مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 241 )

دیوار ہجر کے سائے ۔۔عشرت معین سیما/تبصرہ:محسن علی

گزشتہ بدھ عشرت معین سیما کی افسانوں کی کتاب “دیوار ہجر کے سائے ”  موصول  ہوئی ۔۔یہ کتاب انہوں نے وطن کے نام لکھی  ہے۔ عشرت معین سیماء سے دو سال پہلے ایک ادبی حلقہ میں ملاقات ہوئی، جس میں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں متروک ہوتی قدیم زبانیں۔۔منصور ندیم

اہلِ  عرب سے ہٹ کر اکثر اہلِ  عجم میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ پورے عرب میں صرف ایک ہی عربی زبان بولی جاتی ہے، لیکن ایسا حقیقتاً ہے نہیں، اس وقت سعودی عرب کی قومی زبان عربی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

واماندگئِ شوق تراشے ہے پناہیں۔۔عاصم کلیار

عمرِ رفتہ کے اوراق پلٹنے کی زندگی نے کبھی مہلت ہی نہیں دی، خود سے ہمکلام ہونے کی کبھی فرصت ملی بھی تو ہمسفروں سے بچھڑ جانے کا خوف،راستہ بھٹکنے کا اندیشہ،بغیر زادِ راہ کے اَن دیکھی منزلوں کے سفر←  مزید پڑھیے

کشمیری SCOاور PTA کے تصادم کے نتیجہ میں لٹ گئے۔۔انعام الحق کاشمیری

1976میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کا دورہ کیا، جب ان کو فون کرنے کی ضرورت ہوئی تو انہیں بتلایا گیا کہ یہ سہولت کشمیر میں دستیاب نہیں، جس پر ذوالفقار علی بھٹو طیش میں آگئے←  مزید پڑھیے

جس نے ڈالی بُری نظر ڈالی/سائیں سُچّا کی کتاب “بھٰیڑی نزر” پر ایک تبصرہ۔۔۔شاہد اختر

زبانیں عام طور پر ارتقا کے طویل اور بتدریج مرحلہ وار اقدامات کے بعد کہیں جا کر اہم تبدیلیوں سے ہمکنار ہوتی ہیں۔ ان میں شعوری طور پر فیصلہ کُن تغیر کے امکانات کم ہی ہوتے ہیں۔ یا شاید میں←  مزید پڑھیے

معاشی مافیاز۔۔اُسامہ اخوانی

“کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ توڑے بغیر دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جا سکتا  ” یہ الفاظ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف صاحب کے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا دہشت گردی صرف مسلح صورت میں ہی←  مزید پڑھیے

آزادی،بے نام رشتے سے ۔۔ رعنا اختر

وہ تلخیوں کے گھونٹ حلق سے اتارتے ہوئے بولی اب نہیں رہ سکتی وہ  اس انسان کے ساتھ ۔اگر وہ مزید اپنے شوہر کے ساتھ رہی تو وہ نفسیاتی مریضہ ہو جائے گی آنکھوں سے بہتا ہوا لاوا اس بات←  مزید پڑھیے

گھر داری۔۔ ارویٰ سہیل

اسلام پسند طبقہ عورت کو گھرداری میں بہترین ہونے اور نوکری کے لیے گھر سے نہ نکلنے پر زور دیتا ہے۔ لیکن ہم ہمیشہ اپنی  سوچوں کے دھارے میں اعتدال اور توازن کو برقرار رکھنے میں نا کام ہو جاتے←  مزید پڑھیے

رسمِ شادی۔۔سلمان امین

میرا ایک دوست ہے۔ حال ہی میں اُس کو سرکاری ملازمت ملی ہے۔ کچھ دن پہلے وہ گاوں چھٹی  پر آیا ہوا   تھا۔ رات کو بیٹھے باتوں باتوں میں شادی کے بارے میں بات ہونا شروع ہوگئی تو میں نے←  مزید پڑھیے

اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچادو۔۔ہُما

19 ستمبر سوشل میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی یہ بچہ گندے سیلابی پانی میں کھڑا ہوکر ایک ہاتھ کے نیچے بغل میں مرا ہوا مرغ دبائے دوسرے ہاتھ سے دہائیاں دے رہا تھا اور حکومت وقت وفاقی←  مزید پڑھیے

کیا یہاں کوئی محب وطن بھی ہے؟۔۔محمد اسد شاہ

اس ملک کی تاریخ کے ساتھ اس سے زیادہ سنگین مذاق اور کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں محترمہ فاطمہ جناح اور محمد نواز شریف جیسی شخصیات کو بھی غدار کہا گیا ہے۔یقیناً  اب یہاں ایسے ذہن تیار ہو چکے←  مزید پڑھیے

میرے دیس کا بسکٹ گالا اور ہمارے فحاشی بابے۔۔عبدالستار

انگریزی کا ایک لفظ ہوتا ہے جسے obsession کہتے ہیں۔یہ لفظ ایک ایسی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ جس میں کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لیا جاتا ہے اور پھر وہ خیال ایسا ذہن میں راسخ←  مزید پڑھیے

جازان میں سعودی محنت کش خاتون کا نجی عجائب گھر۔۔منصور ندیم

اُم یحییٰ ایک محنت کش خاتون ہیں، ان کا تعلق سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان  سےہے، یہاں کے ایک علاقے ھروب سے تعلق رکھنے والی سعودی خاتون ’ام یحییٰ‘ تقریبا 20 برس سے خواتین کا میوزیم جو انہوں←  مزید پڑھیے

جدوجہد تیز کر۔۔آغرؔ ندیم سحر

جی ڈبلیو ایف ہیگل نے 18ستمبر2018ء کو ایک تقریر میں کہا تھا”ہم ایک اہم دور کے دروازے پر کھڑے ہیں۔یہ ایک ایسا ہنگامہ خیز دور ہے جس میں انسانی جوش و ولولہ چھلانگ لگاتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔سابقہ شکلوں کو←  مزید پڑھیے

حکومت و اسٹبلشمنٹ کے لیے لمحۂ فکریہ ۔۔ابو امامہ ربّانی

یقیناً جیسے ایٹم بم ملکی دفاع کے لیے ضروری ہے ویسے ہی ایٹم بم کی حفاظت بھی ضروری ہے، اسی وجہ سے حکومت اور ادارے اسکی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ،بلکہ اسباب کی دنیا کی ہر چیز ان←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن اور ریلیٹیویٹی (61)۔۔وہاراامباکر

تھیوریٹیکل فزکس کے سائنسدان کا نیا آئیڈیا ہماری سوچ پر بہت اثر ڈال سکتا ہے۔ اس مضمون کو، اس کی تکنیک اور مسائل کو سمجھنے میں برسوں لگتے ہیں۔ اور بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے۔ نئے خیالات میں←  مزید پڑھیے

ایدھی بعد از ایدھی۔۔شارون شہزاد

لاک ڈاون میں تقریباً اکثریت اپنے گھروں میں مقید رہی اور ہر چرند پرند کی طرح واپس اپنے سامان و مکان کی ہوکر رہ گئی۔ میں لاک ڈاون میں اپنے گھر جانے کی بجائے اپنی حریت واسطے سیالکوٹ کی تحصیل←  مزید پڑھیے

اتصال ۔۔ مختار پارس

قاصد نے آ کر بتایا کہ آج کسی نے کسی اور جہاں سے آپ کے پاس آنا ہے۔ طبیعت منتشر ہو گئی۔ مقناطیسی لہروں کے پاس واپسی کا رستہ نہیں ہوتا۔ عناصر کا ان لہروں سے نبٹنا ضروری ہے۔ تصوف←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ کا دورہ پاکستان کا مقصد۔۔امداد اللہ

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا  بہت اہم کردار ہے جس کا اعتراف ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کئی  بار کیا  ہے لیکن قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے←  مزید پڑھیے

ازدواجی تعلق کی حقیقت۔۔۔ریمل رانا

اللہ نے مرد اور عورت کا ایک جوڑا بنایا،اسے دنیا میں بھیجا ،ساتھی بنا کر ،اک دوسرے کے ساتھ رہنے کے لیے، اک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے، اک دوسرے کا سہارا بنا کر، اک دوسرے کے سکون کے←  مزید پڑھیے