ضیغم اسماعیل خاقان کی تحاریر
ضیغم اسماعیل خاقان
میں اسلام آباد میں مقیم ہوں اور سماجی علوم کے مطالعہ اور تحریر و تقریر میں مصروف ہوں۔

طبقہ، طبقاتی جدوجہد اور سیاسی جماعتیں۔۔ضعیغم اسماعیل خاقان

طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟، اس کو سمجھنے کے لیے طبقات کو سمجھنا ناگزیر ہے۔ طبقات کیا ہیں؟، کیسے وجود میں آئے؟ اور مختلف ادوار میں مختلف سماجوں میں ان کا ارتقاکیسے ہوا ؟یہ چند ایک بنیادی سوالات ہیں جن کو←  مزید پڑھیے

سوشلزم نجات کا راستہ ہے۔ضیغم اسماعیل خاقان

انسانی سماج اور خود انسان کے ارتقاء میں انسانی محنت کا بڑا عمل دخل ہے۔ یہ انسانی محنت کا ہی کمال ہے کہ انسان کے شعور نے ترقی کی،  درختوں سے اتر کر سر سبز میدانوں کا رخ کیا، موسمی←  مزید پڑھیے

سماج کا ارتقا، سوشلزم اور مغالطے

انسانی سماج میں طبقات کا وجود ہمیشہ سے نہیں رہا بلکہ یہ تاریخ کے ایک خاص دور میں ابھرا ہے۔ ابتدا میں قدرتی وسائل کو انسان مشترکہ محنت سے قابلِ استعمال بنا کر اجتماعیت کی زندگی گزارتے تھے۔ اس موضوع←  مزید پڑھیے

لینن محنت کشوں کا جانباز استاد

ممکنہ اشتراکی معاشرے کی منظرکشی بہت سے مفکرین نے کی جیسا کہ تھامس مور نے اپنی کتاب یوٹوپیا میں اس کے خدوخال بیان کیے۔ تھامس مور کو خیالی سوشلزم کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ دوسرا نام روبرٹ اوون کاہے←  مزید پڑھیے

لبرل جمہوریت اور پرولتاری آمریت

جمہوریت کا تصور کوئی جدید عہد کی پیداوار نہیں ہے بلکہ انسانی سماج کے ارتقا کو دیکھا جائے توقدیم اشتمالی سماج عین جمہوری سماج تھا جہاں گروہوں اور قبائل میں منتظمین کا انتخاب جمہوری طریقہ کار اور کثرتِ رائے کے←  مزید پڑھیے

مارکس زندہ ہے

کارل مارکس محنت کش طبقےکے وہ انقلابی استاد تھے جنھوں نے سماج کی مادی تشریح کرتے ہوئے نہ صرف اس کے ناگزیز طور پر تبدیلی کے بارے میں بتایا بلکہ وہ اصول بھی وضع کیے جس پر دنیا کو تبدیل←  مزید پڑھیے

بے سروپا لبرل پروپیگنڈے کے جواب میں

حال ہی میں ایک مضمون نظر سے گزرا، پڑھ کر حیرت ہوئی کہ مصنف کے دلائل اس دنیا سے تعلق ہی نہیں رکھتے۔ جو اعداد و شمار مہیا کیے گے ان کا حوالہ سرے سے ناپید ہے۔ کچھ دلائل تو←  مزید پڑھیے

کامریڈ فریڈرک اینگلز۔محنت کشوں کا جانباز استاد

کامریڈ فیدل کاسترو کی وفات نے اتنا غم زدہ کر دیا تھا کہ ہم کامریڈ فریڈرک اینگلز کا جنم دن ہی بھول گئے۔ اینگلز جس کے بغیر مارکس ادھورا ہے، مارکسزم ادھورا ہے۔ اینگلز ۲۸ نومبر سنہ ۱۸۲۰ کو جرمنی←  مزید پڑھیے