مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 39 )

صرف میں ہدایت یافتہ ہوں (3)-مرزا مدثر نواز

آج ہم اور ہمارے علما  بھی صرف خود کو ہدایت یافتہ تصور کرتے ہیں اور دوسرے کی رائے کو پرکھے بغیر لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں‘ جو انہوں نے پڑھ لیا یا استاد نے بتا دیا،وہی حرف ِ آخر←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نابینا افراد کی چُھٹی/ثاقب لقمان قریشی

میں بصارت سے محروم چند افراد کے انٹرویوز کرچکا ہوں۔ بصارت سے محرومی کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی، وہ ہے کزن میرج۔ ہمارے جسم میں مختلف بیماریوں کے جراثیم پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ جن سے ہمارا مدافعتی←  مزید پڑھیے

ایک اور سیاسی جماعت کی تخلیق/محمد منیب خان

عمران خان انگشت بدنداں ہیں کہ آن کی آن میں کیا ہو گیا ہے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں موجودہ سیاسی صورتحال پہ کھسیانی ہنسی ہنس رہی ہیں۔ عوام ہونقوں کی طرح تَک رہے ہیں کہ ہمیں انقلاب کے خواب←  مزید پڑھیے

ماں تو آخر ماں ہوتی ہے/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

 بچہ آئی  سی یو-چلڈرن ہسپتال،لاہور           رات کے ڈھائی بج رہے ہیں اور میں ابھی تک سو نہیں پا رہا۔ میں یہاں بچوں کے آئی سی یو میں نائٹ ڈیوٹی پر ہوں۔ اور میرے سامنے حالات←  مزید پڑھیے

وائے ڈی اے کے نام/نجم ولی خان

کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ پالیسی درست تھی کہ وائے ڈی اے کو تقسیم رکھا جائے اوراس کے نتیجے میں نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’کینچوا‘ بن کے رہ جائے کہ پی ٹی آئی کی رخصتی کے بعد جیسے←  مزید پڑھیے

دانتے – ڈیوائن کامیڈی، ڈیوائن عشق، ڈیوائن ‘غیر جانبداری’/احمر نعمان سیّد

دانتے کی پیدائیش 1265ء میں فلورنس(اٹلی) میں ہوئی۔ ۹ سال کی عمر میں اس نے ۹ برس کی بیاٹرس (جسے بیاترچے بھی اردو دان لکھتے ہیں) Beatrice کو دیکھا اور پسند کیا، ۹ برس بعد ۱۸ برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

محمول/مختار پارس

حادثے روز راہزنوں کی طرح سرراہ مسافروں کا انتظار کرتے ہیں ۔اپنی ذات کی تسکین انسان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ چھپ کر وار کرے اور زنجیروں کی کھنک سے عقوبت خانوں کو آباد رکھے۔ انسان محبت کرنے کےلیے←  مزید پڑھیے

اس جہنم سے نکالو/طیبہ ضیاء چیمہ

ریاست ٹیکساس کے فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے تین گھنٹے طویل ملاقات، کے بعد فوزیہ صدیقی کے جذبات تکلیف دہ ہیں۔ 20 برس بعد ڈاکٹر عافیہ سے ان کی بہن کی دو ملاقاتیں ہوئی جن میں سے←  مزید پڑھیے

وکلاء کو مفاداتی سیاست سے الگ ہونا چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

وکلاء برادری مفاداتی سیاست کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ جو ان کو گروہ بندیوں میں ڈال کر ان کی اجتماعی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ وکلاء کا مقام صف اول کی قیادت ہے۔ ان کی سیاست اقبال اور←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط2)- جاویدخان

کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان کھانا:  ہماراکھاناآچکاتھا۔راحیل خورشید اَور میر سفر سردار عاشق حسین صاحب نے کاشف نذیر اَور اعجازیوسف کی مہمان نوازی کاخاص ٹھیکہ لے رکھاتھا۔سو مُرغ کڑاہی کو یہ کہہ کرپکوایاگیاتھاکہ یہ سوغات خاص کراِن دو مہمانوں کے←  مزید پڑھیے

استحکام پاکستان پارٹی -کنگز پارٹی یا ایک اور پی ایس پی/محمدآصف اسلم

یادش بخیر ،ابھی کوئی سات سال پہلے کی بات ہے جب 2016  مارچ کی ایک شام سانحہ سقوط ڈھاکہ سے پانچ دن بعد جنم لینے والے سید مصطفی کمال کوئی تین بجے کے قریب ٹی وی سکرینز پہ  نمودار ہوئے ←  مزید پڑھیے

خدا کے نام ایک درخواست/محمد وقاص رشید

بخدمتِ شہنشاہِ کائنات پروردگارِ عالم باری تعالیٰ! تیری شہنشاہی امر ! یقین ہے کہ زمینی خداؤں کے تسلط سے دور آسمان کا نظام بہترین چل رہا ہو گا۔ عالم پناہ اس سے پہلے تین بار زبانی کلامی گذارشات تیری بارگاہ←  مزید پڑھیے

سفارتخانوں کے ساتھ ساتھ دل بھی کھلنے چاہئیں/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کا دن ایران سعودیہ تعلقات کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں سعودی عرب میں ایران کے سفارتحانے کی افتتاحی تقریب ہو رہی ہے۔ سعودی اور ایرانی سفارتکار باہم ملکر اس←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرتی مسائل اور ان کا حل(حصّہ اوّل/ناشکری)-محمد ذیشان بٹ

کافی طویل وقفے کے بعد لکھنے بیٹھا تو احساس ہوا کہ مطالعے کی کمی ہے اپنے روحانی استاد اشفاق احمد صاحب سے تصوراتی رابطہ کیا کہ استاد جی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں تو فرمانے لگے پتر تو←  مزید پڑھیے

پلاسٹک کی آلودگی؛ماحول کیلئے سنگین خطرہ/اورنگزیب نادر

پلاسٹک آلودگی ماحول کے لئے ایک خطرہ ہے کیونکہ پلاسٹک کو گلنے میں برسوں لگتے ہیں اور اسی طرح پلاسٹک کا زیادہ تر فضلہ یا تو جلا دیا جاتا ہے یا لینڈ فلز میں بھیجا جاتا ہے، یوں بالآخر ہماری←  مزید پڑھیے

دماغ کی صلاحیت(1)-انور مختار

حصول علم اور تحصیلِ معلومات کے عام طور پر پانچ معروف ذرائع ہیں جنہیں حواس خمسہ بھی کہا جاتا ہے۔ ہم جو کچھ سیکھتے اور حاصل کرتے ہیں وہ ہمیں دیکھنے، سننے، چھونے، سونگھنے اور چکھنے سے حاصل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مزاج، مفاد اور اخلاص/ڈاکٹر اظہر وحید

عجب بات ہے، انسان زمین اور آسمان کے حصار توڑ کر نکلتا چاہتا ہے لیکن کسی سلطان کی ہمراہی قبول کرنا پسند نہیں کرتا۔ در آن حالے کہ سلطان ہی کے پاس وہ قوت ہے جو اقطار ااسماوات والارض سے←  مزید پڑھیے

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

ہر کوئی بے نقاب ہورہا ہے،یہ نظامِ فطرت ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

قدرت کا نظام انصاف و انتقام بھی کیسا ہے کہ ہر کوئی اپنے آپ کو ہی بے نقاب کرنا شروع کردیتا ہے۔ ایک مقولہ تو ہر کسی نے سنا ہی ہوگا کہ انسان جب بھی کوئی کام فطری اصولوں کے←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/پہلی بار ماسکو پہنچنا(ب)-7/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایسے ٹولے کئی تھے، جن سب میں مذہب کی نفی، شعور کی معراج تصور کی جاتی تھی۔ یہ درست ہے کہ کسی بھی مذہب کے مُلا، پروہت، پادری، ربّی وغیرہ حاکموں کی مدد کرنے کی خاطر مذہب کا حلیہ بگاڑنے←  مزید پڑھیے