خاکہ : خاک اور گردُوں /اظہر حسین
تم مجھے یہ گھر خرید کر دے سکتے ہو ؟ ہاہاہاہا ،،، گھر۔۔۔گھر۔۔۔گھر۔۔۔ آج اس نے عمیر کواپنےلیے گھر خریدنے کا کہا توعمیرنے اس کا نام’ گھر ‘ رکھ دیااوراسی وقت محلےکےشرارتی بچوں نےاس نام پر آمنّاوصدقّناکہا۔وہ گلی محلہ،دکان،کرکٹ گراؤنڈ،شادی← مزید پڑھیے