اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 178 )

سعودی عرب کا پرچم و تاریخ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے پرچم میں چونکہ کلمہ طیبہ ہے، اس لئے اس پرچم کے لئے اکثر مسلمانوں میں احترام رہتا ہے۔ آج سے تین دن پہلے سعودی عرب سعودی پرچم اور قومی ترانے کے حوالے سے ایک مسودہ ترمیم پیش ہوا تھا←  مزید پڑھیے

کینسر (100) ۔ مریضہ/وہاراامباکر

یہ 2005 کی ایک شام تھی۔ میں ہسپتال کی دسویں منزل پر ایک مریضہ جرمین برن کے ساتھ تھا۔ جرمین ماہرِ نفسیات تھیں اور اب بسترِ مرگ پر تھیں۔ 1999 میں انہیں متلی ہونے لگی تھی۔ اتنی اچانک اور اتنی←  مزید پڑھیے

دانشورزدہ امن کی فاختائیں ۔۔عمیر فاروق

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پہ پے در پے ہونے والے سانحہ نما حملوں کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آج سے چار ماہ قبل آل آؤٹ آپریشن کی تیاری ہوچکی تھی کہ امن کی فاختاؤں نے مذاکرات کا←  مزید پڑھیے

تعلقات وروابط کا حدود اربعہ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

تعلقات و روابط ایک فطری جذبہ ہے، جس کی کوکھ سے ملنساری ، خلوص ،محبت اور بھائی چارے جیسی صفات کا جنم ہوتا ہے ۔جب کہ تنہائی نفسیاتی امراض اور انسانی قدروں کو بانجھ بنا دیتی ہے ۔انسان کی زندگی←  مزید پڑھیے

سینما پروجیکٹر کی کہانی۔۔انور اقبال

میری اس تحریر کے ساتھ اشتہار کی جو تصویر ہے یہ “روزنامہ جنگ” میں ستمبر 1966 میں شائع ہوا تھا۔ اُس وقت پاکستان فلم انڈسٹری بام ِعروج پر تھی اور پاکستان میں سنیما مشینری بھی مقامی طور پر تیار ہونے←  مزید پڑھیے

ایموشنل انٹیلی جنس کا چمتکار۔۔تنویر سجیل

ایموشنل انٹیلی جنس ہی وہ بیساکھی ہے جو تعلقات کو اپاہج ہونے سے بچا سکتی ہے۔مگر سب سے بڑا مسئلہ تو یہ ہےکہ تعلیم یافتہ لوگ بھی انٹیلی جنس اور وہ بھی ایموشنل انٹیلی جنس سے نا واقفیت کی وجہ سے اس بات کو تسلیم کرنے سے ہچکچاتے ہیں←  مزید پڑھیے

اپنی محدودات کا نوحہ۔۔نصرت جاوید

مجھے خبر نہیں کہ تاریخی اعتبار سے یہ دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ 1970کی دہائی میں لیکن جوانی کی حدود میں داخل ہورہا تھا تو بارہ دروازوں والے لاہور میں یہ بات مشہور تھی کہ پنجابی کے معروف شاعر استاد←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(5) تائیوان میں خودساختہ خدا کا تصو۔۔شاکر ظہیر

طوفانوں کے ٹلنے میں، موسم کے بدلنے میں اِک سوزِ دروں رکھنا، آنکھوں میں نمی رکھنا تائیوان کے شہر hualien کے ریلوے سٹیشن پر اُترنے کے بعد میں اور فاروقی صاحب نے ٹیکسی پکڑی اور مختلف سڑکوں سے گزرنے کے←  مزید پڑھیے

اگر جج جواب دہ نہیں تو سینٹر اور وزیراعظم کیوں؟۔۔گُل بخشالوی

دنیا بھر کے نظامِ  عدل میں 136 نمبر پر آنیوالی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدلیہ نے اقرباءپروری کا دفاع کرتے ہوئے جسٹس قاضی عیسٰی کی اہلیہ محترمہ سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ایف←  مزید پڑھیے

بلاول ماتمی ماں کے سانولے مور کو تلاشو ۔ ۔محمد خان داؤد

وہ سمندر تو لہرولہروں ہوکر خاموش ہو گیا،پر اس سمندر میں تو اب لہریں اُٹھ رہی ہیں وہ سمندر تو ساحل سے ٹکرا کر خاموش ہو گیا،پر وہ سمندر کس سے ٹکرائے اور کیسے خاموش ہو؟ وہ سمندر تو پہلے←  مزید پڑھیے

این ایچ ایس میں نسل پرستی ڈاکٹروں کی ذہنی صحت کی بربادی کا سبب

(نامہ نگار: فرزانہ افضل)برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن( BMA ) نے میڈیکل کے شعبے میں امتیازی سلوک کا سب سے بڑا سروے کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نسلی اقلیتی ڈاکٹروں کی اکثریت شدید افسردگی اور اضطراب کا←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔امجد اسلام امجد

میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل (حصّہ اوّل) ۔۔ صدیق اکبر نقوی

جدید دور میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی انہی کی روش پر چلتے ہوئے عراق میں سیکولر جمہوریت کے سب سے بڑے مدافع بن کر ابھرے ہیں۔ آخوند خراسانی نے انقلاب کی کامیابی کے بعد کوئی حکومتی اختیار قبول کرنے سے انکار کر دیا←  مزید پڑھیے

حضرت شاہ عنایت قادریؒ اور مغنیہ۔۔ڈاکٹر صغرا صدف

قدرت کے فیصلے بڑے عجیب ہیں۔ کبھی وہ پیاسے کو کنوئیں تک جانے کے لیے صدیوں کے سفر پر روانہ کرتی ہے اور کبھی کنواں اس کے دَر کے سامنے رکھ دیتی ہے۔ لاہور کی سرزمین صوفیاء، اولیاء اور نیک←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن: کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے (2)۔۔افتخار گیلانی

روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کا ٹوٹاہوا دل۔۔ارشد غزالی

میاں صاحب کا بائے روڈ ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے ایک فیکٹری میں بزنس وزٹ کرنا اس رپورٹ کی صداقت پر سوالیہ نشان ہے۔ نیز میاں صاحب کے واپس نہ آنے پر کچھ مخصوص صحافیوں کے میاں صاحب کی واپسی کے اعلانات, پروپیگنڈے اور ان کی چڑیوں اور طوطوں کی پیشگوئیاں بھی ماضی کی طرح ایک بار پھر سے غلط ثابت ہوگئی ہیں←  مزید پڑھیے

چائنا میڈیا گروپ کے ایوننگ گالا کا نیا ریکارڈ۔۔زبیر بشیر

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا نے دنیا بھر سے ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب راغب کیا۔ رواں سال جشن بہار ایوننگ گالا کو دیکھنے والے ناظرین کی تعداد1.296 بلین تک پہنچ گئی جو ایک نیا ریکارڈہے۔←  مزید پڑھیے

وفاداری کا اجر۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

اپنی وفاداری کا یقین دلانا پڑتا ہے ۔تب کہیں جا کر اعتماد کی گانٹھوں کو گرہ لگتی ہے۔ یہ ورد ایک دن کا نہیں ہے بلکہ اس کے لیے کئی مہینے یا سال کی ریاضت کرنا پڑتا ہے ۔تب کہیں جا کر دوسروں کے دلوں میں محبت کا چراغ جلتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تاریخ یا قوم کا قتل۔۔انجینئر عمران مسعود

تاریخ یا قوم کا قتل۔۔انجینئرنگ عمران مسعود/گیلپ سروے کے مطابق 75 فیصد پاکستانی درسی کتب کے علاوہ کوئی کتاب نہیں پڑھتے۔ صرف 2 فیصد لوگ معلوماتی کتب کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہماری قوم کا نقطہ نظر وہی بنتا ہے جو درسی کتب میں پڑھایا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

ہمیشہ زندہ رہ اے حسن ِکاشی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

یہ نظم 1972 میں لکھی گئی، یعنی لگ بھگ نصف صدی پیشتر۔  کنوارے جسم پر اک گیلی ساڑھی بیاہے ہاتھ میں پوجا کی تھالی کھنکتی پائلوں میں لاکھ نغمے شوالے کو چلی جاتی تھی ناری میں کچّا تھا، بہت نادان←  مزید پڑھیے