مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 21 )

دیوتاآرزونہیں کرتے/ناصر عباس نیّر

’’دیوتاآرزونہیں کرتے،آرزوکرنےوالی مخلوق ہی تخلیق کرتے ہیں ۔‘‘ جدید نظم کے تنقیدی کلامیے میں بعض کھانچے اور مغالطے تھے۔انھیں آج ،یعنی مابعد جدیدعہد میں ہم بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔ پہلا مغالطہ یہ تھا کہ جدید شاعر جب دیوتاؤں←  مزید پڑھیے

ناول “میرے ہونے میں کیا برائی ہے”میں خُنثٰی کرداروں کا نفسیاتی مطالعہ/اظہر حسین

ادب اور نفسیات ایک دوسرےسےمختلف علم ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے کے ساتھ گہرا تعلق رکھتےہیں۔ادب انسان اور انسانی زندگی کے اُتھارچڑھاؤ سے عبارت ہے جبکہ نفسیات انسان کے کردار،رُوح اور ذہن کا مطالعہ ماحول اور سماج کے تناظر میں←  مزید پڑھیے

پچیس سال اور دو ملاقاتیں/عاصم کلیار

پچیس سال اور دو ملاقاتیں ا  س وقت تک میں ”مجموعہ” سے “گرد مہتاب”کو قوس قز ح بنانے والے سے بے خبر تھا جبکہ “اورق خزانی” کو ترتیب پانے میں کچھ برس درکار تھے۔ شہر،شہر اور ملک ملک سے آنے←  مزید پڑھیے

بلال پاشا کی موت اور نفسیاتی بدچلنی/محمد جنید اسماعیل

بلال پاشا صاحب مجھے اس لئے پسند تھے کہ وہ ایک سیلف میڈ انسان تھے ۔میرے نزدیک کسی کو پسند کرنے کی اس سے ٹھوس وجہ نہیں ہوسکتی ۔کل سے ان کی مبینہ خودکشی/قتل کو جس طرح سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

انتخابات کو متنازع بنائے جانے والے تاثرات کا خاتمہ ضروری ہے۔/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت پاکستان میں انتخابات کو متنازع بنانے کی کوششیں تیز تر ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ اور اس پر پُراسرار خاموشی اس کو مزید تقویت دے رہی ہے۔ اگر تو ریاست، پاکستان کی←  مزید پڑھیے

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کرکے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہوسکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ انکی کسی←  مزید پڑھیے

قبلہء اوّل کی سرزمین/انیس رئیس

اے قبلہ ء اول کی زمیں ، ارضِ فلسطین صدیوں کی ہے تاریخ ترے خون سے رنگین اقوامِ امم چپ ہیں ،حالات ہیں سنگین خاموش ہیں ،لب بستہ ہیں شاہان و سلاطین برپاہے ترے سینے پہ اِک رقصِ شیاطین افسردہ←  مزید پڑھیے

پروگرام تو وڑ گیا ، اور ماسٹر آصف بشیر /سلیم زمان خان

یہ سن 19 سو اندھیرے کا واقعہ ہے  کہ میں ایک ایسے انگلش میڈیم  سکول سے چوتھی جماعت پاس کر چکا تھا کہ اس کے بعد وہاں سے لڑکوں کو آگے نہیں تعلیم دی جاتی ،وہ ایک لڑکیوں کا مشنری←  مزید پڑھیے

سائفر کا سفر/پروفیسر رفعت مظہر

عوام توکجا ارکانِ اسمبلی کی غالب اکثریت بھی شاید نہ جانتی ہو کہ “سائفر” کس “بلا” کا نام ہے۔ اب عمران خاں کی مہربانی سے عامی بھی اِس اہم اور حساس نوعیت کے پیغام کو لکھنے کا وہ خفیہ طریقہ←  مزید پڑھیے

سگما میل /ندا اِسحاق

پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خفیہ جنسی فلموں کا بطور ہتھیار استعمال/امتیاز احمد

یہ تقریبا تین برس پہلے کا واقعہ ہے۔ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا۔ دو نوجوان سے لڑکے سائیکل پر آئے، ایک دم کان سے لگا موبائل چھینا اور بھاگ گئے۔         میں جب سے←  مزید پڑھیے

فیض ؔ: اندیشوں کا شاعر(پہلا حصّہ)-شاہد عزیز انجم

ہمارے اَدب میں کلاسیکی رحجانات کی بجائے رُومانوی رحجانات کی اَجارہ داری رہی ہے ۔شاید اِس لئے کہ اُردو اور پھر اِس کا بیشتر ادب ایک زوال پذیر اور زوال زدہ معاشرے کی پیدوار ہے ۔ اردو نے جنم لیا←  مزید پڑھیے

چار دن کی مہلت/محمد اسد شاہ

اسرائیلی بم باری میں 4 روزہ وقفے کے آغاز پر 13 اسرائیلیوں اور 12 تھائی باشندوں کو رہائی ملی ہے۔ اس کے بعد اسرائیل نے بھی اپنی جیلوں میں بند بے شمار بے گناہ فلسطینیوں میں سے 24 خواتین اور←  مزید پڑھیے

لبرل اور پروگریسیو ” ترقی پسند ” ہونے کا بکھیڑا /ڈاکٹر مجاہد مرزا

معلوم ہوا کہ لبرل افراد کو “دیسی لبرل ” یا ” لنڈے کے لبرل ” صرف رجعت پسند ہی نہیں بلکہ وہ جنہیں پروگریسیو ہونے کا زعم ہے وہ بھی کہتے ہونگے یا شاید کہتے ہی ہوں۔ بتایا گیا کہ←  مزید پڑھیے

شادی اور ون ڈش کی پابندی/سیّد محمد زاہد

آج کل پاکستان میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ خاندانوں کی زندگی میں شادی سب سے اہم موقع ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں شادی صرف دو افراد کے نکاح کا نام نہیں بلکہ دو خاندانوں کے لٰیے مسرت کا وہ←  مزید پڑھیے

وقت، مصور، کائنات اور انسان/ڈاکٹر حفیظ الحسن

وہ ایٹم جو ہمارے جسم میں ہیں، وہ ایٹم جن سے زمین پر زندگی کا وجود ہے۔ وہ زندگی جو اربوں سالوں کے ارتقاء کے بعد انسان پر منتج ہوئے۔ وہ ایٹم آج سے اربوں سال پہلے ستاروں کی وسیع←  مزید پڑھیے

تُومیری یاد سے آہستہ گزر/علامہ فرخ اعجاز

 یونان کی سرزمین سے ایک کشتِ  زعفران  کہانی کسی شخص کی نہیں ہوتی۔بھلا اکیلے کی کوئی کہانی کیا! کہانی تو اس کے اطراف کے کرداروں سے مل کر تشکیل پاتی ہے۔یہ کردار بھی سانس لیتے ہوئے جیتے جاگتے کردار جن←  مزید پڑھیے

ادب کا بٹوارہ/یوحنا جان

16اپریل 2023ء کی شام بوقت 06:00 بجے کا دعوت نامہ نذیر قیصر معروف ادبی شخصیت کے موصول ہوا ۔ جس کا موضوع 1947 ء کے بعد ادب کے میدان میں اقلیتوں کا کردار اور خدمات ہیں۔ یہاں اقلیتوں سے مُراد←  مزید پڑھیے

راکھ کا ڈھیر/محمد اسد شاہ

غزہ میں قتل عام کا حالیہ سلسلہ گزشتہ تقریباً سوا مہینہ سے جاری ہے۔ اتنی شدید، مسلسل اور طویل بمباری انسانی تاریخ نے یقیناً اس سے قبل نہیں دیکھی۔ بے گناہ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ یوں تو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب، ایسا مت کہیں، ایسا مت کریں/نجم ولی خان

میاں نواز شریف اپنے بھائی شہبا زشریف، صاحبزادی مریم نواز اور اسحق ڈار کے ساتھ لاہور چیمبر آف کامرس گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کی سیاسی تربیت معیشت کے شعبے میں کرنا چاہ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے