مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 53 )

پشتون اور بیانیوں کی جنگ/ماخام خٹک

ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے ۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہوکر بھی بڑے نہیں دِکھتے یا پھر اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

باپ سراں دے تاج محمد/ڈاکٹر راحیل احمد

ابو جان کی وفات سے پہلے کی رات میں ان کے ساتھ تھا۔ جب سب لوگ مل کر چلے گۓ تو ہم دونوں کتنی ہی دیر باتیں کرتے رہے۔ میں اُن کے پاؤں دباتا رہا ،وہ باتیں کرتے کرتے خاموش←  مزید پڑھیے

اندھیرے میں عِلم کا دِیا جلانے والے حسن ایلیا/گوہر تاج

فیس بک ایپ آج جانے کتنے ہی لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑ چکی ہے۔ جہاں دوستوں کی لکھی پوسٹیں انسان کی سوچ کا عکس ہوتی ہیں۔ اگر نظریات مشترک ہوں تو دوستی کی سطح کچھ مختلف ہوتی ہے۔ حسن←  مزید پڑھیے

ڈی چوک کا تھیٹر/سیّد محمد زاہد

بہت سی فلمیں ہیرو نہیں ولن کے ڈائیلاگ کی وجہ سے مقبول ہوئیں۔ مولا جٹ بہت بڑا نام ہے، لیکن نوری نت کا سوہنیا نہ ہوتا تو فلم سو فی صد فلاپ تھی۔ مسٹر انڈیا کا ‘موگیمبو خوش ہوا’ تو←  مزید پڑھیے

بنچ توڑنے کے بحران/قادر خان یوسفزئی

عدلیہ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور انصاف کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تاہم عدلیہ کو مختلف مسائل میں ججوں کے درمیان اختلافات اور بنچ توڑنے کا بحران بھی شامل ہے۔←  مزید پڑھیے

قصور کس کا؟-پروفیسر رفعت مظہر

آج پاکستان کی ہر جیل لاڈلے کی قدم بوسی کے لیے تیار بیٹھی ہے کیونکہ اُس کے کارہائے نمایاں ہی اتنے ہیں کہ گنتے گنتے زندگی کی شام ہو جائے۔ اُس نے“ریاستِ مدینہ“ کی تشکیل کا اعلان کیا اورحصولِ مقصد←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہوچکی؟ ( 4)-محمد یاسین

ہم نے تصوف کا جائزہ لیا تھا۔ اس تحریر میں تصوف کے بارے مزید جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ صوفی صوف سے نکلا ہے جس کا معنی اون کا کپڑا ہے جبکہ یہ←  مزید پڑھیے

کٹّا وچّھا قانون اور نیوٹن/انجینئر ظفر اقبال وٹو

یہ بات غلط ہے کہ نیوٹن جب درخت کے نیچے بیٹھا تھا تو اس کے سر پر سیب گر کر لگا، اصل میں تو وہ سکول سے بھاگ کر وہاں بیٹھا “کٹّے” اور “وچّھے” کی حرکات پر غور کر رہا←  مزید پڑھیے

دسویں پارے کا خلاصہ

سورۃ الانفال کا آغاز نویں پارے میں جبکہ اختتام   اس پارے میں ہوتا ہے، اور سورۃ توبہ کی ابتدائی 93 آیات ہیں۔ سورۃ الانفال کے آغاز میں مال غنیمت کے حوالے سے تربیت کرنے کے بعد اب یہاں اس کی←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی شرمناک چین آف کمانڈ /انعام رانا

بات شروع کرنے سے قبل عرض کر دوں کہ میں آئین کے مطابق الیکشن کے حق میں ہوں۔ سیاسی جماعتیں باہمی رضامندی سے ملکی حالات کے پیش ِ نظر تاریخ کچھ آگے کر لیں تو اور بات، مگر الیکشن آئین←  مزید پڑھیے

مذہبی اور فلسفیانہ فکر کے مابین تصادم و تضاد محمد دین جوہر کی نظر میں /عبدالستار

گزشتہ دنوں سے محمد دین جوہر کی ایک گفتگو سے استفادہ کر رہا ہوں، بار بار سننے کے بعد بھی کسی واضح نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔ زندگی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنے←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہوچکی؟ ( 3)-محمد یاسین

ہم نے فلسفہ اور علم کی تحلیل کر کے دونوں کو علمی انداز سے سمجھا اور آخر میں اس نتیجے تک پہنچے کہ علم وہی چیز قرار پائے گی جو تینوں ذرائع علم سے ثابت ہو۔ اس کے علاوہ تمام←  مزید پڑھیے

نویں پارےکا خلاصہ

اس پارے میں سورۃ الاعراف کی آیات، آیت 88 سے اختتام تک ہے اور سورۃ انفال کی ابتدائی چالیس آیات ہیں۔ گزشتہ پارے کے آخر میں بعض انبیاء کے واقعات ذکر کیے گئے تھے اور ان کی بعض خاص برائیوں←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے/وہاراامباکر

مچھیرے کو اپنی کشتی میں سے ایک ڈولفن نظر آئی ہے۔ اس ایک لحظے کو یہ دونوں پانی کے اوپر ہوں گے لیکن یہ بڑی ہی مختلف دریاؤں کے باسی ہیں۔ ڈولفن اب پانی کے نیچے ہے۔ اس کے آس←  مزید پڑھیے

کالے کرتوت والے کالےحاکم/ناصر خان ناصر

برصغیر کی غیر منصفانہ تقسیم پر اتنی قیامت ہرگز نہ ٹوٹتی اگر اسے منظم طریقے سے کروایا جاتا۔ انگریزوں نے ملک چھوڑ کر جاتے جاتے برصغیر کے لوگوں سے اپنی حزیمت کا بھاری انتقام لیا اور جان بوجھ کر اتنی←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

آٹھویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ انعام کی بقیہ آیات اور سورہ اعراف کی ابتدائی 87 آیات ہیں۔ پچھلے پارے کا سلسلہ کلام آگے بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ یہ مشرکین کسی صورت ایمان نہیں لانے والے اگرچہ آسمان سے فرشتے اتر آئیں←  مزید پڑھیے

مذہب کا چورن بیچتے مسلمان/حبیب خواجہ

کیا آپ نے کبھی اسلام آباد، کراچی یا لاہور کے پوش ایریا میں کسی مصروف چوک یا شاہراہ پر لوگوں کو باجماعت نماز پڑھتے دیکھا ہے؟ کبھی نہیں دیکھا ہو گا، مگر کچھ عرصہ قبل جب اندرون شہر کی چھوٹی←  مزید پڑھیے

دہقان کا نوحہ/مسلم انصاری

ہاں یہ ٹھیک ہے کہ ابھی یونیورسٹیوں میں پھانسی چڑھی لڑکیوں کے کیس حل نہیں ہوئے ہیں، یہ بھی درست ہے کہ ابھی بلوچستان کے جوان گم شده لڑکے گھروں کو واپس نہیں لوٹائے گئے، تم جانتے ہو کہ ابھی←  مزید پڑھیے

طفلِ مکتب/گل رحمٰن

میرے ذہن میں نئے نئے خیالات کا سمندر ٹھاٹیں مار رہا تھ،لیکن جمہوریت اور آمریت جیسی کئی مشکل اصطلاحات کانوں میں ہروقت گونجتی رہتی تھیں۔ مہنگائی ،مہنگائی اور صرف مہنگائی جیسے الفاظ ، دماغ کو شل کرنے والی آوازیں سُن←  مزید پڑھیے