اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 46 )

اُمیدیں ٹوٹیں تو۔۔۔۔۔۔شاہد عباس کاظمی

تصور ہی نہیں تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے اس کو باعزت کھانا  بھلا  کیسے مہیا کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایک لمحہ سوچیے ، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو،←  مزید پڑھیے

شاعری سے توبہ اور ہمارا دیوان۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

بھلے وقتوں کی بات ہے کہ راقم بھی شعر و شاعری کرتا تھا۔ عروض سے شناسائی نہ اس وقت تھی نہ آج ہے۔۔۔۔ کچھ عرصے میں ہی اندازہ ہو گیا کہ ہم اس میدان کےکھلاڑی نہیں۔ بس پھر کیا تھا←  مزید پڑھیے

استاد سے زیادہ بگاڑ کے ذمہ دار والدین ہیں۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

والدین بچے کو بچپن میں سکھاتے ہیں بیٹا ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ بیٹا جب بھی آپ سے کوئی خطا ہوجائے تو آپ نے ہمیں بتانا ہے۔جب بچہ کوئی غلطی کرنے کے بعد والدین کو سچ سچ بتا دیتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط1

دس اقساط کی پہلی قسط غازی آباد ایک چھوٹا سا گاوں ہے، گاوں کے چاروں طرف سبز لہلہاتے کھیت ہیں کھیتوں کے درمیاں ایک کچی سی سڑک گزرتی ہے جو شہر کی طرف جاتی ہے، دن جب چڑھتا ہے تو←  مزید پڑھیے

قارئین کرام کی مختلف اقسام ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچھلے چند سالوں میں انٹرنیٹ پر اردو لکھت پڑھت کے حوالے سے کافی مثبت پیش رفت ہوئی۔ تیزی سے معدوم اور رومن رسم الخط کے ہاتھوں برباد ہوتی اردو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے عام آدمی تک←  مزید پڑھیے

انصافی حکومت، مارشل لائی حربے، عدم استحکام اور آمریت کے سائے۔۔۔ارشد بٹ

انصافی سیاسی بالشتیے خونخوار بھیڑیوں کی طرح(half baked)ادھ کچے پکے  سندھ پر جھپٹ پڑے۔ چیف جسٹس کی ایک وارننگ نے ان کے دانت کھٹے کر دئیے۔ ان کے ھوش اڑا دئیئے اور پھنے خانی بڑھکیں مارنے والے دم دبا کر←  مزید پڑھیے

شیلٹر ہوم۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

کیاویلفیئر اسٹیٹ کی طرف پہلا قدم شیلٹر ہوم کا قیام ہے؟کیا ویلفیئر اسٹیٹس اپنے پاؤں پر ایسے کھڑے ہوتی ہیں کہ ان کی بنیادی ضروریات زندگی (صحت، تعلیم، روزگار) کو نظر انداز کر کے شیلٹر ہوم میں رہنے پر مجبور←  مزید پڑھیے

استنبول کا قیمتی موتی مسجد سلیمانیہ ، شاہی قبرستان۔۔۔۔۔۔سفر نامہ استنبول/سلمیٰ اعوان۔قسط10

تاریخ ماضی قریب کے ملکوں کی ہو ،ماضی بعید کے پتھر زمانوں کی یا مختلف ادوارکا ذکر ہو۔مطالعہ کرتے کرتے آپ کو کہیں نہ کہیں، کِسی نہ کسی مقام پر کوئی نہ کوئی شخصیت ضرور موہ لیتی ہے۔آپ کے دل←  مزید پڑھیے

سیاسی دھما چوکڑی کی گرج میں طلوع ہوتا ہوا 2019ء کا سورج — غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کی  22 سالہ طویل جدوجہد اور پھر  اقتدار کے تخت  پر براجمان ہونے کے بعد مسلسل ایک دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے- عمران خان  کی ساری جدوجہد کا مرکزی نقطہ یہی تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ←  مزید پڑھیے

پستان اور مرد ۔۔۔ حسن کرتار

“تیرے پستانوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے!” ہائے  تمہاری آنکھیں تمہاری زلفیں تمہاری کمر یہ چال۔۔۔ ایسی یا اس سے ملتی جلتی باتوں سے اردو شاعری اور لٹریچر بھرا پڑا ہے۔ مگر پستانوں کے متعلق بہت کم باتیں←  مزید پڑھیے

سی پیک کے پس منظر میں۔۔۔۔۔امتیاز بلوچ

 ہر گزرتے دن کے ساتھ پاک چائنہ کوریڈور سے جڑی کچھ اچھی کچھ بری خبریں سننے کو ملتی ہیں لیکن ہم نے کبھی اس سے جڑے دیگر عوامل کو جاننے  کی کوشش نہیں کی کیونکہ ہمیں صرف سی پیک سے←  مزید پڑھیے

دس سیکنڈ کا بوجھ ۔۔۔ مطربہ شیخ

جرات رندانہ پیدا کیجیے کہ ہم سوال پوچھنے کا حق رکھتے ہیں۔ آخر کب اس کراچی شہر میں حقیقی امن قائم ہوگا؟ کب تک بوڑھے باپ جوان جنازے اٹھائیں گے؟ علی رضا عابدی کے معصوم بچے کس کے ہاتھ پر اپنے بابا کا لہو تلاش کریں گے؟ بیوہ کی آہ کس کو لگے گی؟←  مزید پڑھیے

یہ جو ٹھہرا ہوا سا پانی ہے۔۔۔خالد سہیل/غزل

یہ جو ٹھہرا ہوا سا پانی ہے اس کی تہہ میں عجب روانی ہے ایک عورت جو مسکراتی ہے اس کی غمگیں بہت کہانی ہے کتنی محنت سے ہم نے حاصل کی ایسی ہر چیز جو گنوانی ہے ایک چاہت←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔۔۔علینا ظفر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا آج پاکستان کے عظیم رہنما محسنِ مسلمانانِ برِ صغیرِ پاک و ہند بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن پر اصرار،آخرکیوں؟۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں طلبہ کے نصاب تعلیم میں جنسی تعلیم سے متعلق مواد داخل کرنے پر اصرارکیا جارہا ہے۔وقتاً فوقتاً جب بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ موضوع زباں زدعام ہوجاتاہے۔ پارلیمنٹ تک اس←  مزید پڑھیے

ہسپتال ویڈیو سکینڈل کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔۔۔ایم عبداللہ خٹک

ضلع کرک کے سب سے بڑے ہسپتال ڈی ایچ کیو میں حال ہی میں تعینات ہونیوالی معروف سرجن لیڈی ڈاکٹر صوفیہ سجادنے گائنی جیسے حساس ترین آپریشن تھیٹر کی ذمہ داریاں درجہ چہارم ملازمین کے  سپرد کرنیکی ویڈیو سامنے آنے←  مزید پڑھیے

اسلام, مسیحیت اور یہودیت میں مشترکات۔۔۔غیور شاہ

Wanna wish Everyone a Merry Christmas امریکی سانحہ 9/11 کے بعد بین المذاہب اختلافات بڑھانے کے لئے بہت کچھ بولا جا چکا ہے مگر کیا کبھی ہم نے غور کیا ہے کہ بہت سے عقائد و اعمال ایسے ہیں جو←  مزید پڑھیے

مکافات عمل سے ملاقات۔۔۔۔۔مونا شہزاد

جنید انٹرنیٹ کا رسیا تھا۔ اس کا ایک ہی شوق تھا اس نے مختلف ناموں سے آٹھ دس سوشل آئی ڈیز بنائی ہوئی تھیں۔اس نے بے شمار فیس بک کے گروپز میں شمولیت اختیار کی ہوئی تھی۔وہ مختلف پوسٹوں پر←  مزید پڑھیے

غور طلب بات۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کسی بھی معاشرے میں دو جنس کا آپس میں زندگی بھر کے لئے ایک باقاعدہ ترتیب و تدبیر کے ساتھ جُڑ جانے کو شادی کہتے ہیں، پوری دنیا میں شادی کا رواج و تصور صدیوں سے چلا آرہا ہے اور←  مزید پڑھیے

خوبصورتی ایک نعمت ہے۔۔۔۔۔ حجاب خان/حصہ اول

اسکی حفاظت کیجیے۔۔۔ مگر کیسے.۔۔۔۔۔۔؟ اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات سے اشرف بنایا ہے اور اس کے ڈھانچے کو احسن التقویم میں پیدا کیا۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالی  ہے: لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم۔۔ ( سورۃ التین)←  مزید پڑھیے