مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 189 )

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا، درآمدات کا حجم 40 ارب 58 کروڑ ڈالر رہا، درآمدات میں 65 اعشاریہ 94 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات 15 ارب 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔عارف خٹک

دکھ، آزمائش، اور غیر متوقع حالات سے بھاگ کر ہم فطرت کی دنیا میں پناہ لینے کی سعی کرتے ہیں۔ ہمیں ترک دنیا نجات کا ذریعہ لگتا ہے۔ ہم انسانوں سے بھاگ کر تنہائی، اکیلےپن، اور خودی  کی کیفیت میں←  مزید پڑھیے

کہانی در کہانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(2)۔۔افتخار گیلانی

وہ 2013میں ڈی آئی جی کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے اور فوراً ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر قومی سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بھارتی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی سے متعلق پہلی رٹ پٹیشن انہوں نے ہی←  مزید پڑھیے

ایک طرحی غزل۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 ( کینیڈا میں یوم ِ غالب پر اطہر رضوی صاحب کے سالانہ جلسے میں دس بر س پہلے، یعنی 2012 میں پڑھی گئی) مصرع طرح: ہماری زندگی کیا اور ہم کیا ہے یہ بے فیض انساں کا جنم کیا ہماری←  مزید پڑھیے

‪ایک نازک موضوع پر چند مزید محتاط خیالات‬۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

جناب وجاہت مسعود کی “ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات” کے عنوان سے جو تحریر شائع ہوئی ہے میری درخواست ہے کہ میری اس گزارش کو اس تحریر کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے۔ وجاہت صاحب کی تمہید کو←  مزید پڑھیے

قومیں پیٹ پر پتھر باندھ کر اُبھرتی ہیں۔۔براہوئی رشید احمد

فکر ِمعاش ہماری اوّلین ترجیح ہے، ہم ایسی قوم ہیں جو چوروں کا دفاع کرتے ہیں ملک کی پرواہ نہیں ،آلو پیاز ٹماٹر تک ہماری سوچ محدود ہے، اس سے بڑھ کر ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں ۔یہی وجہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بڑھتی ہم جنس پرستی اور اسکا تدارک۔۔عمیر فاروق

میں سماجی مسائل پہ کم ہی لکھتا ہوں، کیونکہ پاکستان سے نکلے بہت عرصہ ہوچکا ہے، لیکن ان دِنوں  نجی  ذرائع سے وہاں کی کچھ خبریں  مجھ تک پہنچیں تو   اس  حوالے سے لکھنے  پہ مجبور ہوگیا۔خدا کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے

سالمن فِش۔۔جاوید چوہدری

اسلام آباد میں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں، تیس سال ناروے میں گزارے، ریٹائر ہوئے اور اسلام آباد میں بس گئے، اللہ تعالیٰ نے اچھا گھر دے دیا، دو گاڑیاں اور آٹھ ملازمین تھے، زندگی بہت اچھی گزر رہی←  مزید پڑھیے

جسٹس عائشہ ملک کی مخالفت کیوں ؟۔۔عامر خاکوانی

جسٹس عائشہ ملک لاہور ہائی کورٹ کی قابل احترام جج ہیں، دس سال پہلے ہائی کورٹ میں ان کا تقرر ہوا، تب ہائی کورٹ میں خواتین ججز کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی،عائشہ ملک کا تقرر اس حوالے سے←  مزید پڑھیے

کینسر (73) ۔ سارک کا شکار/وہاراامباکر

ٹیمن نے وہ جین تلاش کر لی تھی جو مرغی میں کینسر کا سبب بنتی تھی۔ یہ سارک (src) جین تھی جو کہ ملنے والی پہلی اونکوجین تھی۔ اس سے آگے بڑھے جانا تھا۔ کیا اس کی مدد سے انسانوں←  مزید پڑھیے

خالی ہاتھ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

خالی ہاتھ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/  خلیفہ خالی ہاتھ ہوتا ہے!! اگر خلیفہ خود کوئی اختیار سنبھالتا ہے‘ تو بے اختیار ہو جاتا ہے۔ اللہ نے آدم ؑ کو زمین پر اپنا خلیفہ بنانے کا عندیہ ظاہر کیا تو فرشتے بے اختیار اعتراض داغ بیٹھے،کیا تُو ایسے کو خلیفہ بنائے گا جو زمین پر فساد برپا کرے اور خون ریزیاں کرتا پھرے۔←  مزید پڑھیے

جدید مولویوں کے خوف سے سہمی ہوئی سائنس۔۔ارشد غزالی

جدید مولویوں کے خوف سے سہمی ہوئی سائنس۔۔ارشد غزالی/ "جب بھی کوئی نئی ایجاد یا دریافت ہو ،آج کل کے جدید مولوی اس کی تصدیق میں قرآن پاک سے آیتیں نکال کر لے آتے ہیں کہ یہ بات تو قرآن کریم نے صدیوں پہلے بتا دی تھی←  مزید پڑھیے

کربلا سے بچھڑے ہوئے سپاہی۔۔عامر حسینی

بیگم نصرت بھٹو سے بی بی شہید کو کربلا ورثے میں ملی تھی اور جب اس کربلا تک جانے والے امام مظلوم کے لشکر کا بچھڑا سپاہی “ذوالفقار علی ” راولپنڈی کے کوفے میں سولی پہ چڑھا دیا گیا جو←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(1)۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے حال ہی میں سیاستدانوں، صحافیوں و سول سوسائٹی سے وابستہ افراد کو خبردار کیا، کہ سرینگر میں حالیہ پولیس انکاونٹر کی جو تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس پر سوالیہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عہد رسالت کا قدیم گاؤں دریافت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سنہء 2015 میں Earth Aerial Documentary Team نام سے ایک غیر منافع بخش قومی دستاویزی پروجیکٹ کا آغاز ہوا تھا، یہ پروجیکٹ مدینہ منورہ شہر سے تعلق رکھنے والے مقامی سعودی کاروباری شخص عبدالعزیز الدخیل نے شروع←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی جی حضوری پر آمادہ ہماری اشرافیہ۔۔نصرت جاوید

بالآخر شوکت ترین صاحب نے اتوار کی شب جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بے بسی سے اعتراف کرلیا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ رویہ سخت گیر ہوچکا ہے۔ بنیادی وجہ اسکی امریکہ کا دبائو←  مزید پڑھیے

زرد صحافت کی بدترین مثال۔۔ گل بخشالوی

اُدھر تم، اِدھر ہم۔ ۔مطلب،نہ میں ،نہ تم۔۔۔ہم دونوں! ممتاز صحافی اور کالم نگار کے ہاتھوں ضبط تحریر میں آنے والی وہ شہ سرخی ہے جو روزنامہ ’آزاد‘کی شہ سرخی تھی جس کا تذکرہ آج بھی چوالیس سال گذرادھر تم۔←  مزید پڑھیے

2022۔۔امجد اسلام امجد

بہت برس پہلے میں نے نئے سال کی آمد پر ایک نظم لکھی تھی جسکی پہلی لائن کچھ اس طرح سے تھی کہ “چلو کچھ آج حسابِ زیانِ جاں کرلیں “۔ اگرچہ یہ لائن اس سال یعنی 2022 کے حوالے←  مزید پڑھیے

اسلامی معاشرہ میں مساجد کی تعمیر، اہمیت اور مقاصد۔۔ ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی معاشرہ میں مسجد کو ایک مرکزی مقام حاصل ہے جو محض عبادات تک محدود نہیں۔ مسلمانوں کی دنیوی و اخروی زندگی کی فلاح مسجد کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ مسجد کو اسلامی معاشرہ میں وہی اہمیت حاصل ہے جو انسانی جسم میں دل کو حاصل ہے←  مزید پڑھیے