اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 65 )

آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کا مِنی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن مذاکرات شروع ہوں گے۔ آن لائن مذاکرات کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں←  مزید پڑھیے

کورونا کے وار میں اضافہ،12 مریضوں کی تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

میرے ویلنٹائن بنو گے ؟- محمود اصغر چوہدری

”ول یو بی مائی ویلنٹائین “یہ جملہ کہتے ہوئے اس کا چہرہ گلنار ہوگیا تھا ۔ اس کے دودھیا گالوں پر سرخ گلابوں کے رنگ اُبھرآئے تھے ،اس کی آواز کی کپکپاہٹ اس کے لبوں پر رقص بن کر تھرک←  مزید پڑھیے

غض ِ قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا آج کا نوجوان/روبینہ فیصل

لبرل اور پڑھا لکھا نظر آنا ہے تو پاکستان کے وجود اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں مخالفانہ اور متعصبانہ باتیں شروع کردو ۔ تاریخ کو ایک رُخ سے پڑھو تو اسے تعصب ہی کہتے ہیں۔ مجھے←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

ٹوٹے ہُوئے دِل/پروفیسر رفعت مظہر

پاکستانی سیاست کے رنگ انوکھے ہیں۔ شاید گرگٹ بھی اتنے رنگ نہیں بدلتا ہوگا جتنے پاکستانی سیاستدان بدلتے ہیں۔ ہم تو یاد کر کر کے تھک بلکہ ”ہپھ“ چکے کہ ہمارا کون سا الیکٹیبل آجکل کس سیاسی جمات کا ”اثاثہ“←  مزید پڑھیے

افراتفری،مزاحمت اور عوامی دانش/ڈاکٹر اختر علی سیّد

بظاہر ضیاء الحق کی آمریت کے خلاف مزاحمت کرنا بہت ہی مشکل کام تھا۔ میں نے لاہور کے شاہی قلعے میں عقوبت کا نشانہ بننے والوں کے انٹرویو کیے۔ جام ساقی مرحوم سے ان کی قید تنہائی کے احوال بھی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (22) ۔ ٹاور برج/وہاراامباکر

لندن دو ہزار سال سے بندرگاہ ہے۔ اور اس کے درمیان سے دریائے ٹیمز گزر کر سمندر تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے نہ صرف اس شہر میں ساحلِ سمندر ہے بلکہ دریا کے دو کنارے بھی۔ دریائے ٹیمز تیرتی←  مزید پڑھیے

مکہ سے مدینہ تک/امجد اسلام امجد

( امجد اسلام امجد صاحب کا آخری کالم،جو 5 فروری 2023 کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہُوا) ہمارے قافلے کے تین مسافر یعنی میں، میری بیگم فردوس اور بیٹا علی ذی شان امجد اس سے قبل بھی کم یا زیادہ←  مزید پڑھیے

سلائی مشین کی آواز/وقاص رشید

میں پولی ٹیکنیکل کالج سرگودہا میں پڑھتا تھا۔ تین سالہ ڈپلومہ کے لیے شاہینوں کے شہر میں قیام کا عہد ایک علیحدہ سے کتاب میں مربوط کیا جانا چاہیے مگر چاہیے تو بہت کچھ۔۔۔ ہر وقت یہ ہی احساس دل←  مزید پڑھیے

پیپل فار ہیومینٹی کی ڈائریکٹر آف والنٹیئر افیئر (کے پی کے) صائمہ محبوب سےگفتگو

آج انٹر نیٹ کی دنیا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔کسی بھی خطہ میں بسنے والے انسان کی تکلیف مثلاً، سیلاب، زلزلہ ، تشدد بھوک و افلاس کی خبر سرعت رفتاری سے دور دراز حصّوں تک پہنچ←  مزید پڑھیے

زندگی ہم تجھے گزاریں گے/ ثاقب الرحمٰن

جب میرا بلڈ کینسر معلوم ہوا تو دسمبر کی آٹھ تاریخ تھی۔ اس کے بعد بارہ دن یہ جاننے میں لگ گئے کہ کینسر کی کون سی قسم ہے۔ بیس دسمبر کو تفصیل ملی تو چاچا گوگل سے راہنمائی لینی←  مزید پڑھیے

ضمیر فروش اردو پروفیسر، رشوت اور چور بازاری/ڈاکٹر راشد راشدی

اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اُردو پر ہندوستان میں زوال خود اُردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں  کی وجہ سے آیا ہے ، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ اُردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن/وہاراامباکر

آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا←  مزید پڑھیے

​پہلے نام کی موت-صادقہ نصیر/مبصّر-سائیں سُچّا

اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس←  مزید پڑھیے

شوگر کا علاج/راشد جلیل سیال

پہلی بات میں واضح کر دوں کہ میری باتوں سے اتفاق کرنا آپ کے لیے لازمی نہیں ہے۔ میرے طریقہ کار کے نتائج رپورٹس کی صورت میں سامنے ہیں اختلاف رائے آپ کا جمہوری حق ہے اور میں جمہوریت پسند←  مزید پڑھیے

آہ !امجد اسلام امجد/کبیر خان

ادب کی دُنیا میں راقم کی جو موہوم سی پہچان ہے، محبّی عطاءالحق قاسمی کی بدولت ہے۔ اُنہوں نے سب سے پہلے مجھے جس ہستی سے ملوایا،وہ احمد ندیم قاسمیؒ تھے ۔ بڑے قاسمی صاحب تو بہت بڑے قاسمی صاحب←  مزید پڑھیے

کیا کتابیں بولتی ہیں ؟-گل رحمٰن

آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص←  مزید پڑھیے

ایک پاکستانی نوجوان برطانیہ کے سکول میں/ڈاکٹر راحیل احمد

18 سال پہلے میں نے برطانیہ میں اپنی آٹھویں جماعت کی تعلیم شروع کی۔ اس سے پہلے میں سینٹ انتھونی کالج لاہور میں پڑھتاتھا۔ یہ وہی سکول ہے جہاں سے پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے تعلیم حاصل کی ،جن←  مزید پڑھیے

اُمیدوں کا محور طاقت ور حلقے /قادر خان یوسف زئی

سقوط ڈھاکہ کے بعد اُمید تھی کہ اس حادثہ کبریٰ سے نصیحت حاصل کی جائے گی اور جس  نے جو غلطیاں کیں اسے دہرانے سے گریز کیا جائے گا، لیکن اب تک جو دیکھنے میں آیا ہے تو اس متعلق←  مزید پڑھیے