بھوک، - ٹیگ

شہوت کی بھوک اور چار شادیاں /ارشد خان آستِک

شادی شدہ زندگی اچھی ہوتی ہے یا بغیر شادی کے؟ کیا شادی ہی زنا کی لَت سے منع کرنے کا واحد کافی ذریعہ ہے؟ کیا اسلام میں شادی کا مقصد واحد صرف جنسی خواہش کی تسکین ہے؟ کیا چار شادیاں←  مزید پڑھیے

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے

سفارشی آٹا/قمر رحیم

ہمارانظام ِحکومت اور معاشرہ ایک خارش زدہ کُتا ہے۔اس کی جِلد ختم ہو گئی ہے اور گوشت نکل آیا ہے۔ دھوپ سے گوشت جلتا ہے تو اس کی بدبو ہر طرف پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔مکھیاں اس پہ بھنبھنا رہی←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

شعور کی ستمگری/شاکر ظہیر

بنگال پریوں جگنوؤں کا دیس ، ندیوں ، دریاؤں کا دیس جِن میں آتی طغیانی جہاں تباہی لے کر آتی وہاں خوشحالی اور حوصلہ بھی کہ لوگ ان طغیانیوں کے بعد دوبارہ تعمیر میں جُٹ جاتے جس کےلیے انہیں اپنے←  مزید پڑھیے

سستا آٹا اور مہنگی لاش/محمد وقاص رشید

ماں۔۔۔ بہت زور کی بھوک لگی ہے ۔ خدا کے لیے کچھ تو دو کھانے کو  ۔۔بھوکی بچیاں یک زبان ہو کر ماں سے کھانے کو مانگتی ہیں۔ تو وہ تڑپ کر انہیں سینے سے لگاتی ہے اور روہانسی ہو←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں 18 ملین افراد شدید بھوک کا شکار، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں اٹھارہ ملین افراد کو اگلے تین مہینوں کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس خطے میں←  مزید پڑھیے

سیکس اور بھوک۔۔چوہدری عامر عباس

لڑکی کا گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ایک بہت حساس معاملہ ہے ہم وکیل حضرات کا اکثر بیشتر ایسے کلائنٹس سے واسطہ پڑتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ لاہور کچہری میں مجھے وکالت شروع کئے تین چار ماہ ہی←  مزید پڑھیے

نظام کوزہ گر اور تازہ مٹی۔۔محمد وقاص رشید

نظام کوزہ گر پہلے یہاں پر رہنے والوں کو بھوک تقسیم کرتا ہے،اسکا ماننا ہے کہ ہڈیوں پر زیادہ ماس نہ ہو تو مٹی خستہ حاصل ہوتی ہے ۔مدقوق جسموں کی یہ خاک بھٹی میں اس لیے جلدی پک کر تیار ہوتی ہے کہ پہلے سے انہیں بخت کی دھوپ نے جھلسا رکھا ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

تعلقات کی جذباتی بھوک۔۔تنویرسجیل

تعلقات  کے بغیر انسانی زندگی ایک ایسے صحرا کی  مانند ہے جہاں پر ہر وقت ریت کے بادل چھائے ہوتے ہیں اور ان بادلوں کی گھٹن سے انسانی وجود اپنی موت خود مر دہ  ہوتا ہے ہم زمین زاد گر←  مزید پڑھیے

لاعلاج باولے کتے۔۔فارینہ الماس

اس سے  زیادہ گلا سڑا اور تعفن  زدہ سماج اور کیا ہو گا جو کسی خونی ڈائن کی طرح اپنے ہی بچے کھانے لگے ۔جہاں ڈرے سہمے لوگ اپنے بچوں کو چھاتیوں سے لگائے سٹپٹائے ہوئے پھرنے لگیں۔ جہاں آسمان←  مزید پڑھیے

کورونا سے نہ مرے تو کیا بھوک سے بچ پائیں گے ؟۔۔شہنیلا ارمان

کچھ عرصہ  پہلے حکومت پاکستان کی  جانب سے ایک سروے این ایس ای آر (نان سوشیو ایکنامک رجسٹری ) شروع ہوا تھا جس میں لوگوں کے گھروں میں جا کر انکا ڈیٹا لیا جا رہا  تھا  ۔ اس سروے کے←  مزید پڑھیے

کرونا:آئیے مل کر کچھ کریں

دوستو کرونا کی شکل میں آنے والی اس آفت میں ہم سب فکرمند ہیں، اک دوجے کی ڈھارس بندھاتے ہیں مشورے دیتے ہیں ڈراتے ہیں احتیاطی تدابیر بتاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ اہم کام ہے۔ لیکن اب جبکہ جزوی سہی لاک←  مزید پڑھیے

سماجی تھیٹر۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

تم ایک بہترین کشن والی کرسی پر بیٹھے ہو اور منرل واٹر کی بوتل تمہارے سامنے ایک ذرا سا ہاتھ بڑھانے پر تمہاری پہنچ میں ہے۔ تم نہایت بے چینی سے اپنی ویڈیو بنوانے اور فوٹو کھینچوانے کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے