میں یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر لاء سکول کے کلاس روم میں داخل ہوا، مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ بیس طالبعلم پہلے سے موجود تھے۔ اوریئنٹیشن ویک چل رہا تھا، پروگرام کوآرڈینیٹر سب سے تعارف لینے میں مصروف تھے۔ ملک← مزید پڑھیے
اس دفعہ پاکستان گیا تو کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ بچوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر و تفریح پر ضرور لے کر جاؤں۔ بلکہ ایک دوست نے کینیڈا سے فون کر کے سمجھایا کہ اب یہ سہولت اداروں← مزید پڑھیے
(سمتھسونین انسٹیٹیوٹ واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی گئی قدیم ہندوستانی نوادر کی ایک نمائش دیکھنے کے بعد) چھ ہزار برسوں کی جاگتی ہوئی آنکھیں اس گپھا کے اندر تک میرا پیچھا کرتی ہیں مجھ سے پوچھتی ہیں کچھ اس← مزید پڑھیے
رشتہ زوجیت کے بارے میں معاشرے کے رائج نظریات اتنے خراب ہیں کہ آج تک یہ موضوع کسی محفل کا حصہ نہیں بن سکا۔ عام طور پر لفظ شادی کا دوسرا مطلب جنسی خواہشات کی تکمیل ہوتا ہے۔ اس کا← مزید پڑھیے
اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ پاکستان لمبے عرصے تک مستحکم جغرافیائی اکائی نہ رہے اور اپنے طریقے سے، اپنی ڈگر پر آگے بڑھتی رہے لیکن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے پاس وقت زیادہ نہیں۔ پاکستانی← مزید پڑھیے
ہم میں سے اکثر دو طرح کی زندگیاں جیتے ہیں۔ ایک تو وہ جو ہم جی رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ جو ہم جینے کے حقدار ہوتے ہیں، مگر جی نہیں پاتے۔ شاید آپ کو اچھی طرح سے معلوم← مزید پڑھیے
ہمارے گھر سے نشیب میں اتر کر ندی کے کنارے چیڑ کا ایک تناور درخت تھا۔ اسکی شباہت ، اس کے قدیم تنے اور اسکے گھنے پتّوں سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ یہ درخت زیادہ نہیں تو کم از← مزید پڑھیے
سی پیک کے شہر گوادر کی باہمت اور کامیاب عورتوں کی فہرست میں سبین بلوچ کا نام نمایاں نظر آتا ہے،کیونکہ سخت محنت، قابلیت اور نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کی وجہ سے آج گورنمنٹ گرلز ڈگری← مزید پڑھیے
خوشاب میں بینک سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں اسی کے بینک مینیجر کے بیہمانہ قتل سے یہ پتا چلتا ہے کہ جہالت اور مذہبی جنونیت لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری جا چکی ہے۔اور ایسا ہمارے اہل ِ اقتدار نے مرحلہ← مزید پڑھیے
پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو← مزید پڑھیے
زندگی میں کچھ بھی مستقل نہیں رہتا، سب ڈھل جاتا ہے۔ سب چیزیں وجودیت کھودیتی ہیں۔ سارے کے سارے ابدی نیند سوجاتے ہیں اور اسی طرح آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔ بقول رضا علی عابدی صاحب کے ” یہ← مزید پڑھیے
کیسی بینائی، کہاں کی پیش بینی؟ جانتے بھی ہیں کہ دشمن کون ہے لیکن سبھی پنبہ دہن ہیں دائیں بائیں دیکھتے سب ہیں مگر یہ سوچنا اک چیستاں ہے کون مار آستیں ہے؟ کس نے پھن کاڑھا ہواہے؟ دور بیں← مزید پڑھیے
واقعی گدھوں پر لکھنا بہت مشکل اور جان جوکھوں کا کام تھا، میرے اس دوست نے درست ہی کہا تھا کہ ستر سال سے گدھوں پر لکھا جارہا ہے آپ بھی لکھ کر شوق پورا کرلیجیے گا۔ اور جب ہم← مزید پڑھیے
یہ آواز ایسی تھی جیسے توپ کے گولے چلے ہوں۔ ایسٹ انڈیا کا “بنارس” نامی بحری جہاز سلاویسی پر لنگرانداز تھا۔ انہیں شک گزرا کہ بحری قزاق قریب ہوں۔ یہاں سے سینکڑوں میل دور انڈونیشیا میں جاوا پر فوجیوں کو← مزید پڑھیے
ماضی کے نبیوں کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مورمن نبی جوزف سمتھ نے کثیر ازدواجی کو مورمن چرچ کا غیر اعلانیہ حصہ بنا لیا۔ شروع میں کثیر ازدواجی کو چرچ کے عام ارکان سے پوشیدہ رکھا گیا۔ اس← مزید پڑھیے
یہ تین دن بہت بھاری ہیں مجھ پہ جانتا ہوں مجھے یہ علم ہے، تم اپنے اختیارات کے تحت مری حیات کا اعمال نامہ پرکھو گے برائیوں کا، گناہوں کا جائزہ لو گے میں جانتا ہوں فرشتو کہ مجھ پہ← مزید پڑھیے
پارلیمانی امور کے صحافی محمد بخش سومرو کہتے ہیں کہ اگر حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہتی ہے تو اسے آئین کے کئی آرٹیکلز میں ترامیم کرنا ہوں گی۔حکومت کو مختلف آرٹیکلز جو پاکستان کی سرحدوں سے← مزید پڑھیے
کل جب یہ خبر پتہ چلی کہ روضہ رسول اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ہیں۔ اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین کی نماز جنازہ کل پیر کو مسجد نبوی شریف میں ادا← مزید پڑھیے
تاریخ کے بڑے فلسفی اور مؤرخین بشمول ہیروڈوٹس، اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ فیثاغورث ایک مصری پیغمبر کا پیروکار تھا۔ فیثاغورث جو تاریخ علم میں ریاضی کا سب سےپہلا بڑا استاد ہے اور فیثاغورثی (Pythagorean) مذہب کا بانی← مزید پڑھیے
دل کے اندر چھوٹا سا دماغ ؟ عرصہ دراز سے ہم یہ سوچتے آرہے ہیں کہ انسانی دل کا واحد کام صرف دھڑکنا اور خون پمپ (pump) کرنا ہے، لیکن نہیں انسانی دل ایک خودمختار اور مکمل عضو ہے جسے← مزید پڑھیے