بعض لوگوں کا خیال ہے کہ قانون کے ذریعے امن قائم کیا جاسکتا ہے، ہم مناسب قانون اور اسکی عملداری کی ضرورت سے انکار نہیں کرتے، لیکن یہ جانتے ہیں کہ قانون بناتے چلے جائیں، مگر اس خون آشام سلسلے← مزید پڑھیے
مذہب کے نام پر درندگی اور سفاکیت کا سدِّباب کیسے ہوگا۔۔سیّد عمران علی/مملکتِ خداداد پاکستان کا وجود بے شک دین ِ اسلام کے نام پر آیا تھا، مگر شاید ہم نے اسلام کی اقدار کو فراموش کردیا ہے،اسلامی کی بنیادی تعلیمات میں سب سے اہم رواداری اور بھائی چارہ ہے← مزید پڑھیے
ایک فلم دیکھی تھی امر اکبر انتھونی۔ ایک عورت تیس سال بعد “بابا سائیں” کے بُت کے آگے ماتھا ٹیکتی ہے اور اس کی انکھوں کی بینائی واپس آجاتی ہے۔ ابھی جی ٹی وی پر ایک پروگرام میں مولانا صاحب← مزید پڑھیے
مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب/ ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں، ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔← مزید پڑھیے
انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس/ مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی کوئی نئی بات نہیں،وطن عزیز میں تو آئے رو ز انفرادی اورگروہی طور پر مشتعل افراد کے ا نسانیت سوز کارنامے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں← مزید پڑھیے
اسلام اور مسلمان ،گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دونوں ایک دوسرے کے متضاد بنتے جا رہے ہیں جبکہ ایک وہ وقت تھا جب اسلام اولیاء کرام کے اسلام کو سمجھا جاتا تھا اور یہ کچھ ہی دیر پہلے کی بات← مزید پڑھیے
مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس← مزید پڑھیے
خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2،آخری حصّہ)۔۔ابو جون رضا/ آج کل ٹیکنالوجی نے انسان کے لئے آسانی کے ساتھ ساتھ تنہائی کا تحفہ مفت میں فراہم کیا ہے۔ یہ تنہائی انسان کو دھیرے دھیرے خود پسندی اور نفسیاتی مسائل کی طرف دھکیلتی ہے۔← مزید پڑھیے
جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ نوکری کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں← مزید پڑھیے
خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1)۔۔ابو جون رضا/2019 میں ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع کو لطیف انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ ایک پندرہ سولہ سال کا لڑکا کالج میں انٹری لیول کا ایگزام دیتا ہے۔← مزید پڑھیے
یہ موضوع دلچسپ بھی ہے اور مضحکہ خیز بھی۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس پر لکھنے کی ضرورت محسوس ہو گی، لیکن چلیں، لکھنے میں ہرج ہی کیا ہے۔ نبی کریمﷺ کے دور میں عربوں کے ہاں دو طرح← مزید پڑھیے
امام محمد باقرؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب باقرالعلوم ہے۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔← مزید پڑھیے
اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل/جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ،ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ۔اس وقت سے لے کر آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں ، اس وقت سے کسی نہ کسی شکل میں جنگی اخلاقیات و قوانین رائج رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید/ماما،ماما ۔۔رو رو کر بے ہوش ہو جاتی ہیں آپ ،مجھ سے آپ بھی بات نہیں کرتیں۔ بابا پہلے ہی میرے پاس نہیں آ رہے ۔ ماما۔ بولیں نا پلیز۔ اماں جی،میری پیاری ماما،مجھے ان سب لوگوں کے رونے اور چلانے کی آوازیں بہت بری لگ رہی ہیں، میں ڈر رہی ہوں← مزید پڑھیے
بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد/میرے ماں باپ بیوی بچے سب میرے آقا حضرت محمدﷺ پر قربان کہ جنہوں نے توحید اور ختم نبوت ﷺ کی دعوت عام کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فرو گزاشت← مزید پڑھیے
کسی ریاست کی اسلامی ریاست بننے کیلئے چھٹی بنیادی صفت یہ ہے کہ اس ریاست کا مکمل آئین ،تمام قوانین اوردیگر پالیسیاں صرف اور صرف وحی پر مبنی نصوص سے اخذ شدہ ہوں۔اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ وحی ہی وہ راہنمائی اور ہدایت ہے جس پر عمل کرنا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے روزِ قیامت نجات کا ذریعہ ہے← مزید پڑھیے
"کشف المحجوب" تصوف کے موضوع پر قریب قریب ایک ہزار سال قدیم دستاویز ہے۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ دین کے حوالے سے بات جتنی قدیم ہوگیٗ اتنی ہی صداقت سے قریب تر ہو گی۔ سوٗ درجۂ اِستناد تک پہنچتی ہوئی تصوف کے حوالے سے کوئی بات تلاش کرنی ہو تو ہمیں" کشف المحجوب" سے استفادہ کرنا ہوگا۔← مزید پڑھیے
مذہبی معاملات میں اگر قانون اور آئین کے دائرہ کار میں رہ کر کوئی حدود سے تجاوز نہیں کرتا تو اس کو آزادی دینی چاہیے، اور مسلکی معاملات میں ہر کسی کو چھوٹ ہونی چاہیے۔← مزید پڑھیے
زانی عورت ہو یا زانی مرد، سو (اِن کا جرم ثابت ہو جائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کوسو کوڑے مارو اور اللہ کے اِس قانون (کو نافذ کرنے) میں اُن کے ساتھ کسی نرمی کا جذبہ تمھیں دامن گیر نہ ہونے پائے، اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو۔← مزید پڑھیے
اوّل تو مناظرہ فتنوں کو دعوت دینے والی بیہودہ سرگرمی ہے، بالخصوص جس معاشرے میں برداشت کا لیول آٹے میں نمک کی طرح ہو ،وہاں ایسی بیہودگی عقل و فہم کے بالکل خلاف ہے۔ ہمارے ہاں مناظرہ ایک روایت ہے← مزید پڑھیے