پی ٹی آئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سکیورٹی سخت

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں نثار احمد راجہ اور شاہ←  مزید پڑھیے

زرداری شجاعت ملاقات،پی ٹی آئی شک میں پڑ گئی، پرویز الہیٰ پر رابطے روکنے پر زور،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو تحفظات بارے آگاہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

اگر تحریکِ انصاف جیت گئی؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پنجاب کے ضمنی الیکشن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل ہے لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومت کے درمیاں←  مزید پڑھیے

دیوار گرنے لگی ہے ۔۔سلیم مرزا

جس وقت بالے کی پریشان ماں ہمارے ویڈیو سنٹر پہنچی,اس وقت بالے کو بھنگ پیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا ۔ ویڈیو سنٹر پہ دوپہر کو کام کا ویسے بھی مندہ ہوتا ہے ۔ہم سب نے ساجن فلم کا←  مزید پڑھیے

یہ کیسی سیاست ہے؟۔۔آصف محمود

عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے←  مزید پڑھیے

آخری موقع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ سے استعفوں کی تصدیق کے لئے نوٹسز جاری کردئے گئے ہیں جس کا عمل چار سے دس جون تک چلے گا اور اس کے بعد جو تصدیق کردیں گے ان کے استعفےٰ قبول کرکے معلومات الیکشن کمیشن←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا

کراچی: پاکستان تحریک کے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں مردہ قرار دے کر ووٹر لسٹ سے ان کا نام ہی خارج کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی←  مزید پڑھیے

ماں ہم شرمندہ ہیں ۔۔عامر عثمان عادل

25 مئی کو پاکستان بھر میں سلامتی کے ضامن اداروں اور ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بیچ آنکھ مچولی جاری تھی ۔ گھمسان کا رَن لاہور کی سڑکوں پر تھا ۔ ایسے میں دیکھا گیا کہ ایک نہتی معمر←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شہباز شریف کے خطاب پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ شہبازشریف کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا۔ خطاب میں کھوکھلے الفاظ زبان کا ساتھ دینے سے انکاری تھے۔ فواد چودھری کا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں فوری روکی جائیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد←  مزید پڑھیے

پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

حکومت کا پی ٹی آئی کے 700 افراد کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ گیدڑ بھبھکیوں سے معاملہ حل نہیں ہو گا، حکومت کا سات سو افراد کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے←  مزید پڑھیے

انتہاؤں کو چھوتی شر پسندی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ایجاب و قبول۔۔ذیشان نور خلجی

جماعت اسلامی سے ہمدردی ہونی چاہئیے لیکن اس کی روش دیکھتے ہوئے دل میں ایک کمینی سی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے کہ یا باری تعالی ! ان کو مزید اور اس وقت تک ناکامیوں سے دو چار رکھ جب تک ان کو عقل نہیں آ جاتی اور یہ کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں ہو جاتے←  مزید پڑھیے

ایک کپتانی کتھارسس (1۔۔)اعظم معراج

جہد ِمسلسل ،آپکی کرشماتی شخصیت ، کچھ  سوشل ورک کا اثر، احتساب کا نعرہ ،پاور بروکرز کی کوشش،لوگوں کی سیاسی و ریاستی اشرافیہ سے نفرت،پڑھی لکھی مڈل کلاس کی پاور کوریڈور میں ٹھیلے جمانے کی خواہش ،غرض بہت سارے عناصر←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کی استعفوں کی سیاست۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقینا بہت بھائی ہے۔ سوال مگر یہ اُٹھتا ہے کہ اس کے بعد←  مزید پڑھیے

کیا اہل سیاست کے لیے اپنے تعلقات قربان کر دینے چاہئیں؟۔۔آصف محمود

کیا اہل سیاست کی محبت میں اپنے سماجی تعلقات داؤ پر لگا دینا مناسب بات ہے؟یہ سماج سیاسی ناخواندگی کا شکار ہے۔جب تک سماجیات ، عصری بین الاقوامی اور قومی سیاست اور آئین کو نصاب اور قومی بیانیے کا حصہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مستقبل۔۔رعایت اللہ فاروقی

حال ہی میں راندۂ درگاہ کی گئی پی ٹی آئی حکومت کے حوالے سے پہلی بات یہ ذہن میں رہنی چاہئے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت تھی۔ اسے برسر اقتدار لانے کے لئے منتخب نواز حکومت کے خلاف جو←  مزید پڑھیے