مسلمان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

مسلمان اضافہ آبادی میں حرفِ آخر ہیں ۔۔۔۔۔ اسد مفتی

انسانی نسل اس وقت زبردست تباہ کن دھماکےکے درمیان ہے۔ یہ انسانی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا دھماکہ ہے، یہ دھماکہ بڑی مصیبتوں کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی نے زمین کے ہر خطے میں←  مزید پڑھیے

مسلمان ہیں ، تو کیا مار ڈالو گے ؟ یہ سوال پورے ہندوستان کا سوال ہے ۔۔۔مشرّف عالم ذوقی

راہل گاندھی ، میں آپ سے مخاطب ہوں ! ٢٠١٨ کےہجومی تشدد میں مارے جانے والے صرف مسلمان ہیں . اتر پردیش ، راجستھان ، جھارکھنڈ جیسی تمام ہندی ریاستوں میں تشدد اور ہلاکت کی واردات کو اگر مرکز کی←  مزید پڑھیے

کیا ہمارا ماضی واقعی ہی بڑا شاندار تھا؟۔۔۔۔اجمل شبیر

ایک فکرو خیال کا ہم سب مسلمان ہمیشہ ذکر کرتے نہیں تھکتے کہ ایک زمانہ تھا، جب ہم بلند و ارفع تھے ،سب سے آگے تھے ،کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا ۔ہم ہمیشہ ماضی کی شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

ہلال دیکھ کر مہینے کی ابتداء اصل حکم ہے (حصہ دوم) ۔۔۔ احسن سعید

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورج اور چاند دونوں کے اوقات آج کل بدیہات میں سے ہیں۔ اس پر عمل ہی مناسب ہے۔ نیز حکم دیکھنے کا ہے، بھیڑ چال میں دوسرے کسی کی بھی اتباع کا نہیں کہ اگر ایک←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا۔۔۔۔مجاہدافضل

شام کے ساڑھے نو بجے تھے اور موسم کی خنکی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا تھا، یہ جون کے دوسرے ہفتے کے دن تھے، کوپن ہیگن ڈنمارک میں مجھے رہتے ہوئے یہ دوسرا سال تھا،ڈنمارک ایک ناڑڈک ملک ہے،جو شمالی←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم بطور بت پرست۔۔۔رانا اورنگزیب

 اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ چند سطور جو میں لکھنے جارہا ہوں کسی مسلک فرقے یا شخصیات پر تنقید نہیں بلکہ درد دل کی ایک کیفیت ہے جو اپنے پڑھنے←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

مسلمان اور اہل کتاب۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

آج کی محفل میں مغرب اور آسٹریلیا وغیرہ میں رہنے والے اپنے دوستوں کو قرآن حکیم کی بعض آیات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں : 1_قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی نظر میں اصل اہمیت اس پیغام←  مزید پڑھیے

فاسٹنگ یا ڈائٹنگ۔۔۔محمود چوہدری

دوپہر کے ساڑھے بار ہ بج چکے تھے مارکو دفتر کا دروازہ بند کررہا تھا کہ ایک نوجوان ہانپتا ہوااندر داخل ہوگیا ، پسینے میں شرابور،پھولی ہوئی سانس اور لڑکھڑاتی آواز سےجوزف کے ٹیبل پرکم وبیش گر تے ہوئے  التجا کرنے←  مزید پڑھیے

تقسیم ہندخطے کے مسلمانوں کیلئے آزمائش تھی جس میں بری طرح وہ ناکام ہو گئے ۔۔۔محمد غزالی خان

ہندوستان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین ہال میں لگی محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر حکمراں جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ کی اس مانگ کے بعدکہ ایک ملک دشمن کی تصویر وہاں سے ہٹا ئی جائے،←  مزید پڑھیے

پیٹرز برگ روس میں مسلمان اور تُرکوں کی تاتاری مسجد ۔۔۔سلمیٰ اعوان

وہ دن جُمعے کا تھا اور میں ظہر کی نماز پیٹر ز برگ کی اکلوتی مسجد جو پیٹر اینڈ پال فوٹریس کے قریب تھی میں ادا کرنے کی شدید خواہش مند تھی۔ یہاں کتنے مسلمان ہیں؟ رُوسی اور دیگر ممالک←  مزید پڑھیے

کٹھوعہ معاملے کی نئی میڈیا رپورٹ کیوں لکھی گئی؟۔۔۔۔یاسمین رشیدی

کٹھوعہ ریپ اور قتل کی نئی میڈیا رپورٹ:اخبار کی اس رپورٹ اور ملزمین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں کیا فرق ہے؟آپ کو کوئی فرق نظرآتا ہے؟تو کیابکاؤ میڈیاکے اس دور میں کسی بھی چیز کی توقع کی جا←  مزید پڑھیے

مسٹر ولی رحمانی ، ہندستانی مسلمانوں کا سودا کر نے پر تاریخ آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی ۔۔ مشرّف عالم ذوقی

پندرہ تاریخ کا دن ،دین بچاؤ دیش بچاؤ کے نام تھا .مجھے پہلے دن سے ہی اس نام پر اعتراض تھا .میں دوستوں سے اس موضوع پر گفتگو کرتا تو انکی اس طرح کی باتیں سن کر خاموش ہو جاتا←  مزید پڑھیے

لاحاصل سوالوں کی بازگشت۔۔۔افراز اختر

مولانا حسرت موہانی سے کسی نے پوچھا کہ آپ پاکستان کیوں نہیں چلے جاتے؟ ايك حسرت بھرے لہجہ میں ٹھنڈی سانس لے کر بولے,۔۔۔۔دونوں جگہ جذباتی جنونیت کا دور دورہ ہے اور اپنی تو ہر دو جگہ جان خطرے میں←  مزید پڑھیے

کیا فرقہ واریت سے چھٹکارہ ممکن ہوپائے گا؟۔۔شہلا ملک

آج کا مسلمان اتنے فرقوں میں بٹ چکا ہے کہ اس کی حقیقی پہچان کہیں کھو کر رہ گئی ہے۔ ہمارے پاس تو صرف ایک سوال ہے ، کیا ہمیں  وہ پاکستان کبھی واپس ملے گا ، جہاں سنی، شیعہ،←  مزید پڑھیے

بد قسمت “خوش نصیب” — بلال شوکت آزاد

آج صبح  حسب معمول کام پر جانے کے لیے اٹھا تو یاد آیا آج فیلڈ ٹرپ ہے مریدکے کا۔سو تیار ہوا اور بائیک کو کک لگائی اور خراماں خراماں مریدکے کی طرف روانہ ہوا۔میری عادت ہے اکثر لانگ ڈرائیو پر←  مزید پڑھیے

احسان فراموش۔۔روبینہ فیصل

ایڈیٹر نوٹ۔(نوائے وقت نے یہ کالم اس لئے مسترد کردیا کہ بھگت سنگھ ہمارا ہیرو نہیں ہے ) قرار داد ِ لاہو ر(پاکستان) تو 23مارچ40 19کو لاہور میں منظور ہو ئی تھی،جانتے ہیں؟ اس سے پہلے اسی لاہور میں 23مارچ←  مزید پڑھیے

تہذیبی جنگ کے بادل ۔۔ محمد فیاض خان سواتی

سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر اس خبر کو بڑی شد و مد سے پھیلایا جا رہا ہے کہ برطانیہ میں کسی تنظیم نے علی الاعلان آئندہ دنوں میں مسلمانوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے ، ان کی ذاتی اور مذہبی←  مزید پڑھیے

قرارداد مقاصد کا بھوت۔۔۔ انعام رانا

برطانیہ  کی آبادی اس وقت  چھ کروڑ انچاس لاکھ اور اکانوے ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ برطانیہ یہ دعوی کرتا ہے کہ اس ملک میں ہر رنگ و نسل اور  مذہب کے افراد موجود ہیں۔ یہاں مساجد بھی ہیں←  مزید پڑھیے

ملحد ۔۔شاہد خیالوی/افسانچہ

جنازہ گاہ میں ایک جنازہ لایا گیا تو مرنے والے کے وکیل نے اس کی خواہش کے مطابق وصیت پڑھنا شروع کی. میرے بھائیو !میں شرف الدین مرحوم آپ سے مخاطب ہوں میں نے آپ لوگوں میں زندگی گذاری لیکن←  مزید پڑھیے