کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون← مزید پڑھیے
پاکستان ہو یا پاکستان سے باہر پلنے والی پاکستان نژاد نئی نسلیں، یہ سبھی دن بدن اتنی بدلتی جا رہی ہیں کہ سخت تعجب ہوتا ہے۔ ان بچوں کے اپنے انوکھے مسائل ہیں، جن کا حل ڈھونڈنا تو درکنار، ان← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط میلاد النبی اس فتنہ گر دنیا میں کچھ مستقل نہیں, سکھ دکھ سب وقت کی گردش میں ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے مقام کے سفر پہ ہیں ۔ہر منظر کا ناظر الگ روداد لیے ہے،چشم تصور← مزید پڑھیے
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں کہا جاتا ہے کہ زندگی کا سفر انتہائی مختصر ہے لیکن گزارنے لگو تو یہ سفر خاصا طویل ہو جاتا ہے ـ جس میں← مزید پڑھیے
تانیثی ادب سے مراد وہ ادب ہے جس میں خواتین کے سیاسی، معاشی، معاشرتی و دیگر جملہ حقوق کے متعلق اظہارِ خیال کیا گیا ہو۔ تانیثی ادب کا آغاز سب سے پہلے مغرب میں انقلاب فرانس اور صنعتی انقلاب کے← مزید پڑھیے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ نسلی طور پر کتنے فیصد ہندوستانی نسل سے ہیں، کتنے ترکی ہیں، کتنے وسط ایشیائی ہیں، کتنے مشرق بعید سے ہیں؟ جی یہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے ڈی← مزید پڑھیے
ویسے تو فوبیا ایک نفسیاتی بیماری کی حیثیت رکھتا ہے اور نفسیات کی رو سے اس کی متعدد اقسام ہیں، لیکن فلسفیانہ، فکری اور سائنسی ترقی اور دیگر علوم نے جہاں انسان کو شعور و آگاہی سے ہمکنار کیا ہے← مزید پڑھیے
گزشتہ دو اقساط او ر دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے ڈاکٹر مختیار ملغانی تیسری قسط بیسویں صدی عیسوی میں نیچرل سائنسز نے کئی مغالطوں کو دور کیا، طب اور نفسیات کے میدان میں خوب ترقی ہوئی، experimental psychology← مزید پڑھیے
اس اقدام کا محرک اگر لبرلزم ، مذیب بیزاری یا مذہبی افکار و نظریات سے اختلاف ہے، تو ہمارے لبرلز، مذہب بیزار یا مذہب سے اختلاف رکھنے والے بڑے ہی قابل رحم ہیں، جن کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ← مزید پڑھیے
چار دہائیاں قبل سٹینفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ علم نفسیات میں ریسرچ کے بعد اصطلاح ایجاد کی گئی جسے The False Consensus Effect کہتے ہیں۔ غلط بنیادوں پر یا ذاتی خیالات و خواہشات پر کوئی مفروضہ قائم کرنا پھر اس پر← مزید پڑھیے
میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں بس ایک دن باقی ہے۔ انہوں نے 21 اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست دائر ہونے کے بعد اس کی ابتدائی← مزید پڑھیے
اگر آپ تقابلِ ادیان کے علما اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں← مزید پڑھیے
مثل برگ آوارہ’سے نذہت کی سہیل کے ساتھ اور سہیل کی نذہت کے ساتھ بالکل نہیں بنتی تھی۔ نذہت دیور کو بدتمیز خیال کرتی اور دیور بھابی کو عقل باختہ۔ ممکن ہے ایک وجہ یہ رہی ہو کہ سہیل جب← مزید پڑھیے
سابق وفاقی وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب جو ستمبر کے آخری ہفتے میں گوادر سے ’’غائب‘‘ ہوئے تھے گزشتہ روز تخت لاہور میں منظرعام پر آئے اور ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں استحکام پاکستان پارٹی← مزید پڑھیے
سنہء 1910 کی یہ تصویر یروشلم کے قریب ایک فلسطینی خانہ بدوش جوڑے کی ہے، یہ ڈومری کہلائی جانے والی برادری ہے، ڈومری خانہ بدوش ہیں، یروشلم کی ڈومری خانہ بدوش کمیونٹی تقریباً 111 خاندانوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ غزہ← مزید پڑھیے
اپنے مشہور مضمون ToleranceمیںE.M.Forster تعمیر نو کی بنیاد بردباری پر رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ وہ اسے “Dull virtue”قرار دیتے ہوئے بھی تعمیر نو کے لیے واحد مضبوط بنیاد سمجھتے ہیں۔موجودہ دور اور حالات کے تناظر میں Forsterکا یہ نظریہ← مزید پڑھیے
حق اور سچ کا ساتھ دینا ہر مذہب کے ماننے والوں پر لازم ہے ، کیونکہ سب اپنی اپنی جگہ اگر حق اور سچ کی حمایت نہیں کرتے تو اپنے رب کے سامنے سرخ رو نہیں ہوسکتے ۔ دنیا میں← مزید پڑھیے
پاکستان میں عدالتوں میں پیشی کے وقت گواہوں کے تحفظ کا معاملہ طویل عرصے سے تشویش کا باعث رہا ہے، خاص طور پر دہشت گردی کے مقدمات کے تناظر میں گواہ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں، وٹنس پروٹیکشن ایکٹ 2014← مزید پڑھیے
ہاسٹل کی زندگی عجب داستان ساز ہوتی ہے ۔ آنکھوں میں مستقبل کے خواب بھرے ملک کے مختلف کونوں، کناروں سے آۓ ہوۓ بے شمار نئے چہرے ۔کشادہ پیشانی والے سندھی ، سرخ و سفید کشمیری ،نیلی آنکھوں اور پتلی← مزید پڑھیے
نام نہاد مین سٹریم میڈیا کی پنجاب حکومت کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک بارے ڈسکورس: معروف میڈیا گروپوں کے ٹی وی چینلز پر ہر گھنٹے کے بلیٹن میں اس بارے خبر غائب، تحریک کے دھرنے← مزید پڑھیے