مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 301 )

ماہر نقب زن۔۔عزیز اللہ خان

لیاقت پور کی تعیناتی بہت اچھی تھی کچھ عرصہ بعد انسپکٹر طفیل وٹو صاحب کا تبادلہ تھانہ لیاقت پور سے ہو گیا اور ان کی جگہ چوہدری دلدار جو کہ قبل ازیں SHOظاہر پیر تھے لیاقت پور تعینات ہوگئے۔وہ مجھ←  مزید پڑھیے

وائرس۔۔۔ربیعہ سلیم مرزا

سیاست کو گھر سے باہر رہنا چاہیے ،مگرعموماً  سیاست گھروں کے اندر بھی ہوتی رہتی ہے ۔عوامی سیاست سے صرف عوام کی جان جاتی ہے مگر خانگی سیاست ، دل اور جان دونوں کی بَلی لیتی ہے ۔گھر پہ زیاده←  مزید پڑھیے

یونیورسٹیوں کا المیہ اور کالم نگاری کے زریں اصول۔۔عاطف حسین

“یونیورسٹیوں کا المیہ” کے نام سے چھپنے والا ایک کالم بحث ومباحثے کا موضوع بنا ہوا ہے۔ کالم نگار موصوف چونکہ ایک مشہور کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور مشہور کالم نگار کے فرزند اور خیر سے بیوروکریٹ←  مزید پڑھیے

قرآن کی بات کہنے والے اہلِ تبلیغ۔۔حافظ صفوان محمد

الحمدللہ تبلیغ میں وقت لگاتے انتالیس سال ہوچکے۔ اس دوران میں جن لوگوں کو بچشمِ خود دیکھا اور بگوشِ خود سنا کہ بتکلف خود کو قرآن تک محدود رکھتے ہیں ان کی تعداد بہت کم ہے۔ سب سے پہلے حاجی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں پھنسے لاوارث پاکستانیوں کا غم۔۔ابو محمدمکّی

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کی وجہ سے نظامِ  زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ اس وقت سعودی عرب میں سرکاری میڈیا پر جاری اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے شکار مریضوں کی←  مزید پڑھیے

گوشت کیوں نہیں گل رہا؟ ۔ زندگی (8) ۔۔وہاراامباکر

فرانسیسی سائنسدان ڈی ریاوٗموغ ایک بہت اچھوتے انداز میں نظامِ انہضام پر 1752 میں تحقیق کر رہے تھے۔ اس وقت خیال تھا کہ جانور خوراک کو مکینیکل پراسس سے ہضم کرتے ہیں۔ ڈی ریاوٗموغ نے دھات کا کیپسول گوشت بھر←  مزید پڑھیے

احمد شمیم کی وجہء شہرت۔۔ساغر جاوید

آزادی کے ان ساٹھ برسوں میں شاعری پر جو باتیں ہوئی ہیں ان میں جس نظم کو ادبی مباحث میں سب سے زیادہ  جگہ ملی، اس کے لکھنے والے ترقی پسند نظم نگار تھے اس کی واضح وجہ یہ بھی←  مزید پڑھیے

اُڑان۔۔محمّد شمس

رات میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پرندہ ہوں جو اپنے گھونسلے سے اڑنے کی کوشش کررہا ہے اور میری یہ کوشش مجھے ہواؤں میں لپیٹ لیتی ہے۔ میں بے پرواہ اور بے خوف ہو کر بلندیوں پر پہنچ←  مزید پڑھیے

رمضان ، قرآن اور مقامات القرآن۔۔طلحہ سہیل فاروقی

رمضان اور قرآن کا تعلق بڑا خاص تعلق ہے ایک جانب ذکر کی صورت میں تلاوت قرآن ہے اور دوسری جانب قیام اللیل میں سماعتِ قرآن۔ ہر آدمی خوش الحانی سے آیات ِربانی کی تلاوت کرنا اور سننا پسند کرتا←  مزید پڑھیے

بچوں پہ ہونے والا جنسی تشدد اور اسکا ممکنہ تدارک۔۔محمد سعید

ہمارا عمومی رویہ ہے کہ ہم معاشرے میں پائی جانے والی کسی بھی برائی کے اسباب کو اجاگر کرنے تک محدود رہتے ہیں،جبکہ میرے نزدیک سنگین نوعیت کے جرائم کی گنجائش پڑھے لکھے تہذیب یافتہ معاشروں میں زیادہ سے زیادہ←  مزید پڑھیے

شراب نے مغرب میں خرد افروزی،عقل پروری اور روشن خیالی کا کام سنبھالا ہوا ہے۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک معتبر روزنامے کی ایک خبر کے مطابق سُرخ وائن ی فروکت دوگنی ہوگئی ہے،ایک ریسرچ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے،کہ2019کے پہلے نوماہ میں ریڈ وائن کی فروخت 383ملین لیٹرز تک پہنچ گئی ہے۔تاجر بھی اپنے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ 2002کے بعد کی بات ہے ایک صبح میں کالج جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آواز کافی دیر تک آتی رہی، اس دن میں کالج نہیں←  مزید پڑھیے

ستیہ پال صاحب کی ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ کچھ گزارشات۔۔فیصل عظیم

ستیہ پال صاحب کی خودنوشت ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ پڑھنے کے بعد میں نے اس پر ایک مضمون لکھنا شروع کیا تھامگر وہ اتفاق سے مکمل نہیں ہوسکا۔ ستیہ پال صاحب کی ۸۹ ویں سالگرہ پہ مبارکباد کے ساتھ کچھ←  مزید پڑھیے

اکیس اپریل (پہلی اور آخری سانس)۔۔محسن علی خان

لندن میں سورج سارا دن بادلوں سے آنکھ مچولی کرنے کے بعد جب نڈھال ہوا، تو بارش کی بوندیں اپنی فتح کا جشن منانے کے لئے مے فیئر کی زمین کی طرف روانہ ہوئیں۔ ہواؤں نے بھی پینترا بدلا اور←  مزید پڑھیے

گنہگاروں کی بستی۔۔عنبر عابر

گنہگاروں کی بستی میں شام اتر آئی تھی۔بے داغ اور گناہوں سے پاک شام،جو ہر روز اس بستی پر اپنے پَر پھیلاتی اور اپنا ذرّہ ذرّہ گناہوں میں بھر کر ندامت سے سر جھکائے وہاں چلی جاتی، جہاں بہت سی←  مزید پڑھیے

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء۔۔نازیہ علی

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ ِ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت←  مزید پڑھیے

کوٹ سارنگ۔۔علی محمد فرشی

دھوپ سے جھلسی ہوئی ویراں گلی میں وقت اپنی سانس رو کے چپ کھڑا ہے انتظار آنکھوں میں کنکر بھر گیا ہے بس ابھی نٹ کھٹ ادھر سے کھلکھلاتا آئے گا اور اس کی پشت پر چابک لگائے گا کہانی←  مزید پڑھیے

او ظالما !ابھی بھی میں ہی چور ہوں۔۔ذیشان نور خلجی

پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے ،جب کہ پاکستان میں اسے جزوی طور پر ہٹایا جا چکا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ مختلف شعبہ جات جن میں درزی، دھوبی، حجام، بک شاپس، کال سینٹرز،←  مزید پڑھیے

حروفِ تہجی کے ذریعے اعراب کی ادائیگی۔۔حافظ صفوان محمد

اِعراب لفظ کا تلفظ ہی نہیں معنی بھی متعین کرتے ہیں۔ مثال لیجیے کہ رومن حروف میں لکھی جانے والی انگریزی میں مصوتے (Vowels) یعنی aeiou لفظ کے ہجوں کا حصہ بنتے ہیں اور لفظ کا تلفظ اور معنی طے←  مزید پڑھیے

چار نئے عہد ۔۔عامر خاکوانی

پچھلے تین چار برسوں سے رمضان کی آمد پر رمضان ریزولوشن کے عنوان سے کالم لکھتا ہوں۔ مقصد یہی کہ رمضان کے مہینے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا یا جا سکے اور ان بابرکت ایام میں وہ کمٹمنٹ اور←  مزید پڑھیے