’’کچرے والا بھئی۔۔کچرے والا۔‘‘ رات گئے تک لکھنے لکھانے کے کاموں میں مشغولیت اکثر و بیشتر دو ڈھائی بجا دیتی تھی۔ایسے میں صبح صبح کچی← مزید پڑھیے
سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں پہلی بار کسی سیاستدان کی کتاب خریدی اور پھر پورے اہتمام سے پڑھ ڈالی ۔ یہ امید تو ہر گز نہیں تھی کہ چودھری شجاعت حسین نے اس میں کوئی علمی اور فکری← مزید پڑھیے
کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز← مزید پڑھیے
بابُوسر گاؤں: بابُوسر گاؤں پاکستان کی طرف سے گلگت کاسرحد ی گاؤں ہے۔گاؤں کی حدود میں اُترتے ہی ایسے لگا جیسے ہم وادی نیلم کے کسی گاؤں میں داخل ہو رہے ہوں۔کچے پکے مکانات کچھ سُرخ جِستی چادروں سے بنے← مزید پڑھیے
کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خودکش حملوں کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں، جرم کس کا ہے؟ مجرم کون ہے؟ حالات کس نے خراب کئے؟ مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد اور خون← مزید پڑھیے
ابتدائی تعلیم سے ہی ہمیں خواتین کے حقوق اور ان کی پاسداری کے بارے میں نصابی اور اسلامی ہر طرح کی تعلیم سے روشناس کرایا جاتا رہا جس کی رو سے ہمیشہ عورت کے بارے ایک مختلف صورتحال سامنے آئی← مزید پڑھیے
میں نے ڈھیروں انگریزی، اردو اور پنجابی فلمیں دیکھی ہیں جو سرحد کےِ اس پار کی بھی ہیں اور سرحد کے اُس پار سے دنیا بھر کی بھی، میں ایسے اداروں میں رہا ہوں جہاں خواتین بھی مردوں کے ساتھ← مزید پڑھیے
بخدمت جناب کور کمانڈر صاحب ذمہ دار دفاع و سیاست برائے شہرِ پشاور و علاقہ جاتِ مضافات السلام علیکم! بعد سلام عرض ہے کہ راقم آپ کے ان وفاداران میں سے ایک ہے جن کا فرض آپ کے جوتوں پہ← مزید پڑھیے
1970 میں لکھا جانے والا ایک پاگل افسانہ ،خود پرستی انا اور نادانیوں کی بھول بھلیوں میں الجھے ایک پاگل لڑکے کی خود فریبیوں کی پاگل کہانی! دکھوں کا ابراہیم۔۔۔۔رفعت علوی/قسط 1 آج سوچتا ہوں کہ اس روز تم نے← مزید پڑھیے
وہ دن جُمعے کا تھا اور میں ظہر کی نماز پیٹر ز برگ کی اکلوتی مسجد جو پیٹر اینڈ پال فوٹریس کے قریب تھی میں ادا کرنے کی شدید خواہش مند تھی۔ یہاں کتنے مسلمان ہیں؟ رُوسی اور دیگر ممالک← مزید پڑھیے
اے مسلمانان پاکستان۔۔ رمضان المبارک کا مہینہ آنے والا ہے۔۔۔۔تیار ہوجاؤ!دکاندار آپ کے راستے میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر رکھا ہوا دکان کا سامان ہٹاکر راستہ کھول دیں گے تاکہ روزہ داروں کو دشواری نہ ہو۔ فروٹ منڈیوں میں← مزید پڑھیے
مجھے وہ وقت یاد ہے جب وردی کو ایسی عزت دی جاتی تھی کہ لوگ اس کی آرزو کرتے تھے اور پھر وہ وقت بھی دیکھا کہ وردی والے عوامی جگہوں پر وردی میں جانے سے کترانے لگے۔ اس درمیانی← مزید پڑھیے
ریاستیں اداروں کے ستون پہ ہی قائم رہتی ہیں۔ ادارے کمزور اور شخصیات مضبوط ہوں تو ریاستیں ٹکڑوں میں بٹ جایا کرتی ہیں۔ انارکی پھیل جایا کرتی ہے، طوائف الملوکی کا راج ہوتا ہے۔ جب بھی حکومت یا ریاست کی← مزید پڑھیے
ہمارے کچھ قوم پرست دوست اور کچھ مذہبی طبقے یہ الزام اکثر و بیشتر لگاتے ہیں کہ بانی پاکستان انگریزوں کے ایجنٹ تھے۔ولی خان نے اس حوالے سے ایک کتاب بھی لکھی کہ جناح یہ سب کچھ انگریزوں کی مرضی← مزید پڑھیے
رمضان المبارک کے اختتام کے موقع پر ایک مسلمان کے لیے جو اعمال مشروع کیے گئے ہیں ان میں صدقہ فطر کی ادائیگی بھی ہے۔ اس کا ادا کرنا ہر اس مسلمان فرد کے لیے ضروری ہے جو اپنے اور← مزید پڑھیے