بلوچ، - ٹیگ

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(1)

میرے ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ سانحہ نوشکی کے بارے میں ، میرا کیا خیال ہے؟ میں سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میرے نزدیک نہتے غیر مسلح شہریوں کا قتل کسی بھی وار زون←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی ابابیلیں/ طیبہ ژویک

دھند بھری صبح ہے ۔ ۔ میں کافی پھینٹ رہی ہوں  بڑے بھائی کے لیے۔  مجھے اچھا لگتا ہے جب شیف بھیّا میرے ہاتھ کی بنی کافی لیتے ہیں ۔ خود ان کے پاس اپنے لیے وقت ہی نہیں ہوتا ←  مزید پڑھیے

اپنے پتے پر لا پتا/محمد وقاص رشید

ایک جرگہ چل رہا تھا ، بلوچی لباس میں ملبوس ایک بچی کو بڑا اشتیاق تھا اسے دیکھنے کا ۔ اس کا باپ گھر سے نکلنے لگا تو بچی بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لی۔ جرگے سے ایک پتلا←  مزید پڑھیے

بلوچ لانگ مارچ کے شرکا ء پر تشدد- کیونکہ وہ انسان نہیں تھے ؟-رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ میں شریک ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کے اوپر بدترین ظلم اور تشدد کےمناظر دیکھ کرجانے کیوں قطعا ًدکھ نہیں ہوا ۔ دکھ ہوتا بھی کیوں ، سردی میں ٹھٹھرتے بلوچ شرکا ءجانے کیا←  مزید پڑھیے

بلوچ مزاحمت کا نیا رنگ/ذوالفقار علی زلفی

کوہلو، بلوچستان میں مری قبائل کا سرکاری صدر مقام ہے (قبائلی “کاہان”) ـ مریوں کی معلوم تاریخ خون ریز جنگوں سے عبارت ہے ـ ،انگریز نوآبادکار اس قبیلے سے اس حد تک نفرت کرتے تھے کہ انہوں نے مقولہ ایجاد←  مزید پڑھیے

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

بلوچ کا پُرسہ قبول کیجیے/ذوالفقار زلفی

مذاق برطرف ـ یہ کہنا کہ مظاہرین چوں کہ پنجابی تھے اس لئے فوج نے ہاتھ ہلکا رکھا ہے فوجی وکٹ پر کھیلنا ہے ـ اسی طرح دونوں متحارب دھڑوں کی طبقاتی پوزیشن کے تناظر میں پیٹی بورژوازی کی نچلی←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایکسکلیوزیو/بلوچ صحافی گمشدگی: پردہ گرتا ہے!

ترقی پذیر  ممالک میں ریاست کا مخالف آوازوں کو غائب کرنا ایک ہتھکنڈے کے طور پہ استعمال ہوتا ہے۔ جن کے پیارے غائب ہوتے ہیں وہ باقی کی عمر انکی واپسی کی آس میں گزارتے ہوئے ہر پل مرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بلوچ ماؤں کے بیٹے کہاں ہیں؟ ۔ محمد خان داؤد

ہ اس دن مادرِ علمی کے دامن میں محوِ  خواب تھے اب وہ نیند میں ہیں یا جاگ میں ،کوئی نہیں جانتا وہ کتابوں اور عشق کی گلیوں میں مقید تھے اب وہ کہاں ہیں کوئی نہیں جانتا؟ وہ مست←  مزید پڑھیے

کوئٹہ جلسہ: عوام کی امنگوں کا ترجمان۔۔گوتم حیات

ان تصویروں میں جبری طور پر اٹھائے گئے افراد کی دکھی ماؤں اور نوعمر لڑکیوں کو انہوں نے اپنے سینے سے لگایا ہوا تھا۔۔۔ وہ جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کے غم میں مبتلا اپنے ان ہموطنوں کے←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/بلوچی فلم ”بلوچ آباد“ پر تبصرہ۔۔عبدالحلیم

شانتُل فلم کے بینر تلے دَنز فلم اور جُنز آرٹ اکیڈمی گوادر کے تعاون سے ڈائریکٹر شاکر شاد کی فلم بلوچ آباد یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ فلم صنفی امتیاز، حقوقِ نسواں اور بچیوں کی←  مزید پڑھیے

ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔۔ ملک جان کے ڈی

یاد رہے غلامی ایک سماتے وچ ہے اور سوچ کبھی بھی بدلی جاسکتی ہے مدِ مقابل کی سوچ سے اپنی سوچ بلند کردو ،اسکے خیالات دب جائیں گے بقول دانشور   پارس صاحب ، فرماتے  ہیں کہ ”   سرخ ہندیوں←  مزید پڑھیے

ماضی میں بلوچ سماج میں پائے جانے والے چند واہمے۔۔بادل بلوچ

دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا←  مزید پڑھیے

ترکمانستان کے بلوچ۔۔زاہدہ حنا

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک سے میری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ وزیر اعلیٰ نہیں تھے۔ ایک بالاقامت، سادہ مزاج اور خوش اخلاق بلوچ۔ نیشنل پارٹی کے نمائندے کے طور پر انھوں نے ہم لوگوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے