مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 123 )

پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی اور نوجوان: للکاریں اور مواقع۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پاکستان کی ایک این جی او کی جانب سے ماسکو میں کی گئی کانفرنس کا یہ موضوع تھا۔ کانفرنس کی عام زبان یا Lingua franca چونکہ انگریزی تھی اس لیے اس کے انگریزی زبان میں دیے گئے موضوع کو میں←  مزید پڑھیے

سیاسی سرکس۔۔حنا سرور

دنیا بھر میں پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں ہر ساڑھے تین سال بعد سیاسی سرکس لگتا ہے۔ہر تین سال بعد انقلاب کے نام پر چورن بیچا جاتا ہے۔لیڈر اپنی اپنی عوام کی وفاداری کی بولیاں لگاتے ہیں ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

گلاس آدھا خالی ہے۔۔نجم ولی خان

اس منظرنامے پر غور کیجئے کہ مسلم لیگ نون کی قیادت جیلوں سے ایوان اقتدار میں پہنچ چکی ہے۔ شریف فیملی سے دو مرتبہ گرفتار ہونے والے شہباز شریف وزیراعظم ہیں اور سابق دور میں بائیس ماہ کی سب سے←  مزید پڑھیے

الیکشن ترمیمی بل 2022 سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: الیکشن ترمیمی بل 2022 کو سینیٹ سے بھی منظور کر لیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2022 کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل منظور←  مزید پڑھیے

پوچھے بغیر ملزمان کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے: نیب، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس نے کہا کہ ایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم بظاہر مقدمہ کی کارروائی رکوانے کیلئے تبدیل کی گئی، آرٹیکل 248 وزراء کو فوجداری کارروائی سے←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 300 روپے تک کرائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹرانسپورٹرز کی جانب سے←  مزید پڑھیے

حقیقت اور افسانہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

حقیقت کیا ہے اور کیا افسانہ ہے؟ اس سوال پہ لمبی بحثیں ہو سکتی ہیں اور ہوتی آئی ہیں، کسی محقق کا کہنا ہے کہ حقیقت کی ایسی کوئی شکل نہیں جو عقل سے پرے ہو، سائنس کے مطابق حقیقت←  مزید پڑھیے

مرے تھے جن کے لیے(2،آخری قسط)۔۔شاہین کمال

ایک دن بلقیس کچے گوشت کی بریانی اور میری پسندیدہ پڈنگ بنا کر لائی۔ میں نے اس کے ہاتھوں کے ذائقے کی تعریف کی تو خوب ہنسی اور کہنے لگی سب قادر سے سیکھا ہے کہ ان کی خواہش شیف←  مزید پڑھیے

سیاست کا مقام یہ چوک چوراہے نہیں ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاست کا اصل مقصد خدمت ہے اور یہ خواہ حکومت کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو، عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ اور اس کی جگہ علم، عدل، فکر اور سوچ وبچار والے دانشوروں اور علم و تجربہ کے حامل←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا کی طرف سے تین نئے میزائل تجربات

شمالی کوریا نے تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر لیے۔ یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد←  مزید پڑھیے

اسمبلیاں تحلیل اور انتخابات کرائیں، عمران خان کی حکومت کو 6 دن کی مہلت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔ جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ←  مزید پڑھیے

اگر عمران خان واپس آگیا؟۔۔جاوید چوہدری

شام میں مارچ 2011ء میں خانہ جنگی شروع ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے، ان 11برسوں نے ملک کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں، ساڑھے پانچ لاکھ لوگ ہلاک اور 21 لاکھ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

موجودہ حالات بھی”کاکڑ فارمولا”کے متقاضی ہیں ۔۔نصرت جاوید

میں یہ کالم 25مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر←  مزید پڑھیے

بدن (23) ۔ بصارت/وہاراامباکر

آنکھ کا رنگ جس حصے کی وجہ سے ہے، یہ iris ہے۔ یہ پٹھوں کا ایک جوڑا ہے جو آنکھ کی پتلی (pupil) کی درز کو ایڈجسٹ کرتے ہیں۔ ویسے ہی جیسا کیمرہ کا aperture۔ کتنی روشنی اندر جانی ہے←  مزید پڑھیے

مَرے تھے جن کے لیے(1)۔۔شاہین کمال

سترہویں فلور پر میرے سامنے والا خالی فلیٹ، کل شام آباد ہو گیا۔ بچوں کی چہکار سے بچوں والا گھر معلوم پڑتا ہے۔ کانوں میں اڑتی اڑتی آوازوں نے جہاں رس گھولا، وہی جی بھی شاد ہوا کہ گفتگو میں←  مزید پڑھیے

منکی پاکس، کیا جاننا ضروری ہے۔۔ڈاکٹر عمار بیگ

یہ 1958 کا واقعہ ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیق کے لیے خوبصورت بندروں کی دو ٹولیاں پال رکھی تھیں۔ انھیں مختلف مفروضوں کی پڑتال اور ادویات کے اثرات کے لیے استعمال کیا جاتا۔ اچانک ان بند روں کی کالونی میں چیچک←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان آجکل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے←  مزید پڑھیے

فلم و ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا

راولپنڈی: فلم اور ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال راولپنڈی میں ہوا۔ اس ضمن میں مرحوم اداکار کے خاندانی ذرائع سے بتایا ہے کہ وہ طویل عرصے سے بیمار←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے تین←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 طالبعلم سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے یوویلدے کے ایک اییلمنٹری اسکول میں 18 سالہ نوجوان اسلحہ لے←  مزید پڑھیے