پریانتھا کمارا کا قتل ایک گھناؤنی سازش کے تحت کیا گیا ۔ آج مکمل رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دی جائے گی ۔ میں نے جب تمام معلومات اکٹھی کیں تو بہت سی معلومات آپس میں گڈمڈ ہو گئیں ۔← مزید پڑھیے
زیاں یہ ہے کہ انسان روحانی قدروں کو کھو کر مادی قدروں میں کھو جائے ۔۔اور احساسِ زیاں یہ ہے کہ اُسے تائب ہو کر لَوٹ آنے کا احساس باقی رہے۔ انسان کی قدر، روحانی قدروں میں بسر کرنے میں ہے۔← مزید پڑھیے
معاشی اور سماجی بوجھ کاوزن اپنے کاندھوں پر اٹھائے مفلوک الحال لوگوں کا ایک ہجوم شہر سے گزر رہا تھا۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر کھلے گٹروں کے بہتے گندے پانی سے وہ بچتے اور ان معصوم بچوں کو یاد کرکے← مزید پڑھیے
شہید کالونی، محلہ عاشقاں، غازی روڈ پیارے اوریا مقبول جان السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیریت ہوں گے اور آپ کے قلم کی کاٹ تیز تر ہو گی۔ عالم ِ بالا میں عاشقانِ رسولﷺ خوشیاں منا رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
ایک فلم دیکھی تھی امر اکبر انتھونی۔ ایک عورت تیس سال بعد “بابا سائیں” کے بُت کے آگے ماتھا ٹیکتی ہے اور اس کی انکھوں کی بینائی واپس آجاتی ہے۔ ابھی جی ٹی وی پر ایک پروگرام میں مولانا صاحب← مزید پڑھیے
ابھی وقت ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر/سانحہ سیالکوٹ ہوا،میڈیا، سیاست دان اور تقریباً تمام اہم علمائے کرام ایک پیج پر اکٹھے ہوگئے،سب اسی بات پر متفق نظر آئے کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے لہٰذا ایسے واقعات کی ہمارے ہاں کوئی گنجائش نہیں← مزید پڑھیے
مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب/ ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں، ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔← مزید پڑھیے
سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیوز نے اپنے دیکھنے والوں کے دماغ کو ماؤف کرکے رکھ دیا ہے۔ دماغ کیساتھ ساتھ دل کو دہلا دینے والی ویڈیو ہے جس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ دنیا کا کوئی مذہب اس طرح← مزید پڑھیے
انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس/ مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی کوئی نئی بات نہیں،وطن عزیز میں تو آئے رو ز انفرادی اورگروہی طور پر مشتعل افراد کے ا نسانیت سوز کارنامے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں← مزید پڑھیے
مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد/ محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔← مزید پڑھیے
کل چار تصویریں دیکھیں ، ایک میں ایک مذہبی راہنما ء بیچارہ ایک حکومتی پارٹی کی ورکر کے دفتر میں مؤدبانہ چہرے پر انکساری سجائے کھڑا ہے۔اور پارٹی ورکر چہرے پر رعونت لئے اپنی کرسی پر بیٹھی ہیں۔(یاد رہے← مزید پڑھیے
سانحہ سیالکوٹ نے پوری پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ اس واقعہ میں صرف سری لنکن شہری پرانتھا کمارا ہی نہیں قتل ہوا، بلکہ پاکستانی ساکھ، عزت اور وقار کا خون ہوا ہے اور ملزمان نے ہماری← مزید پڑھیے
ویسے تو دنیا میں مقروض انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی، مقروض ہمیشہ دست بستہ اطاعت گزار مخلوق کو کہا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ نکیل اصل مالکوں کے ہاتھ میں رہتی← مزید پڑھیے
اینن سیفلی ایک شدید قسم کا پیدائشی نقص ہے۔ جس میں دماغ کی کھوپڑی کی ہڈی سِرے سے بن ہی نہیں پاتی۔ یہ ایک نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ ہے۔ جب ماں کی کوکھ میں زائگوٹ بننے کے 28 سے 32 دنوں← مزید پڑھیے
ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"← مزید پڑھیے
ہجوم نے سری لنکن منیجر کو توہینِ رسالت کے الزام میں زندہ جلا دیا ہے اور عملی طور پر مملکتِ خداداد دیوالیہ ہو گئی ہے ،لیکن کسی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں آئی ۔ ہمسائے میں فتح مبین کا ڈھول← مزید پڑھیے
سن 1775 میں پرسیوال پوٹ اپنے کلینک میں سکروٹم کینسر کے واقعات دیکھ رہے تھے۔ پوٹ ایک باریک بین شخص تھے۔ ان کو پہلے یہ خیال آیا کہ ان ٹیومرز کو ختم کرنے کیلئے سرجیکل پروسجیر بنایا جائے۔ لیکن ان← مزید پڑھیے
اسلام اور مسلمان ،گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دونوں ایک دوسرے کے متضاد بنتے جا رہے ہیں جبکہ ایک وہ وقت تھا جب اسلام اولیاء کرام کے اسلام کو سمجھا جاتا تھا اور یہ کچھ ہی دیر پہلے کی بات← مزید پڑھیے
مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس← مزید پڑھیے
آپ نے ابھی تک کورونا کی ویکسی نیشن نہیں کروائی، حیرت ہے بلکہ لعنت ہے، جی جی، معذرت آپ کو لعنت کا لفظ سخت لگا مگر مجھے تو ا س شخص کے لئے یہ لفظ بھی کم لگتا ہے جو← مزید پڑھیے