مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 125 )

“تبدیلی” چہ معنی دارد؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویسے تو لوگ، سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں، ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں، پڑھتے ہوئے نہیں تھکتے مگر شاید لفظ “تغیّر” کے معنی کی فہم نہ رکھتے ہوں تبھی کسی “تبدیلی” کی تمنّا و نوید کا←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (6)۔۔محمد جمیل آصف

سیرت ابن ہشام میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ   عنہا کی خدماتِ دین کے حوالے سے لکھا ہے ۔ “حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسلام کے حوالے سے نبی کریمﷺ  کی مشیر تھیں۔ ” آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا←  مزید پڑھیے

دھول و پھول۔۔ حبیب شیخ

ذرا خیال سے اُڑنا، ادھر نہیں آنا۔ کیوں؟ تم اب میرے اِدھر اُدھر اڑنے پہ پابندی لگاؤ گے! پابندی نہیں بھئی۔ بس یہ ایک درخواست ہے کہ اس طرف نہیں آنا۔ تمہیں پتا ہے کہ میں کتنا حسین و جمیل←  مزید پڑھیے

ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور: ممتاز پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے گانے کو بھارتی فلمساز و ہدایتکار کی جانب سے چوری کیے جانے پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے←  مزید پڑھیے

فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں←  مزید پڑھیے

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے لاکھوں شہری متاثر، درجنوں ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57←  مزید پڑھیے

موسم کی صورتحال

ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پاکس بیماری کے111 کیسز انگلینڈ اور امریکہ میں←  مزید پڑھیے

انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری سے موسم سرد کر دیا۔ بابو سر ٹاپ پر قدرتی مناظر مزید حسین ہو گئے۔ نانگا پربت اور اس کے بیس کیمپ میں بھی برفباری ہوئی۔ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے←  مزید پڑھیے

مارگلہ،شیرانی اور خیبرایجنسی کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہ پایا جاسکا

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ گزشتہ روز لگی تھی، اس وقت بھی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے←  مزید پڑھیے

روپے کی گراوٹ اور کڑے فیصلے۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب کا وزیر اعظم پاکستان بن جانا سچل سرمت کی بیان کردہ “بے اختیاری” میں نہیں ہوا۔ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹاکر انہیں وہاں بٹھانے کی “گیم” گزشتہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کے پانچویں  بڑے  چلغوزے کے  جنگل میں  زیتون اور صنوبر کے درخت  اور نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ ہوگئے۔اور وفاقی حکومت کو اپنی پڑی ہے۔صوبائی حکومت تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے میں مصروف ہے۔میڈیا کے نزدیک بھلا یہ←  مزید پڑھیے

دوسرا گلاس۔۔سلیم مرزا

اگر موجودہ سیاسی منظر نامے کو غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ ن لیگ حکومت میں صرف یہ بتانے آئی ہے کہ لالٹین کیسے پکڑنی ہے۔ یہ حکومت کی سیج پہ بیٹھے گھونگھٹ اٹھانے کیلئے وڈے حاجی صاحب←  مزید پڑھیے

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ←  مزید پڑھیے

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب دیودار کے جنگل میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ←  مزید پڑھیے

بدن (21) ۔ آنکھ/وہاراامباکر

یہ کہنے کی ضرورت بھی نہیں کہ آنکھ ایک عجوبہ ہے۔ دماغ کے سریبرل کورٹیکس کے ایک تہائی حصے کا تعلق بصارت سے ہے۔ لیکن آنکھ کا ڈیزائن کچھ الٹ ہے۔ روشنی ڈیٹکٹ کرنے والی روڈ اور کون پیچھے ہیں←  مزید پڑھیے

عالمِ بالا سے مرزا مرحوم کا خط۔۔ مرزا یاسین بیگ

ڈئیر سہیلی صاحبہ! یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کو میرے فوت ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔ الٹا آپ کو فکر پڑ گئی ہے کہ میں 72 حوروں کو لئیے بیٹھا ہوں۔ اگر 72 حوریں حقیقت میں ملتیں←  مزید پڑھیے