معاشرہ، - ٹیگ

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

عدم برداشت اور ہمارا معاشرہ/شہزاد احمد رضی

اپنے مشہور مضمون ToleranceمیںE.M.Forster تعمیر نو کی بنیاد بردباری پر رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ وہ اسے “Dull virtue”قرار دیتے ہوئے بھی تعمیر نو کے لیے واحد مضبوط بنیاد سمجھتے ہیں۔موجودہ دور اور حالات کے تناظر میں Forsterکا یہ نظریہ←  مزید پڑھیے

شادیوں میں تاخیر کیوں؟ /ڈاکٹر شاہد عرفان

شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔      ←  مزید پڑھیے

ہم بے اولاد ہونے سے کیوں ڈرتے ہیں؟-تحریر/ابصار فاطمہ

اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ   بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود←  مزید پڑھیے

طفلِ مکتب/گل رحمٰن

میرے ذہن میں نئے نئے خیالات کا سمندر ٹھاٹیں مار رہا تھ،لیکن جمہوریت اور آمریت جیسی کئی مشکل اصطلاحات کانوں میں ہروقت گونجتی رہتی تھیں۔ مہنگائی ،مہنگائی اور صرف مہنگائی جیسے الفاظ ، دماغ کو شل کرنے والی آوازیں سُن←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں انتہا پسندی کا الاؤ / قادر خان یوسف زئی

پاکستان کئی برسوں سے انتہا پسندی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ انتہا پسندی کی جڑیں کئی پیچیدہ سماجی، سیاسی اور معاشی عوامل میں پائی جاتی ہیں، جنہوں نے ملک میں پُر تشدد اور عسکریت پسند گروہوں کے عروج میں←  مزید پڑھیے

انسانی معاشرہ ہمیشہ “پدرسری “کیوں رہا ہے؟ /محمد مشتاق

ہماری لبرل خواتین کو یہ گلہ رہتا ہے ، اور ان کی تان میں تان ملانے کا کام ہمارے بعض “نان اسلامسٹ مولوی” بھی کرتے ہیں ، کہ ہمارا معاشرہ پدرسری ہے ، ہماری سوچ پدر سری ہے، قرآن و←  مزید پڑھیے

اعتبار،بے اعتباری اور ہماری نفسیات/ڈاکٹر اختر علی سیّد

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی←  مزید پڑھیے

سایہ/جمیل آصف

بلاشبہ گھروں میں بزرگوں کی موجودگی باعث برکت رحمت اور سعادت ہوتی ہے ۔اولاد کے لیے طاقت کا باعث، معاشرے میں عزت کی پہچان اور مشیر کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ عمر کا ایک حصہ انہوں نے دنیا کے نشیب←  مزید پڑھیے

گھر کی ملکہ یا زر خرید غلام-پشتون معاشرے میں عورت کا مقام/ہارون وزیر

پشتونوں کی مجموعی نفسیات کے مطابق دنیا کے باقی تمام مرد کسی نا  کسی کیٹیگری میں بے غیرت ہیں، کچھ زیادہ اور کچھ کم، لیکن ہیں سب بے غیرت۔ مردانہ غیرت سے ہم پشتونوں کی مراد یہ ہے کہ باقی←  مزید پڑھیے

شعور، معاشرہ اور نظام/ قادر خان یوسف زئی

اگر کسی معاشرے میں ہر طرف فساد ہی فساد رونما ہوجائے اور کوئی شئے اپنی اصلی حالت پر نہ رہے تو اس کا لازمی نتیجہ عالمگیر مایوسی ہوتا ہے۔ مایوسی کے معنی یہ ہیں کہ کسی کو سوجھتا نہیں کہ←  مزید پڑھیے

سماج (2) ۔ معاشرے/وہاراامباکر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال۔ سماج آخر ہے کیا؟ سماج افراد کے گروہ ہیں جو نسل در نسل ساتھ رہتے ہیں۔ کسی سماج کا ممبر ہونا انتخاب نہیں۔ کسی بیرونی ممبر کے لئے اس میں داخلہ مشکل سے ہوتا←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ اور ہمارے سٹیریو ٹائپس/فضیلہ جبیں

ذرا دیکھو تو سہی کیسے سرخ جوڑا اور سرخ چوڑیاں پہن کر آئی ہے۔ عمر کا لحاظ ہے ،نہ اپنے بیوہ ہونے کا ۔ اس عمر میں اپنی بیٹی جیسے کپڑے پہنتی ہے۔ لگتا ہے اسے اپنے شوہر کے انتقال←  مزید پڑھیے

عورت کمزور نہیں ہوتی/فضیلہ جبیں

آخر تم اتنا پڑھ کر کرو گی کیا؟ کیا اتنی تعلیم تمہارے لیے کافی نہیں ہے؟ پڑھ کر نوکری کا انتظار کرتی رہو گی تو شادی کب کرو گی؟ نوکری کرنے والی لڑکیوں کا تو دماغ ویسے ہی خراب ہوتا←  مزید پڑھیے

طلاق کے بعد۔۔ثاقب لقمان قریشی

آج سے بیس تیس برس قبل طلاق کا لفظ کم ہی سننے کو ملتا تھا۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے ایسی کسی عورت کا نام بھی سنا ہو جسے طلاق ہوئی ہو۔ اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

انفراسٹرکچر کیا ہوتا ہے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں پسماندہ پاکستان کے انتہائی پسماندہ ضلع مظفر گڑھ کی ایک زرخیز تحصیل علی پور کے صدر مقام “شہرعلی پور” میں پیدا ہوا تھا۔ جب میں چار برس کا تھا تب بھی میں گھر سے سڑک تک پہنچنے کے لئے←  مزید پڑھیے

مذہب زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے- مغالطہ یا حقیقت۔۔عامر کاکازئی

مذہب ، کسی بھی معاشرے، علاقہ اور زماں و مکاں کے لیے کبھی بھی ضابطہ حیات نہیں رہا۔ ہر مذہب اللہ کی وحدانیت بتانے کے لیے آیا۔ ہر مذہب ایک اللہ اور شرک سے بچانے کی ہدایت دیتا ہے۔ اسی طرح ہمارا مذہب بھی ایک سادہ سا مذہب ہے←  مزید پڑھیے

معاشرہ زہرہ کی چاہت کو کیسے قبول کرے گا ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے←  مزید پڑھیے

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر/معاشرے کی عمارت اخلاقیات،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ اعلیٰ قدریں رخصت ہو جائیں تو سماج تباہی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے۔پاکستانی معاشرے کو بھی اسی گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے←  مزید پڑھیے

گالی کا جواب کیا ہے؟۔۔نجم ولی خان

میں نے پوچھا، کیا آپ کسی کو راہ چلتے ہوئے بغیر کسی وجہ کے گالی دے سکتے ہیں جس کو آپ پہلے سے نہ جانتے ہوں، نہ اس کے ساتھ کبھی سفر کیا ہو اور نہ کوئی کاروباری معاملہ، کیاآپ←  مزید پڑھیے