رمشا تبسّم، - ٹیگ

سلگتی ذات(2،آخری قسط)۔۔رمشا تبسّم

جھنجھلا کر اس نے ٹانگ نیچی رکھی اور اسکے دونوں پاؤں روتی ہوئی شانزے کے جھکے سر کے قریب زمین پر تھے۔وہ اس وقت اس کو ان قدموں کو چومنے کا   کہتا تو بھی وہ تیار ہو جاتی ۔بس وہ←  مزید پڑھیے

سلگتی ذات(1)۔۔رمشا تبسّم

سلگتی ذات(1)۔۔رمشا تبسّم/فون کان سے لگائے وہ بالوں کو انگلی پر لپیٹنے میں مصروف تھی۔ فون پر رِنگ مسلسل سنائی دے رہی تھی اور اسکی نظریں گویا کھڑکی سے باہر دیکھتی ہوئیں  بھی کچھ دیکھنے سے قاصر نظر آ رہی تھیں ۔←  مزید پڑھیے

ہمارے بچے کسی کی نا اہلی کی قیمت کیوں ادا کریں؟۔۔رمشا تبسم

کہتے ہیں زخم کی تکلیف اور دکھ کی شدت کم کرنی ہو تو اسکا بار بار ذکر نہیں کرنا چاہیے۔مگر کیا کبھی دل پر لگے زخموں کو بھی بھلایا جا سکتا ہے؟کیا کبھی اپنے وجود سے جڑی زندگیوں کے ختم←  مزید پڑھیے

وحشی ماں(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔رمشا تبسم

“جج صاحب اریبہ کا قتل نورالعین کے قتل سے کچھ روز قبل ہوا تھا۔اسی کے دکھ میں دیوانی ہو گئی  تھی یہ عورت۔ اور اتنی وحشی بن گئی  کہ  اس نے میری دوسری بچی کو بھی قتل کر دیا “۔←  مزید پڑھیے

وحشی ماں(حصّہ اوّل)۔۔۔رمشا تبسم

کمرہ عدالت کے باہر گہما گہمی تھی۔رپورٹرز بار بار اپنے چینل کے ذریعے اپنے ناظرین تک تازہ ترین اطلاعات پہنچانے میں مصروف تھے۔سکیورٹی سخت تھی۔عوام غم و غصہ کی حالت میں عدالت کے باہر کھڑی تھی۔پولیس ان کو کسی بھی←  مزید پڑھیے

خواب نگر کا شہزادہ۔۔رمشا تبسم

زندگی تو بس چلتے رہنے کا نام  ہے،اور ہم میں سے اکثریت مرنے تک بغیر مقصد کے چلتی رہتی ہے۔ہماری پہچان,ہمارا کام, ہماری حیثیت دنیا کی نظر میں کسی کیڑے مکوڑے کی مانند ہی ہوتی ہے جن کے مرنے سے ←  مزید پڑھیے

سسکتی کہانی۔۔رمشا تبسم

چاند مکمل کالا ہو چکا تھا۔ہر طرف ہَوا سہم کر کھنڈروں کی دیواروں پر الٹی لٹک رہی تھی۔فضا گھٹن  زدہ تھی۔درخت اپنی جڑیں کاٹ کر یہاں سے بھاگنا چاہتے تھے۔ گھونسلوں سے پرندوں کے بچوں کے چیخنے کی آواز ماحول←  مزید پڑھیے

ڈرامہ جلن سے آخر سب کو جلن کیا ہے؟۔۔۔رمشا تبسم

ہمارے بچپن میں ہم نے پاکستان میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کا زوال اور انڈین ڈرامہ انڈسٹری کا عروج دیکھا۔ اس زوال کی وجہ ایکتا کپور کے ڈرامے تھے۔سٹار پلس کی وہ کہانیاں جن کو دس دس سال بہت آرام←  مزید پڑھیے

مائیں آخر کیوں مر جاتی ہیں؟۔۔رمشا تبسم

والدین کی اہمیت ہر دور میں یکساں رہی ہے۔والدین کے بغیر زندگی اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ماں کی کوکھ کے اندھیرے میں پلتا بچہ پھلتا پھولتا ہے اور بالآخر نو مہینے بعد جنم لیتا ہے۔کوکھ کا اندھیرا,کوکھ کی مختصر←  مزید پڑھیے

محبت شیشے سی۔۔رمشا تبسم

پاؤں تک لمبے کالے فراک میں آہستہ سے چلتی ہوئی وہ کھڑکی کے پاس رُک کر چاند کو  دیکھنے لگی۔چاند کی روشنی میں اسکے چہرے پر پڑی انتظار کی لکیریں واضح تھیں۔اسکے چہرے پر بکھری زلفیں ہوا سے لہرا رہی←  مزید پڑھیے

“وبا کے دنوں میں ڈائری” سے اقتباس۔۔۔رمشا تبسم

بارش کی بوندیں زمین کو چھو رہی ہیں۔۔مگر ان بوندوں کو چھونے سے بھی لوگ اب خوفزدہ ہیں۔گھروں کی کھڑکیوں پر پردے ہیں۔بوندیں تنہائی میں ماتم کرتی ہوئی زمین پر خود کو ختم کر رہی ہیں۔ننھے قدم ان بوندوں کو←  مزید پڑھیے

بدبو دار عورت۔۔رمشا تبسم

سڑک کشادہ اور صاف ستھری تھی۔ دونوں طرف ہرے بھرے باغ تھے۔ بائیں جانب خوبصورت بلند و بالا عمارات تھیں۔ دائیں جانب فٹ پاتھ پر ایک بہتے نالے کے پاس گندے کپڑے سے بنی جھونپڑی تھی, جس کے اندر صرف←  مزید پڑھیے

ہماری دنیا۔۔رمشا تبسم

ہمارے لئے بہت مشکل ہے کہ  ہم عام انسان کی طرح جی سکیں۔آپ جو یہاں سامنے بیٹھے ہیں۔یا جو گھروں میں بیٹھے مجھے اس وقت دیکھ رہے ہیں ان کے لئے یہاں تک آنا بہت آسان رہا ہو گا۔مگر میں←  مزید پڑھیے

پیاری رمشا۔۔۔ہُما جمال

پیاری رمشا تبسم امید کرتی ہوں کہ اپنے نام کی طرح ہنستی مسکراتی زندگی سے چھیڑ خانی میں مصروف ہوگی، آج تم سے بذریعہ خط ہمکلام ہونے کا موقع ملا ،تو سوچتی ہوں اپنے وہ تمام اظہار جو تمہاری تحریروں←  مزید پڑھیے

دل کےہسپتال میں انسانیت کو دل کا دورہ پڑ گیا۔۔رمشا تبسم

انسانی جسم میں سب سے اہم عضو دل کو تصور کیا جاتا ہے۔یوں تو موت کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے کسی بھی عضو  میں خرابی کی وجہ سے انسان موت کے دامن میں جا سکتا ہے۔مگر دل کا←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر بہترین قصائی ہوتے ہیں۔۔رمشا تبسّم

انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔رمشا تبسّم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے نبیﷺ کی چاہ ملے اور بے پناہ ملے حضرت محمدﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ نبیﷺ کے ذریعے اللہ تعالی نے ہمارے←  مزید پڑھیے