توبہ اس وقت تک جاری رہنی چاہیےٗ جب تک قبول نہ ہو جائے۔ اہل اللہ نے توبہ قبول ہو جانے کی نشانی یہ بتائی ہے کہ جب توبہ قبول ہو جاتی ہے تو وہ گناہ دوبارہ سرزد نہیں ہوتا۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرماتے ہیں کہ جب توبہ قبول ہو جاتی ہےتو یادِ گناہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔← مزید پڑھیے
نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔یوکے کی آزاد انسداد غلامی کمشنر ڈیم سارا تھونٹن نے خبردار کیا ہے کہ ہوم آفس اور وزرا ء انسانی اسمگلنگ اور جدید غلامی کو امیگریشن کی عینک سے دیکھ رہے ہیں← مزید پڑھیے
میری پیاری مسلم امہ۔۔ عربیوں والا معانقہ اور چُمّہ۔۔۔ اور اسکے بعد انتہائی عاجزانہ اور مودبانہ عرض ہے۔۔ جو آپ کے نام یہ منظوم خط لکھنے کی غایت و غرض ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ہم ان حساس ترین معاملات← مزید پڑھیے
اگرچہ یہ بات سولہ آنے سچ ہے کہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 27برس ہوگئے ہیں ،مگر یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ وہ اپنے دوستوں، رفیقانِ ادبی سفر اور بے حد و حساب سخن فہم خواتین وحضرات← مزید پڑھیے
بحث و جستجو۔۔مرزا مدثر نواز/ہدایت کس کو ملتی ہے؟ طالبعلم نے اتالیق سے سوال کیا۔ قریب ہی لکڑی کا ایک ٹکڑا پڑا ہوا تھا‘ اتالیق نے اس کی طرف اشارہ کر کے پوچھا کہ کیا اس میں سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن ہے؟ نہیں‘ نارمل وولٹیج کے پریشر سے اس میں سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن نہیں ہے← مزید پڑھیے
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے- 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں جن تصاویر میں ہم افغان طالبان کو ڈیورنڈ لائن پر استعمال ہونے والی باڑ کے بنڈلز کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ ان تصاویر کے وائرل ہوتے ہی ہر طرف یہ بات← مزید پڑھیے
بچپن کے کچھ واقعات ہمیشہ ذہن میں نقش ہو گئے۔ جس دن میں پیدا ہوا میرے دادا کہیں سے ایک کتے کا ایک پلا لے آئے۔ میری بچپن ہی سے اس سے دوستی ہو گئی۔ اس کا نام دانہ تھا۔← مزید پڑھیے
کرتارپور دریا راوی کے کنارے نارووال میں شکرگڑھ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ کرتار پور کا لفظی مطلب دیکھا جائے تو ‘خدا کی بستی’ بنتا ہے۔ کرتار یعنی سب کی کرنے والا، خالق و مالک۔ سکھ مذہب کے سب← مزید پڑھیے
معاشی قوانین کو ماننے سے بھی انکاری ہیں مگر اب اس انکار میں ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں دنیا کی کچھ ابھرتی ہوئی معیشتیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرحِ سود کو اوپر لے کر گئی ہیں ترکی نے بالکل اس کے خلاف قدم اٹھائے ہیں۔← مزید پڑھیے
جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے← مزید پڑھیے
ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے← مزید پڑھیے
راشد منیر کا حلقہ احباب ایسے لوگوں کا تھا جن میں بزعم خود لبرل بھی تھے اوراسلام شناس دنیا سے ہم آہنگ افراد بھی جن میں سے بہت سوں کو حقوق نسواں اورآزادی نسواں سے متعلق منصف ہونے کا دعوٰی← مزید پڑھیے
وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک/ٹیکنالوجی نے کئی رنگ دیے ہیں، چوپال کا متبادل واٹس ایپ گروپس کی شکل میں آیا ہے، جہاں مختلف لوگ ارشادات، فرمودات اور خرافات پیش کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
پَھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گنّا رہو نوں کہو ہن رہوے محمد ہُن رہوے تے منّاں ( میاں محمد بخش ) جان شکنجے میں اس طرح پھنسی ہے جیسے بیلنے میں گنا پھنس جاتا ہے۔ رس سے← مزید پڑھیے
ایک بھرپور زندگی از سیموئیل مارٹن برق انتساب اپنی محبوب بیوی لوئز کے نام جس نے اچھی صحت، دنیاوی کامیابی اور خوشی کے حصول میں مدد دی مندرجات پیش لفظ اظہارِ تشکر باب اول: پیدائش، آباواجداد اور تعلیم (1928-1906) میرے← مزید پڑھیے
ایک طرف کینسر کے خلیے کی میکانکی سمجھ وائرس اور کروموزوم کے درمیان معلق تھی۔ لیکن دوسری طرف بائیولوجی میں نارمل خلیے کی سمجھ میں انقلاب برپا تھا۔ اس انقلاب کے بیج آسٹریا کی خانقاہ میں گریگور مینڈیل نے بوئے← مزید پڑھیے
انسان کی انا اور اس کا عقلی شعور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے آگے چلتے ہیں، البتہ ان دونوں میں واضح فرق یہ ہے کہ عقلی شعور مکمل طور پر حواس خمسہ کا محتاج ہے، اور اسی کو← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں نجانے کیوں محبت کی داستانوں کو سرگوشیوں میں بیان کرنے کی روایت ہے مگر امرتا پریتم نے احوال دل و عشق کو رسیدی ٹکٹ میں لکھ کر ایک عالم کو اپنا واقف حال کر دیا میں نے جب← مزید پڑھیے
پاکستان میں اپنے بولڈ انداز اور بولڈ باتوں سے جانی جاتی متیرا نے اپنے مداحوں کو نصیحت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر کے نام کا ٹیٹو کبھی نہ بنوائیں، کیونکہ شوہر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں← مزید پڑھیے