مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 94 )

آخری شرلہ۔۔محسن علی خان

2007ء میں دوستوں کے ساتھ مری سیر و تفریح، آب و ہوا کی تبدیلی کے لیے گیا۔ مال روڈ، کشمیر و پنڈی پوائنٹ، نتھیا گلی، اپرٹوپہ،لوئر ٹوپہ، بھوربن، پتریاٹہ، ایوبیہ کی جی بھر کے سیر کی۔ بائیں کندھے پر جعلی←  مزید پڑھیے

ہماری عدلیہ کو آزادی چاہیے۔۔نسرین چیمہ

انصاف کی مسند پر بیٹھے جج صاحبان عوام کی امیدوں کا مرکز ہوتے ہیں۔ تمام در بند ہونے کے بعد دکھی اور بے بس شہری بڑی عدالتوں سے حق و انصاف کی امیدیں وابستہ کر بیٹھے ہیں ۔ عدلیہ کی←  مزید پڑھیے

سادھو بیلا، پاکستان میں ہندوؤں کا اہم تیرتھ استھان۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے جو دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یوں تو اس شہر میں بہت سے تاریخی و مذہبی مقامات ہیں لیکن سندھو کے سینے میں ایک جزیرے پر ایستادہ سفید سنگِ مرمر سے←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ پر اعتراضات۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں ٹرانس جینڈرز ایکٹ کافی زیادہ تنقید کی زد میں رہا۔ مجھے بھی اس پر رائے دینے کیلئے کہا گیا مگر میں نے اس وقت مذکورہ ایکٹ کو چونکہ پڑھا نہیں تھا اس وجہ سے رائے نہ دے سکا۔←  مزید پڑھیے

بابا جی کے‘ ‘اگوال’’/قمر رحیم خان

یہ ایک روشن اور خوبصورت دن تھاجب ہم بابا جی کے مکان کے پچھواڑے بڑی ‘‘ہل’’ یا ‘‘لڑ ’’ (بڑا کھیت)پر اُترے ۔ بیضوی شکل کی اس‘‘ ہل ’’ کا شمالی کوناجہاں سے ایک ہالی بیلوں کو موڑ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن۔۔ظفر اقبال وٹو

ہم گھبیر ندی کے کنارے بیٹھے تھے اور اس پر مجوزہ ڈیم کی جھیل کے علاقے کو دیکھنا چاہتے تھے۔ ارشد فیاض صاحب چیف جیولوجسٹ نے سگریٹ کا کش لیا اور ایک گہرا سانس اندر لے کر بولے۔ دھیان سے←  مزید پڑھیے

انگلینڈ میں ہندو مسلم فساد؟۔۔ڈاکٹر معاذ چوہدری

ابھی پچھلے دنوں لیسٹر شہر میں شور شرابہ ہوا تو بات سوشل میڈیا فیس بک، ٹک ٹاک ، انسٹا اور وہاں سے بالآخر انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ گئی۔ یار دوستوں نے یہ سب ویڈیوز دیکھیں۔ پریشان ہوئے۔ درجن سے زائد←  مزید پڑھیے

عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسے اس کا نصیب سمجھئے یا اس کی حکمت عملی کے نتائج، قوم کی اس سے بلا مشروط محبت یا اس کے سیاسی مخالفین کے خلاف بغض اور نفرت کا اظہار یا پھر اس کا دبنگ انداز سیاست لیکن اس←  مزید پڑھیے

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے انٹر ویو/راؤ شاہد محمود

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے  آئی یو بی کیمپس ٹی وی اور ٹی وی اینڈ ڈیجیٹل میڈیا سٹوڈیو کا افتتاح  کردیا۔ ٹی وی چینل اور سٹوڈیو کی بروقت تکمیل پر ڈائریکٹر ٹی وی اینڈ ڈیجیٹل←  مزید پڑھیے

مُچھ نہیں تے کُچھ نہیں/عاصم کلیار

کتاب کوئی بھی ہو ہمارے حاضر علم سے بہتر ہوتی ہے ۔میں ادب کے طالبعلم کی حیثیت سے یہ بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کتاب کو صرف علم میں اضافے کے لیے  پڑھنا کیا ایک ادبی بددیانتی نہیں ؟رات دن←  مزید پڑھیے

آذربائیجان آرمینیا تنازعے سے اٹھتا دھواں/ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے۔ یہ بنیادی طور پر آمینیائی اور آذری قوموں کی لڑائی تھی جو جدید قومی ریاست میں بارڈروں کے تنازعات میں تبدل ہوگئی ہے۔ 1920ء نگورنو کاراباخ میں پہلی بار آرمینین اور←  مزید پڑھیے

سیلاب، سیاست اور مہنگائی/شیخ خالد زاہد

بہت عرصہ اس خوف میں بیت گیا کہ قلم کو روندے جانے کی جو رسم چل  پڑی  ہے اس میں ہمارا قلم بھی کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ  ہو جائے، گوکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کو ملحوظِ خاطر ←  مزید پڑھیے

بھارت اورخطرات کا پیمانہ/ قادر خان یوسفزئی

بھارت مستقبل میں عالمی سطح پر سفارتی بنیادوں پر اہم کردار ادا کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں برس دسمبر میں جی20 کی صدارت ملنے کے بعد اگلے برس نئی دہلی میں سربراہی اجلاس ، شنگھائی تعاون تنظیم کی←  مزید پڑھیے

سیدِ ہجویر مخدومِ اُمم/ڈاکٹر اظہر وحید

سچی بات تو یہ ہے کہ سچوں کی بات کرنا ان ہی کا حق ہے جو سچ کے کسی منصب پر فائز ہوں۔ ہم ایسے ناکس و ناقص اس قابل ہی نہیں کہ سچ کے قافلے کے سالار کی مدح←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (19) ۔ فلسفے کے ربط/وہاراامباکر

جدید مورخین قرونِ وسطٰی کے فلسفے کے کام کو دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک ابنِ سینا سے پہلے کا دور، جس میں الکندی، الرازی، الفارابی شامل تھے۔ انہوں نے ارسطو کے کام کو آگے بڑھایا، تبدیل کیا اور←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام (2)۔۔نجم ولی خان

آ نریبل منسٹر فار سکول ایجوکیشن پنجاب، ’انصاف اکیڈمی‘ بنانے پرجتنا بڑا مجھے اس کے نام پر اعتراض ہے اتنا ہی بڑا اعتراض ہی اس پر ہے کہ ہم اکیڈیمیاں بنانے کی بجائے اپنے سرکاری سکولوں کی حالت کو بہتر←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا حقوق بِل سیاست کی نذر ہوگیا/ثاقب لقمان قریشی

چند سال قبل میرے دل میں عالمی سیاست اور سازشوں کو پڑھنے کا شوق پیدا ہُوا۔ پھر میں ڈیرھ سال تک انہی چیزوں کو پڑھتا رہا۔ محدود معلومات اور علم کی بِنا پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک موت/محمد وقاص رشید

کیا کوئی ہے ؟ کوئی ہے جو اس ملک کی سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک ترین موت کا یہ سلسلہ روک لے۔ انسانوں کی زندگیوں کو دردناک ترین انجام سے دوچار کرتی ان بڑی بڑی بسوں کے اس وحشی رقص←  مزید پڑھیے

مزدوروں کا نائین الیون /خونِ خاک نشیناں تھا ,سو رزقِ خاک ہوا ( ناصر منصور )

آج سے دس سال پہلے سانحہ بلدیہ میں معصوم جانیں جل کر راکھ ہو گئیں. المیہ یہ نہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملا، بلکہ حادثہ یہ ہے کہ لواحقین چِلاتے رہے کہ قاتل فیکٹری مالک ہے لیکن ریاست ، عدالتیں←  مزید پڑھیے

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے