جب حکمرانی بادی النظر میں ورلڈکپ کا معاوضہ بن جائے تو پھر وہی ہو سکتا ہے جو ہوا۔ یہ عمران خان نہیں تھا جس نے یہ معاوضہ مانگا تھا بلکہ یہ کوئی اور تھا جس نے انہیں یہ خواب دکھایا۔← مزید پڑھیے
بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم← مزید پڑھیے
قریب دہائی پہلے مکہ میں رہنے والے رمضان کی آمد پر عربوں کی ایک قدیم روایت افطار کے وقت توپ کے گولہ داغنے کی آواز سنتے تھے، یہ روایت مکہ مکرمہ میں آٹھ برس سے متروک ہوچکی ہے، ورنہ اہل← مزید پڑھیے
بے شک ہمارا رب حق اور سچ قوت کے ساتھ نازل کرتا ہے ،ہر شخص جانتا ہے کہ ہمارا رب دلوں کے راز جانتا ہے ، وہ جانتا ہے کہ مومن کون ہے اور منافق کون ہے ، لیکن وہ← مزید پڑھیے
سرپرائز دینے والی تقریر میں چار پانچ باتیں ہوئیں۔ پہلی، حسب سابق اپنے سیاسی مخالفین کو بھگوڑا، ڈیزل، چیری بلاسم اور بیماری کے سستے بازاری القابوں سے یاد کیا۔ ثانیاً بلاول کو طعنہ دیا اپنے نانا کے قاتلوں کے ساتھ← مزید پڑھیے
میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہییں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔← مزید پڑھیے
حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا۔ پنجاب اسمبلی آج نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ جس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر← مزید پڑھیے
سوال مسخ شدہ، بد زیب، اُوپرا چہرہ بد وضعی، بد زیبی کی تزئین میں اجبک کل کا حسن مثالی ۔۔۔آ ج کا بد ہیئت، بے ڈھنگا بول آ ئینے، کیا پیری کا یہی ہے چہرہ؟ جواب حجریات سے باہر نکلو،← مزید پڑھیے
حمزہ شہباز شریف کے پارلیمانی پارٹی کی طرف سے وزیراعلیٰ نامزد ہونے اور میاں نواز شریف کی طرف سے منظوری ہونے کے ساتھ ہی یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ہی کیوں۔ دلچسپ یہ ہے کہ← مزید پڑھیے
اگر حالات نارمل رہے تو آج تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا اور لگ بھگ 2 ماہ سے جاری ذہنی خلجان بھی دور ہو جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن تو ماہِ جنوری سے ہی وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد← مزید پڑھیے
جگہ ہے فائونٹین ہائوس، لاہور کی مشہور علاج گاہ برائے نفسیاتی امراض۔ خوشگوار موسم، تازہ ہوا، بادل۔ تین آدمی۔ منفرد، ممتاز، یکتا، نابغہ روزگارآدمی۔ سرگنگا رام، ملک معراج خالد اور ڈاکٹر رشید چودھری بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔ ان تین← مزید پڑھیے
تمام پرائمیٹ جبلی طور پر درجہ بندی (hierarchy) والے گروہوں میں رہتے ہیں اور اگر اسے سٹڈی کیا جائے تو انسانی معیار کے حساب سے یہ بڑا جابرانہ نظام ہے۔ انسانی گروہ ایسے کام نہیں کرتے۔ بلکہ قدیم خانہ بدوش← مزید پڑھیے
عمران خان کو اللہ نے بے پناہ مقبولیت سے نوازا مگر وہ سسٹم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کرسکے، باقی سابق حکمران بھی ایسے ہی ہیں، سسٹم کی تبدیلی کے لیے ہمارے ہاں کوئی لائحہ عمل یا آپشن← مزید پڑھیے
میرا آج کا شہریاراں، ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے پہلے← مزید پڑھیے
عقیل عباس جعفری کسی دوست کے ہاں تھے، انہوں نے زاہد کاظمی کو ملنے کے لیے وہیں آنے کو کہا۔ میں فارغ تھا۔ زاہد کے کہنے پہ میں بھی ساتھ چلا گیا۔ کھانے کے لیے ڈائننگ ہال میں گئے۔ میں← مزید پڑھیے
نفرت اور عقیدت کی بنیاد پر جب صف بندی ہو چکی ہواور کسی بھی معاملے کو قبول کر نے یا رد کرنے کا معیار دلیل کی بجائے نفرت اور محبت بن جائے تو معقول بات کہنے کی گنجائش سمٹتی چلی← مزید پڑھیے
مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل/ریلیشن شپ جیسے احساس، ضروری اور اہم موضوع پر کوئی بھی تحریر سوشل میڈیا پر کسی نے بھی لکھی ہو تو آپ کو اس رائیٹر اور اس کے نیچے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر یہ حیرت ضرور ہو گی← مزید پڑھیے
“Repugnance may be the only voice left that speaks up to defend the central core of our humanity. Shallow are the souls that have forgotten how to shudder.” -Leon Kass جرمنی میں میوس نے اشتہار دیا کہ انہیں ایک صحتمند← مزید پڑھیے
زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے← مزید پڑھیے
گزشتہ رات عمران خان کے خطاب کا کچھ حصہ سنا، ایک ہفتہ پہلے کے خطاب اور حالیہ خطاب کا موازنہ کر لیجئے ایک ہفتہ پہلے خان صاحب بہت پُر امید نظر آ رہے تھے کہ وہ اپوزیشن اور عوام کو← مزید پڑھیے