اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 58 )

تهراسیماکس/مبشر حسن

ان کی پیدائش ہوئی 459 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی  400 قبل مسیح (اندازاً) یونان کا یہ رہنے والا تھا اس کا اہم کام جس کی وجہ سے معروف ہوا ،وہ اس کے ” انصاف کے بارے میں نظریات”←  مزید پڑھیے

عورت ، نہج البلاغہ اور عجیب روایات/ابو جون رضا

نہج البلاغہ کو سید رضی نے مرتب کیا تھا اور یہ امیر المومنین امام علی کے خطبات، خطوط اور کلمات قصار کا مجموعہ ہے ۔ اگرچہ یہ پُر مغز کتاب ہے مگر یہ بھی اغلاط سے خالی نہیں ہے۔ عورتوں←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکن کی موت: دوسرا پہلو/نجم ولی خان

کون انکار کرتا ہے کہ موت دکھ بھری ہوتی ہے مگر ایک منطقی سوال ہے کہ کیا اس موت کا سودا آپ نے سب کچھ دیکھتے بھالتے خود کیا ہے یا آپ کے پیاروں پر یہ دکھ جبری مسلط کیا←  مزید پڑھیے

زمان پارک میں قتل : فریال علی گوہر/مترجم: ارسلان محمد اعجاز

اس سال میری پیدائش کے شہر لاہور میں بہار نہیں آئی۔ اس کے باوجود زمان پارک میں سنبل اور چری چونچ کھلے ہیں اور آسمان کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس سال، آم کے درختوں کی خوشبو معمول سے پہلے←  مزید پڑھیے

ہر دن خواتین کا عالمی دن/فرزانہ افضل

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 8 مارچ 1975 خواتین کا عالمی دن منایا جس کے بعد سے دنیا کے تقریباً  27 ممالک میں یہ دن 8  مارچ کو باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عورتوں کی کامیابیوں کو منانے،صنفی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

عابد میر کی گمشدگی سے متعلق/منتظر خان

مکاملہ پر عابد میر کے متعلق ایک اسپیشل رپورٹ اور حتیٰ کہ عابد میر کے موقف کے باوجود کچھ سوالات اب بھی جواب طلب ہیں۔ میں چونکہ “محکمہِ فرینڈشپ” سے تعلقات خراب نہیں کرتا چاہتا اس لئے بِنا نام ظاہر←  مزید پڑھیے

اسلامو فوبیا !تعارف ، اسباب، تدارک /محمد اسرار مدنی

فوبیا کا معنی   خوف اور نفرت ہے ، جو کہ عدم رواداری ، نسل پرستی اور خوف جیسے مفاہیم پر دلالت کرتا ہے۔یہ اصطلاح اسلام اور فوبیا کوملاکر اسلام سے بے جا خوف، نفرت اور مسلمانوں کے حوالے سے منفی←  مزید پڑھیے

بنگلہ کے شاعر اور کہانی گو : اتپل کمار باسو/احمد سہیل

اتپل کمار باسو (Utpal Kumar Basu) قبل از آزادی 1937 میں کولکتہ مغربی بنگال کے بھوانی پور علاقے میں پیدا ہوئے، اُتپا کمار باسو نے اپنے اسکول کے ایام بہرام پور (مرشد آباد، مغربی بنگال) اور دنہاٹا (کوچ بہار، شمالی←  مزید پڑھیے

عابد میر کا موقف /مکالمہ کے سوالات کے جواب

مکالمہ نے محترم عابد میر کی مبینہ گمشدگی پہ ایک سپیشل رپورٹ شائع کی تھی تاکہ حساس معاملے پہ چھائی پراسراریت دور ہو۔ (لنک) اسی سلسلے میں مکالمہ نے عابد میر کو کچھ سوالات بھیجے جن کا جواب انھوں نے←  مزید پڑھیے

کارل مارکس کی وفات پر اینگلز کا خطاب/مشتاق علی شان

ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن؛ 14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے←  مزید پڑھیے

در بیان قصۃالعشق چھپن چھری بانو،میاں بھجالی عظیم آبادی اور چاقو عظیم آبادی(1)-خنجر عظیم آبادی

ابّا حضور نشتر عظیم آبادی کا ایک چہیتا خدمت گار تھا ۔ ایک سعادت مند اور بہت پیارا نیپالی ۔حقہ تازہ رکھتا اور شعرا کی صورتیں نہارتا، ان کے اشعار سنتا اور شاعری کی سر مستیوں میں بے ہوش ہوجاتا،←  مزید پڑھیے

قیدیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے الزام میں جیل کی 18 خواتین محافظوں کو برطرف کر دیا گیا

ایک ہی جیل میں تقریباً 18 خواتین محافظوں کو قیدیوں کے ساتھ تعلقات رکھنے کی وجہ سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ جنسی تعلقات گزشتہ چھ سالوں کے دوران ویلز کے شہر ورکسم میں واقع ایچ ایم پی برون میں←  مزید پڑھیے

اپنوں کی لاشیں کھانے والی بلائیں/نجم ولی خان

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں جو کچھ دیکھا اس میں سب سے خوفناک اپنے پیاروں ، ساتھیوں اور وفاداروں کی لاشیں کھانے والی بلائیں ہیں جوان کے گوشت اورلہو سے اپنی سیاست کا پیٹ بھرتی ہیں، سیاسی بھوک اور←  مزید پڑھیے

بکھرتے خوابوں کی سرزمین/پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو ہم گزشتہ 75 سالوں سے زنگ آلود تمناؤں کے سہارے ہی زندہ ہیں لیکن اب کی بار وطنِ عزیز جن مسموم آندھیوں کی زَد میں ہے وہ اِن دیمک زدہ تمناؤں کو بھی ریزہ ریزہ کرنے کے در←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایکسکلیوزیو/بلوچ صحافی گمشدگی: پردہ گرتا ہے!

ترقی پذیر  ممالک میں ریاست کا مخالف آوازوں کو غائب کرنا ایک ہتھکنڈے کے طور پہ استعمال ہوتا ہے۔ جن کے پیارے غائب ہوتے ہیں وہ باقی کی عمر انکی واپسی کی آس میں گزارتے ہوئے ہر پل مرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اس شب کے مقدر میں/محمد اسد شاہ

گزشتہ روز پاکستان کے بیشتر قومی اخبارات نے یہ خبر پہلے صفحے پر نمایاں انداز میں لگائی کہ سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ جس روز وہ پی ٹی آئی میں←  مزید پڑھیے

پانی میں ستی/سیّد محمد زاہد

اسے انگ انگ کو صاف کرنا تھا، رواں رواں  دھونا تھا۔ ہر بن مو سے پھوٹتے پگھلتی جوانی کے عرق کو بھی پونچھنا تھا۔ بدن پر موجود دو دہائیوں کی میل پانی سے دُھلنا ناممکن تھی۔ گرچہ بوڑھی ماں دور←  مزید پڑھیے

نسیان کا درد/حنظلہ رفیق

(ویتنام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی کہانی جو یادداشت کھو کر اپنی بیوی کو اپنی محبوبہ سمجھنے لگا) کچھ دن قبل ویتنام کے ایک گمنام ادیبViet Thanh Nguyenکی کہانیوں کا ایک مجموعہ میری نظر سے گزرا ؛ اس میں ویتنام←  مزید پڑھیے

کتاب خوانوں کی حاشیہ نگاریاں/رشید یوسفزئی

زمانہ قبل بھٹو پر سٹینلے ولپرٹ کی کتاب لائبریری سے مستعار لے کر پڑھنا شروع کی، بھٹو کی امریکی گرل فرینڈ مارگریٹ کے  ذکر میں ولپرٹ نے لکھا تھا کہ بھٹو سرعت انزال premature ejaculation کے مریض تھے، کسی جیالے←  مزید پڑھیے