اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 308 )

مطالعہ تاریخ ۔ مولانا کوثرنیازی: تجزیاتی مطالعہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

مولانا کوثر نیازی نے اپنی  کتاب “مطالعہ تاریخ ” میں تاریخ  کی متعدد اہم مباحث کو اٹھایا ہے۔ یہ کتاب  مولانا کے بعض خطابات ہیں ، بہت ہی مختصر ہے  لیکن اپنے موضوع کے حوالے سے بعض اہم سوالوں کو←  مزید پڑھیے

جب عورت محبت کرتی ہے۔۔رابعہ الرَبّاء

جب عورت محبت کرتی ہے مہکتے ہیں اس کے انگ کے رنگ سارے اس کے پور پور سے پھول کھلتا ہے اس کے من میں اگلتی آبشاریں وجود کے سیراب سے وجود کے وجود تک کو یوسف بنا دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

اقرار نامہ۔۔وجیہہ جاوید

میری بات تو سنو !اے سخن ور وجیہ مرد، نہ جانے تمہارا ساتھ نصیب ہوئے کتنے ہی دن،ہفتے ،مہینے گزر گئے۔میں ازلوں سے حساب کی کچی عورت محض باتیں بنانے کے فن سے ہی واقف ہوں ۔ تمہارے آجانے کے←  مزید پڑھیے

کپتان سے سلطان تک کا سفر۔۔ شہزاد سلیم عباسی

عمران خا ن کااصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ محنت کرنے اورمحنت جتلانے کا عادی ہے۔ عمران خان کی 22 سالہ جہدِمسلسل ہمت و جرات کا استعارہ ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے عمران خان کو دیکھ کر شاید←  مزید پڑھیے

خیال سے خطاب۔۔محمد اسد شاہ

آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ آپ کی طبیعت میں خودپرستی بدرجۂ اتم موجود ہے ۔ جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ، آپ نے اقتدار کے خواب دیکھنا شروع کیے ۔ ہر اس راستے کو اختیار کیا جو←  مزید پڑھیے

حکومتی ’’رولز آف بزنس‘‘ کی زد میں آئے یوٹیوبز۔۔نصرت جاوید

بدھ کی رات سے اکیلا بیٹھا دیوانوں کی طرح ہنسے چلاجارہا ہوں۔بہت دنوں سے میرے چند بہت ہی پُرخلوص چاہنے والے اصرار کئے چلے جارہے تھے کہ دیگر کئی صحافیوں کی طرح میں بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کردوں۔میں بڑھاپے←  مزید پڑھیے

کعبہ خدا سے خالی تھا ۔۔(دیار عشق۔1) ابن اکرم

سوری مسٹر محمد، کمرہ ابھی بھی تیار نہیں۔ تیسری بار یہ سننے کے بعد میں نے زباں دانتوں کے نیچے دبا لی تاکہ وہ گالی ہونٹوں سے باہر نہ  آئے جو زباں پہ آ چکی تھی۔ تم مکہ والوں نے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس یا قیامت ِ صغریٰ! نوسترا دا موُس کی پیشین گوئی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کہا تھا اس نےکہ پیدائش و فنا ، دونوں رواں ہیں اپنے مداروں میں آفرینش سے مدار ِ زیست ہے اک دائرے کا قرۃ العین فنا بھی اس کی ہی گردش میں ہے شریک ِ سفر یہ دونوں اپنےمداروں کے←  مزید پڑھیے

تمہارا ویلنٹائن۔۔محسن علی خان

رومن ایمپائر جیسے جیسے سکڑتی جا رہی تھی ویسے ویسے بادشاہ کی اپنے گہرے سرخ رنگ کے پتھروں سے بنے محل کی خواب گاہ میں نیند کم ہوتی جا رہی تھی، بادشاہ اب رومن ایمپائر کی سرحدیں محفوظ بنانے کے←  مزید پڑھیے

تیرے عشق نچایا۔۔محمد نعیم شہزاد

9/11 کے بعد سال 2001 سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بنا چلا آ رہا ہے اور ڈو مور کے ساتھ کبھی کبھار satisfactory کے الفاظ بھی سنائی پڑ جاتے ہیں مگر مطالبہ پھر وہی←  مزید پڑھیے

ٹی وی ڈرامے اور ہم۔۔۔محمد سلیم جبّاری

میڈیا ایسا پلیٹ فارم ہے جس کی طاقت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔سوسائٹی میں سنوار یا بگاڑ پیدا کرنے میں اس کا اہم کردار ہوتا ہے۔میڈیا اگر درست جہت  میں کام کرے تو مثبت معاشرہ تشکیل پاتا ہے اوراس کا منفی←  مزید پڑھیے

ظاہری سکوٹر۔۔سلیم مرزا

بچوں کے شوق بھی عجیب ہیں۔ظاہر محمود نے فیس بک پہ اشتہار دیا کہ اسے ایک  سکوٹر کی ضرورت ہے ۔قیمت دس ہزار سے زیادہ نہ ہو،بزرگوں کے پاس سے عموماً کوئی نہ کوئی قدیم نسخہ ہوتا ہی ہے۔ ۔میرے←  مزید پڑھیے

“پاک آرمی زندہ باد” مبہم خیالات۔۔۔ذیشان نور خلجی

گئے دنوں کی باتیں ہیں کہ ہر شام، میرا آرمی کینٹ کا چکر لگا کرتا۔ بھلا ایک قانون دان کے بیٹے کا فوجی چھاؤنی میں کیا کام؟ لیکن تب ‘بلڈی سویلین’ جیسی اصطلاح وجود میں نہیں آئی تھی۔ میں نے←  مزید پڑھیے

چار سال کی بچی اور نفسیاتی باپ۔۔رابعہ احسن

“چار سال کی بچی ہائیکنگ کرنے کیسے جاسکتی ہے” لائبریری سے نکلتے ہی ٹھنڈ کی جھرجھری نے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ برف سے ڈھکے ہوئے ، درختوں سے بھرے ہوئے پبلک پوائنٹ پہ جہاں اتنی←  مزید پڑھیے

رنگ ساز۔۔محسن علی خان

یہ ستمبر 2019 ء کی بات ہے۔ گھر کی دیواریں، چھتیں، کھڑکیاں اور دروازے ایک دفعہ پھر اپنے اوپر رنگ وروغن کروانے کی دہائی دے رہے تھے ،لہذا اِن کی خواہش کا احترام کرتے ہوۓ اپنے پرانے قابل اعتماد رنگ←  مزید پڑھیے

سیاسی منظر نامہ۔۔مہرساجدشاد

دعا کریں حکومت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہ ہو اور یہ اپنی مدت پوری کرے۔ لیکن اس پر ایک ردعمل یہ آئے گا کہ کچھ تو سوچیں مہنگائی اور کاروباری ابتری نے تباہ کر دیا ہے ،یہ حکومت چلتی←  مزید پڑھیے

سماجی تھیٹر۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

تم ایک بہترین کشن والی کرسی پر بیٹھے ہو اور منرل واٹر کی بوتل تمہارے سامنے ایک ذرا سا ہاتھ بڑھانے پر تمہاری پہنچ میں ہے۔ تم نہایت بے چینی سے اپنی ویڈیو بنوانے اور فوٹو کھینچوانے کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے

اینٹی لائبریری۔۔محمد عامر خاکوانی

ممکن ہے آپ کے ساتھ کئی بار ایسا ہوا ہو کہ کسی کتاب میلے ، ادبی کانفرنس سے کتابیں خریدی ہوں مگر انہیں پڑھنے کا وقت نہ ملا ہو۔ یہ کتابیں بغیر چھوئے پڑی ہوں اور آپ کہیں اور سے←  مزید پڑھیے

غبارے پھاڑنے کے علاوہ۔۔جاوید چوہدری

ہم اسحاق ڈار کی تازہ سیاسی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ پہلے حصے میں 2013ءسے 2017ءتک چار سال آتے ہیں اور دوسرادوراکتوبر2017ءسے آج تک پر محیط ہے‘ مجھے آج یہ اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی ہو رہی←  مزید پڑھیے

یوم اپیل: پانی بچانے والوں کی چیف جسٹس پاکستان سے اپیل۔۔ندیم کھوہارا

وطنِ عزیز میں گزشتہ ستر سال سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ اگر کسی نے اپنی بات منوانی ہو یا اعلیٰ  حکام تک پہنچانی ہوں تو سڑک پر آ کر منوائی جاتی ہے۔ خاص طور سرکاری ملازمین اپنے حقوق کی←  مزید پڑھیے