انقلاب - ٹیگ

لسانی انقلاب کی ضرورت۔۔کاشف حسین سندھو

یورپ میں جب چند صدیاں قبل علمی انقلاب renaissance سیاسی انقلاب کو ساتھ لیکر برپا ہوا تو ایک بڑی تبدیلی یہ بھی دیکھنے میں آئی کہ یورپ کی دو بڑی اشرافیائی زبانوں لاطینی اور فرنچ کی جگہ عوامی زبانیں یعنی←  مزید پڑھیے

چے گویرا کے پہلے یومِ شہادت پر۔۔۔۔۔۔ کامریڈکم ال سنگ

(کامریڈ کم ال سنگ نے یہ مقالہ اکتوبر1968میں کامریڈ چے گویرا کے پہلے یومِ شہادت کے موقع پر ایشیا،افریقہ اور لاطینی امریکا کے اتحاد کی تنظیم کے نظریاتی مجلہTRICONTINENTAL کے لیے تحریر کیا تھا) لاطینی امریکا کا سپوت کامریڈ ارنسٹو←  مزید پڑھیے

انقلاب اور ٹوپی۔۔۔۔آزر مراد

سوال: چی گویرا کون تھا؟ جواب: چی گویرا صرف ایک انسان کا نام نہیں ہے اور چی گویرا کو صرف ایک انسان تک محدود رکھنا بھی زیادتی ہوگی. چی گویرا ایک نظریہ، سوچ، فکر، عہد، وقت یا پھر ایک پورا←  مزید پڑھیے

آسیہ، باجوہ اور خونی لبرل۔۔۔۔محمد حنیف

 پاکستان کے انگریزی کے سب سے بڑے اخبار ڈان کا ایک صحافی ہے اس نے ایک خبر شائع کی کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے بیچ قومی سلامتی کے معاملات پر کچھ ہلکے پھلکے اختلافات ہیں۔←  مزید پڑھیے

انقلاب اپنی افتاد میں سراسر زیاں ہے۔۔۔عمر خالد

ایک محترم شخصیت کا اثناء گفتگو خیال تھا کہ موجودہ نظام اپنی شکست و ریخت کی انتہاؤں کو چھو رہاے۔ سماج کے ہر خانہ میں ایک مہلک ناسور سرایت کرچکا ہے۔ ان سارے بحرانوں پر حضور والا کی آخری تان←  مزید پڑھیے

انقلاب کی وضاحت ۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

انقلاب اور جمہوریت، گزشتہ دو صدیوں کے دوران جو ظلم اور مذاق اِن دو اصطلاحات کے ساتھ روا رکھا گیا، شاید کسی کے ساتھ روا رکھا گیا ہو- موجودہ وزیراعظم بھی تبدیلی اور انقلاب کا نعرہ لے آ کر اٹھے←  مزید پڑھیے

تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا ۔۔رفعت علوی/قسط 1

سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ سب اپنا اپنا کام چھوڑے، سانس روکے کھڑے اس کے ڈگمگاتے پیروں کی طرف دیکھ رہے تھے، غلے کا بھاری بنڈل اس←  مزید پڑھیے

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات۔۔شاداب مرتضٰی

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی←  مزید پڑھیے

روسی انقلاب میں بالشویک پارٹی کا کردار ۔۔ شاداب مرتضی

روس کی انقلابی تحریک کی ابتدائی قیادت روس کے نچلے متوسط طبقے کے پاس تھی جو نرودنک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نرودنکوں کا خیال تھا کہ یہ مزدور طبقہ نہیں بلکہ کسان طبقہ ہے جو روس سے بادشاہت←  مزید پڑھیے

سوشلزم کیوں ناکام ہوا؟۔۔سیتا رام یچوری

سو سال قبل پیش آئے اکتوبر کے زبردست ’’سوشلسٹ ریولیوشن‘‘ کے صدسالہ مشاہدے میں حصہ لینا میرے لئے گوناگوں تجربہ ثابت ہوا۔ مختلف النوع جذبات اُبھر آئے ۔ایسی کامیابی کا احساس کہ استحصال سے پاک سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہے؛←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ ۔ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نہ  تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نہ ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

مہناز رحمان، روسی عورت اور انقلاب۔شاداب مرتضیٰ/قسط1

یہ سال روس میں اکتوبر 1917 کے سوشلسٹ انقلاب کا سواں سال ہے۔ اس سال دنیا بھر میں اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کے صد سالہ جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں جاری تاریخ کے بدترین بحران کے←  مزید پڑھیے

سوشلزم نجات کا راستہ ہے۔ضیغم اسماعیل خاقان

انسانی سماج اور خود انسان کے ارتقاء میں انسانی محنت کا بڑا عمل دخل ہے۔ یہ انسانی محنت کا ہی کمال ہے کہ انسان کے شعور نے ترقی کی،  درختوں سے اتر کر سر سبز میدانوں کا رخ کیا، موسمی←  مزید پڑھیے

چی گویرا کے غلط موازنے۔۔ فہد رضوان

“امریکہ مردہ باد  یا امریکی سامراج مردہ باد” بظاہر یہ دو نعرے ایک جیسے نظر آتے ہیں مگر غور سے دیکھا جائے تو یہ ہی وہ بنیادی فرق ہے جو ایک سامراج مخالف عوام دوست سوشلسٹ انقلابی کو ایک عوام دشمن←  مزید پڑھیے