مسلمان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

صحیح کون۔۔؟ – ماسٹر محمد فہیم امتیاز

آج اس تحریر کا مقصد ان فرقوں کا اصل چہرہ آپ سب پر واضح کرنا ہے،تاکہ آج کے اس پرفتن دور میں آپ صحیح اور غلط کی پہچان کر سکیں،میں حقائق کی بنیاد پر لکھتا ہوں۔لہذا ان تمام فرقوں کے←  مزید پڑھیے

بیٹی نہ دینا۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ چار بھائی اور تین بہنیں ہیں‘ سارا گھرانہ تعلیم یافتہ‘ با شعورو بااخلاق ہے۔ ایک دفعہ اس نے مجھے بتایا کہ اس کی ماں ان کے لیے ایک دعا کثرت سے مانگتی ہے کہ اے پروردگار‘ میری اولاد کو←  مزید پڑھیے

اُمّتِ مسلمہ کا ماضی، حال اور مستقبل۔۔۔محمد یاسر لاہوری

دکان کھولے ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ دکان کے شیشے کے ساتھ کسی کے زور سے ٹکرانے کی آواز آئی، اُٹھ کر باہر آیا کہ دیکھوں تو کیا ہوا۔دیکھتے ہی اوسان خطا ہو گئے، شیشے کے ساتھ ٹیک←  مزید پڑھیے

ترینے چلی گئی۔۔۔۔۔ فیصل نواز چوہدری

آج صبح ہانسن کا فون آیا کہ ” ترینے” اپنے اللہ کے پاس چلی گئی اور اتوار کو اس کا جنازہ اوسلو کتھولک چرچ میں تین بجے ھو گا۔۔۔۔ میری سوچ  مجھے آج سے کئی سال پیچھے “پوسٹ بنک” کی←  مزید پڑھیے

عبد السلام ڈے: ڈاکٹر عبد السلام کا یوم پیدائش اور پاکستان ۔۔۔۔۔ محمد فاتح ملک

آج سے 93 سال قبل 29 جنوری کو پاکستان (اس وقت کا متحدہ ہندوستان) کے ضلع جھنگ میں سائنس کی دنیا کے شاہ سوار ڈاکٹر عبد السلام پیدا ہوئے۔ 1979 میں فزکس کے شعبہ میں ان کو نوبل انعام سے←  مزید پڑھیے

میں جانوں یا خدا جانے۔۔۔۔روما رضوی

لمبی قطار میں کهڑی عورتوں میں اس کا کوئی پنتیسواں نمبر ہوگا… سخت دهوپ کے باوجود وہاں سے کوئی جانے کو تیار نا تها… یہ قطار کسی حکومتی ادارے کی نہیں تهی.. بلکہ خیرات و زکوٰۃ کی تقسیم کے لئے←  مزید پڑھیے

دعا کی اہمیت و فلسفہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

 ﷽ “انسان کی انفرادی اور اجتماعی عبادت اس کے باطن کی اس تمنا سے عبارت ہے کہ کوئی اس کی پکار کا جواب دے ۔ یہ دریافت کا ایک منفرد عمل ہے جس میں خودی اپنی مکمل نفی کے لمحے←  مزید پڑھیے

اللہ تعالیٰ رب العالمین ہے ،صرف رب المسلمین نہیں۔۔۔۔۔۔محمد حسین

میں ہاسٹل جا رہا تھا ،مردان میں پشاور جانے والی  گاڑی میں بیٹھ گیا ،میرے ساتھ سیٹ پر دائیں طرف ایک قوی الجثہ نوجوان بیٹھا تھا ، بہت سنجیدہ لگ رہا تھا دوسری طرف محکمہ پولیس کا ایک انسپکٹر بیٹھا←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔۔۔علینا ظفر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا آج پاکستان کے عظیم رہنما محسنِ مسلمانانِ برِ صغیرِ پاک و ہند بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا←  مزید پڑھیے

غیر سازی (Otherization) کے رویے اور دیوبندی روایت۔۔۔۔عمار خان ناصر

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک مختصر تبصرے میں یہ عرض کیا گیا تھا کہ بقا وارتقا اور تنازع للبقاء کی حرکیات کے بغور مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ برصغیر کی مذہبی فکر کے افق پر مستقبل←  مزید پڑھیے

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت ۔۔۔ محمد غزالی خان

مسلمانوں کی اس بڑی تنظیم سے اختلافات کے باوجود اس کی گراں قدر خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہندوستان میں اس حماعت کے ارکان کے درمیان چھوٹے موٹے واقعات کی اطلاعات کئی ماہ سے مل رہی تھیں۔ مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ واقعات کی تصاویر سے جو تاثر لیا جائے گا اور جو بدنامی ہو گی اور ہو رہی ہے اس کے نتیجے میں جو نقصان ہو گا وہ ملت کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔←  مزید پڑھیے

خدا کے منکر۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے ۔ یعنی وہ لوگ جو “خدا” کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے←  مزید پڑھیے

قرآن گمراہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ سلمان اسلم

انقلاب اور تبدیلی لانے کے لیے دنیا پوری میں اک نعرہ مشہور ہے کہ اصل تبدیلی یا انقلاب قلم سے آتی  ہے نہ کہ تلوار سے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے اور کتنے کوئی انقلاب یا تبدیلیاں اس دنیا←  مزید پڑھیے

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام ایک امتی کا خط۔۔۔۔۔۔سھل زید حسن

پیارے رسول ﷺ! مجھ حقیر پر تقصیر عجم زاد کو وہ القاب کہاں آتے ہیں جو آپ ایسی بے مثل و بے مثال عالی مرتبت ہستی کے شایان شان ہوں۔میں خط لکھ رہا ہوں تو یہ بھی آپ کی سنت←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا زوال اورسیرت نبی ﷺ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

قرآن کریم میں ارشاد ہوا کہ۔۔۔ “ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ٪﴿۹)” “وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔حمزہ ابراہیم/مقابلہ مضمون نویسی

اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موجودہ زمانہ  برصغیر میں مذہبی تشدد کے لحاظ سے  بدترین ہے۔ساٹھ اور ستر کی دہائی میں کراچی کے کلفٹن جیسے علاقوں میں  کچھ لوگوں کی شراب نوشی کی تصویریں دیکھ کر یہ سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

بلاسفمی قانون، کیا کسی کو بھی کافر یا مرتد قرار دیا جاسکتا ہے؟۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف ریاست ’’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ!‘‘ کے ساتھ راضی نامہ کرتی ہے اور دوسری طرف انہی مذکورہ راضی ناموں  کی شقوں کی مخالفت پر بھی اتر آتی ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات←  مزید پڑھیے

وہﷺ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا۔۔۔۔۔راجہ قاسم محمود

آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کی رحمتِ لامحدود کا سب سے بہترین مظہر ہیں۔جس طرح آپ ﷺ کی ذات برکت کا سبب ہے۔بالکل ایسے ہی آپ ﷺ کی سیرت و کردار بھی بے پناہ برکات کا حامل ہے۔اس لیے آپ ﷺ←  مزید پڑھیے

مسلمان خود بھی خوار ہورہے ہیں اور دنیا کو بھی پریشان کررہے ہیں۔۔۔اسد مفتی

فرانس میں حجاب یا جلباب یا برقع یا جو بھی کہہ لیں پر پابندی کا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس کیساتھ ہی پیرس میں اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے لگ بھگ 80ہزار افراد کو گرفتار کر لیا←  مزید پڑھیے