عمر، مطالعے، تجربے، مشاہدے، وسیع تر میل ملاپ اور باہمی تبادلہ خیالات انسان کی سوچ کو جامد نہیں ہونے دیتے۔ ضروری نہیں کہ اگر انسان دس پندرہ بیس سال پہلے کسی معاملے سے متعلق ایک خیال رکھتا تھا اس کا← مزید پڑھیے
والدین کے نام۔۔آغرؔ ندیم سحر/ یہ آج سے چھ سال پہلے کی بات ہے۔میں لاہور ایک مشہور نجی تعلیمی ادارے میں اردو پڑھا رہا تھا،ایک روز مجھے ایک پرانے کولیگ کا فون آیا ہے کہ لاہور کے ایک مشہور فزیشن کے بیٹے کو اردو کی ہوم ٹیویشن پڑھانی ہے’میں نے تمہارا نمبر دے دیا ہے← مزید پڑھیے
غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ، امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی← مزید پڑھیے
نئی مریضہ ایک ادھیڑ عمر خاتون تھیں۔ وہ تاریخ کی پروفیسر تھیں جن کا ذہن خوب کام کرتا تھا۔ ان کی سانس کی نالی کے خلیات بے قابو ہو کر بڑھ رہے تھے۔ یہ برنکوایلویولر کینسر تھا۔ اونکولوجسٹ ان کو← مزید پڑھیے
سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے آدھے سے زیادہ مسائل کا حل ہے۔ گھبرانے والے چوہا مارنے کے لیے بھی بلی کرائے پہ لیتے ہیں اور چھپکلی مکڑوں سے بھی ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ ایک بار میں کچھ عرصے کے لیے نتھیا گلی ماموں کے ہوٹل پہ استقبالیہ پہ بھرتی ہوا۔← مزید پڑھیے
اس کا ظاہری چہرہ یہ ہے کہ ہر گھر کے سربراہ کے پاس غالباً دس لاکھ کے قریب روپے ہیں ،جن سے وہ فیملی کا علاج کروا سکتا ہے، یہ چہرہ خوشنما ہے، متاثر کن ہے کہ اب وہ پرائیویٹ← مزید پڑھیے
مذاہب کے پھیلاؤ اور تبدیلی مذاہب کے بارے میں ایک سادہ سی توجیح تو یہ دی جاتی ہے کہ تبدیلی مذہب ماضی میں تبلیغ کی بدولت ممکن ہوئی تھی اور اب بھی اگر تبلیغ کی جائے تو ایسا ہونا ممکن← مزید پڑھیے
مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں نیگیو کے علاقے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہروں کے آغاز سے اب تک گزشتہ چار دنوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صیہونی عسکریت پسند اب تک درجنوں مظاہرین پر← مزید پڑھیے
اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے دوستی کے آغاز کی تفصیلات بتا دیں۔ مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کے دوران اس حقیقت سے پردہ اٹھا← مزید پڑھیے
کسان پوری زندگی ڈر کے ساۓ میں زندگی گزارتا ہے۔ پورے چھ مہینے یا سال ایک فصل پر محنت کرتا ہے۔ مہنگی کھاد، بیج، ڈیزل اور زرعی ادویات وغیرہ کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن جب فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو منڈی میں نرخ کم کردیے جاتے ہیں کیا یہ اس کے ساتھ زیادتی نہیں ہے← مزید پڑھیے
ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے، ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے، کچھ بائیالوجی کے ساتھ، کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے، ہم سب اکٹھے← مزید پڑھیے
وہ معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے پرندوں کا ایک غول تھا جو مختلف صحرائی،پہاڑی،میدانی،شہری شکاریوں اور اپنے ہم جنسوں کے ہاتھوں ستائے ہوئے پرندوں پر مشتمل تھا۔یہ سمندر کنارے ایک علاقے میں دھیرے دھیرے اکھٹے ہوتے گئے۔یوں مقامی لوگوں کی صلح← مزید پڑھیے
گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/ اِس ہفتے عجب واقعہ ہوا۔ طبیعت قدرے ناساز تھی، کلینک سے رخصت لینا پڑی۔ صبح ٹیریس میں دھوپ سینک رہا تھا ، دیکھا کہ دروازہ کھلا ہوا ہے، ملازمہ سے پوچھا کہ دروازہ کیوں کھول رکھا ہے؟← مزید پڑھیے
ایران کا کہنا ہے کہ تہران مذاکرات کے بعد طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔ایران اگست میں اپنے قبضے کے بعد سے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، لیکن اس نے ایک جامع حکومت کا مطالبہ← مزید پڑھیے
کوویڈ19 کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔← مزید پڑھیے
عورت شرم و حیاء کا زیور ہے، ضرورت اس امر کی ہےکہ اللہ کے حکم پر عمل کیا جائے تاکہ انسان سکون و اطمینان سے رب کے مقصد کو پورا کرنے والا بن جائے جس مقصد کے لیے اسے پیدا کیا گیا۔اوراللہ تعالی نے انسان کو اس لئے پیدا کیا کہ لوگ اپنے واحد رب کو پہچان سکیں← مزید پڑھیے
اطالوی ادیب پرائمو لیوی دوسری جنگِ عظیم کے بیگار کیمپ میں سے بچ جانے والے خوش نصبیوں میں سے تھے۔ وہ اپنے تجربے کا لکھتے ہیں۔ “وقت کے ساتھ ساتھ ایک شخص کا ماضی اور اس کی زندگی مٹ جاتی← مزید پڑھیے
" عورت ہو ں نا۔۔۔" چند ما ہ قبل یہ کتا ب ملی ، لکھا تھا ‘‘ پیاری رابعہ کے لئے،، ۔ دیکھ کر ایک لمحہ کو خاموشی میرے اندر طو اف کر نے لگی ۔ خو د کلامی سی ہو ئی‘‘ عارفہ سے مجھے کم از کم یہ امید نہیں تھی۔ جس عارفہ کو میں جا نتی تھی ، وہ تو ایسی نہیں تھی۔ ← مزید پڑھیے
جمہوریت میں ایک حزب اختلاف ہے تو ایک حکمران جماعت اور ان دونوں کا بھی اختلاف تب ہے جب کوئی معقول وجہ نظر آئے (اگر نہیں ہے تو میرے خیال سے یہ ہونا ضروری ہے)۔ ملٹی پارٹی نظام کی قباحت← مزید پڑھیے
مائیکروسافٹ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ہراسگی کے ان واقعات کی تحقیقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے جن میں مائیکروسافٹ کےشریک بانی اور کمپنی کے دوسرے اعلیٰ حکام کا نام شامل تھا۔کمپنی کے اعلان کے مطابق اس کیس کی دوبارہ تحقیقات خود مختار قانونی فرم Arent Fox کرےگی← مزید پڑھیے