پی ٹی آئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

آئینی حقوق و ذمہ داریوں کے نام پر سیاسی شبِ خون/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہر کوئی اپنے آئینی حقوق کی بات تو کرتا ہے مگر جب آئینی ذمہ داریوں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ ہمارے سیاستدان آئین و قانون کی پاسداری میں ناکامی پر دوسروں کی نشاندہی تو کرتے←  مزید پڑھیے

آشوب ِشہر /محمد اسحاق

میری پیدائش میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی ہے 4مئی 1992 کو میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتداء کے لئے پاک فضائیہ کو چنا اور ابتدائی تربیت کے بعد میری پہلی تقرری میانوالی فضائی بیس پر ہوئی←  مزید پڑھیے

انقلاب/ناصر خان ناصر(2،آخری حصّہ)

65 کی جنگ کے دوران ہماری والدہ محترمہ اور دادی محترمہ نے اپنے طلائی  و نقرئی  زیورات ایوب خان صاحب کی اپیل پر فوج کی امداد کے لیے چندے میں دے دئیے تھے۔ گھر کے برآمدے کے سامنے پلاٹ میں←  مزید پڑھیے

زہرِ ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند/محمود چوہدری

ہم سے ساری دنیا ناراض ہی رہتی ہے ۔معتدل لکھنے والے سے کبھی کوئی خوش نہیں ہوتا ۔ کبھی ایک فریق ناراض تو کبھی دوسرا شاکی۔ آج کل ناراض ہونے کی باری ہے ن لیگ اور پی پی پی کے←  مزید پڑھیے

جلے ہوئے شہروں کا نوحہ/محمد منیب خان

تجزیے کرتے کرتے دل اُوب گیا ہے، سیاسی مباحث کر کے اعصاب شل ہو چکے ہیں۔ امید کی ڈوری سے بندھے ہاتھوں پہ زخموں کےنشان ثبت ہو چکے ہیں۔ شعور اور  اصول ناپید ہو چکے ہیں۔ تاویل نے منطق کا گلا←  مزید پڑھیے

آنسو گیس؛کیا کرنا چاہیے؟/ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

عوامی احتجاج میں عموماً آنسو گیس کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ آج کل آنسو گیس کا شدید اور جا بہ جا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں باہر کھلی فضا کے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر رہتے←  مزید پڑھیے

حکومت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹ /قادر خان یوسف زئی

کسی بھی جمہوری معاشرے میں، حکومت کی بنیادی ذمہ داری پوری آبادی کی نمائندگی اور حکمرانی کرنا ہے، چاہے وہ کسی بھی سیاسی وابستگی سے تعلق رکھتا ہو۔ لامحالہ ایسے مواقع آتے ہیں جب حکومت کے اقدامات یا پالیسیاں حزب←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی دھمکی/نجم ولی خان

اس سے پہلے تحریک انصاف کی کوئی عورت کیمرے کے سامنے چیخ رہی تھی، کہہ رہی تھی، عمران خان کے لئے ارکان اسمبلی کو ماریں، وزراکے گھروں پر حملے کریں، ان کی عورتوں کو ننگا کر کے ویڈیوز بنائیں، مجال←  مزید پڑھیے

گنجیاں توں اجنبی ہویا لہور/عامر حسینی

لاہور شہر کی پرانی فصیل کے اندر ہر دوسری، تیسری سڑک اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، میں پرانی انار کلی سے نیلا گنبد کے راستے اندر ہی اندر مختلف سڑکوں اور بغلی راستوں سے ہوتا ہوا جب سرکلر←  مزید پڑھیے

صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت کیوں کرنی چاہیے؟-عامر حسینی

(میں یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تب میرے بھائی عامر رضوی نے کسی پی ٹی آئی کے حامیوں کی صدیق جان کی گرفتاری پر ردِعمل میں کہی گئی باتوں پر کہنہ مشق لکھاری فہیم رضا جو خود بھی بہت شاندار←  مزید پڑھیے

تیرے خون سے انقلاب آئے گا / جمیل آصف

90 کی دہائی کے بعد کراچی میں لسانی بنیادوں پر سلگتی چنگاری نے آگ پکڑی ،شہر زبان کی بنیاد پر تقسیم ہوا ۔ نفرت کے الاؤ میں ایندھن انسانی خون اور جسم ٹھہرے ۔ہر جماعت کو تازہ نوجوان خون میسر←  مزید پڑھیے

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا تعین/محمد مشتاق

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں لیکن ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا تعین نہ گورنرز نے کیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے گورنر نے یہ موقف اختیار کیا کہ←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

غریب کا بچہ/روبینہ فیصل

شہباز گِل پر “میں ” نہیں لکھوں گی تو کون لکھے گا؟۔۔”میں ” پاکستان کا ایک مڈل یا لوئر مڈل کلاس شہری ۔۔غریب کا بچہ۔۔۔ ” میں “وہ اوورسیز پاکستانی جس کے کم بخت دل سے اپنے آبائی وطن کی←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

سب سے بڑا مسئلہ/مظہر اقبال کھوکھر

تقرر ، تبادلے اور تعیناتیاں کسی بھی ریاست میں معمول کی کارروائیاں ہوتی ہیں۔ کیونکہ جہاں آئین اور قانون کی بالا دستی ہو، وہاں پورا سسٹم ایک خاص میكنزم کے تحت چل رہا ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں سرکاری ملازمین←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کی سیاست میں کسی کا بھلا نہیں /پروفیسر رفعت مظہر

جمعرات 3 نومبر کی شام جب تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ وزیرآباد کی طرف رواں دواں تھا تو عمران خاں کے کنٹینر پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خاں سمیت 13 افراد←  مزید پڑھیے

پاکستان آگے بڑھے گا/نجم ولی خان

یہ خدشات میرے ذہن میں موجود تھے کہ اگر عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو وہ پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے۔ ان کے حامیوں کے نزدیک پاکستان عمران خان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ میں وہ جذباتی باتیں←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ بھی ہوتے ہیں / گل بخشالوی

وزیر آباد میں تحریک ِ انصاف کے حقیقی آ زادی مارچ میں عمران خان کنٹینر پر اپنے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ عوامی استقبال اور   پُر جوش نعروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر مسکر اتے ہوئے جواب دے رہے تھے ،←  مزید پڑھیے