• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں امریکی وزیرخارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طالبعلموں کو مبارکباد دینے اسٹیج پر موجود رہے۔

فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے کے لیے فلسطینی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن امریکی وزیر خارجہ  سے ہاتھ نہ ملایا اور کچھ سناتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔

جبکہ آگے کھڑے مہمان سے بہت اچھے طریقے سے ہاتھ ملایا۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران کم از کم 6 طلباء نے فلسطینی پرچم لہرائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply