احسن سعید قریشی کی تحاریر

دوسری شادی:مسئلہ کہاں ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ احسن قریشی/قسط 1

باسم اللہ والحمد للہ و الصلاۃ والسلام علی محمد رسول اللہ. محترمہ سعدیہ سلیم بٹ کی معرکۃ الآراء مہم نے بہت سے لوگوں کی آراء پڑھنے کا موقع فراہم کیا. ہم اکثر مکالمات زیادہ تر خاموشی سے پڑھتے رہے اور←  مزید پڑھیے

مکالمہ ۔۔۔۔احسن سعید قریشی

ژاں سارتر  کی پوسٹ پر مکالمہ! مکالمہ زیادہ تر دو افراد کے درمیان ہوا لیکن سب سے اول پوسٹ : “بھارتی وزیراعظم مودی نے عوام سے کہا ہے کہ ہر شخص ہر روز ایک روپیہ بینک میں جمع کرائے تاکہ←  مزید پڑھیے

ہلال دیکھ کر مہینے کی ابتداء اصل حکم ہے (حصہ دوم) ۔۔۔ احسن سعید

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورج اور چاند دونوں کے اوقات آج کل بدیہات میں سے ہیں۔ اس پر عمل ہی مناسب ہے۔ نیز حکم دیکھنے کا ہے، بھیڑ چال میں دوسرے کسی کی بھی اتباع کا نہیں کہ اگر ایک←  مزید پڑھیے

ہلال دیکھ کر مہینے کی ابتداء اصل حکم ہے (حصہ اول ) ۔۔۔ احسن قریشی

بسم اللہ الرحمن الرحیم نئے مہینے کی خاطر ہلال کو دیکھنے کے موضوع پرجناب ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب سے چاند کے موضوع پر گفتگو جاری ہے۔ بحث کا مقام یہ ہے کہ مطالع کا اختلاف مانا جائے یا ایک ہی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس کی سالگرہ۔احسن سعید قریشی

ایک خط جو مکالمہ کانفرنس کی یاد لیے ہوئے ہے(یہ تحریر 2016 کی مکالمہ کانفرنس کے بعد مکالمہ پر شائع ہوئی تھی ایک سال قبل “مہمان تحریر” کی صورت میں)۔ ارے اے نازک حسینہ ءاسلام آباد! بھلا تم کیوں نہ←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کے خطاب کا فوری تاثر

1۔ اگر یہ واقعی امن مشن خطاب تھا توپیوٹن کو بھی یہاں ہونا چاہئے تھا۔ 2۔ ٹرمپ صاحب سب باتیں درست لیکن یہ بھی بتا دیں کہ دہشت گرد کو فنڈنگ کون کرتا ہے؟ 3۔ ہمیں باور کروایا گیا متعدد←  مزید پڑھیے

عام آدمی کا المیہ (دوسری قسط)

باسم اللہ گزشتہ میں اسی عنوان سے کچھ باتیں عرض کی تھیں۔ آج وہ باتیں بیان کرنی ہیں جن کا اندازہ لگانا عموما مشکل تر ہوچکا۔ خطیب اور تاریخ دان نے عام آدمی کو کس المیے میں ڈالا اس کا←  مزید پڑھیے

عام آدمی کا المیہ(حصہ اول)

باسم اللہ! عام آدمی کا المیہ اس کا خطیب ہے چاہے وہ کسی بھی مسلک کا ہو۔ وہ خطیب کی ہر بات کو ایمان کا درجہ دے بیٹھتا ہے اور اس کی مثال نصاری ٰ کے جیسی ہوجاتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

قانونِ قدرت اور پرفیکٹ لوگ بمقابلہ امپرفیکٹ لوگ

· باسم اللہ! ایک سال قبل بتاریخ12مارچ2016حافظ صفوان صاحب کی گفتگو پر میری حاشیہ بندی: کیا مرد کو رزق عورت کے نصیب سے ملتا ہے؟ سوال: مرد کو رزق عورت کے نصیب سے ملتا ہے، سو کسی مرد کا رزق←  مزید پڑھیے

ایک معصوم درویش روح

وہ پہلے ہی دن براؤن عبایا پہنے، ڈھیلی ڈھالی ایڑی والی جوتی میں ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک کرتی اندر آئی۔ لیکچر کا ردھم ٹوٹ گیا۔ سب طرف خاموشی چھا گئی۔ پھر دبی دبی ہنسی ہنسی۔ میں اپنا لیکچر بھول گیا۔←  مزید پڑھیے

ہم دیکھیں گے!!لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!!!!

اللہ بلند و برتر کے نام سے جو رحمن ہے رحیم ہے۔ میں بغیر کسی تمہید کے موضوع پر آنا چاہوں گا ۔ گزشتہ تین دن سے جاری اس دہشت گردی کی لہر نے ملک کے پورے نطام کو گویا←  مزید پڑھیے

خدا سے گپ شپ ، ادب اور کفر کا چسپاں کرنا

سنا ہے کہ ایک دفعہ موسی علیہ السلام ایک دیہاتی چرواہے کے پاس سے گزرے۔ وہ اللہ سے گپ شپ میں مصروف تھا اسی اللہ سے جس کو کسی نے نہیں دیکھا۔ وہ کہہ رہا تھا او ربا جے توں←  مزید پڑھیے

دور کے رشتے داراور انسان؟؟؟ (ہم سب انسانوں کے لئے ایک درس)

بیٹا !تم نے پوچھا کہ کیا کرسچنز کی مذہبی خوشی کرسمس کی ان کو مبارک باد دینا گناہ کی بات ہے کہ تمہارے ایک ٹیچر نے یوں کہا ہے؟ میرا پیارا بیٹا ! سچی بات کہوں کہ کہنے کو تو←  مزید پڑھیے

اسلامی لباس بمطابق خلفاء سلطنت عثمانیہ

شاد مردانوی کو شاندارسوٹ مبارک ہو! آخر کسی مولوی نے تو سلطنتِ عثمانیہ کا لباس پہنا!!! شکر الحمد للہ دیر آید درست آید!!! شہزادہ ہے میرا بھائی شہزادہ!!!! شاید یہ اسلامی لباس متروک یوں ہوا کہ انگریز اس کو پہننے←  مزید پڑھیے

ہم ، احساس برتری بمقابلہ ہم اور احساس کمتری

کب ہم اپنے مسلمان ہونے کے احساس برتری اور اسلام کے ظاہر وباطن کے احساس کمتری سے نکلیں گے؟ معلوم نہیں! لیکن ہم شائد اس یہودی سے پرے ہیں جو ڈٹ کے سبت کو روزہ رکھتا ہے۔۔۔ اور اس پر←  مزید پڑھیے

سلام اے عیسی ابن مریم! عیسی ایک مبارک وجود۔

سلام ہو مسلسل، عیسی ابن مریم، علیہما الصلوۃ والسلام پر (جو کہ عبداللہ ہیں)، محمد بن عبداللہ، ﷺ کی امت کی طرف سے ( تاریخ پیدائیش چاہے جو بھی ہو اس سے اس لمحے بحث نہیں)۔ سلام ہو ان پر،←  مزید پڑھیے

دو دو، تین تین اور چار چار شادیوں والی آیت کا اصل تناظر۔۔۔

بہت دفعہ یہ بحث ہوتے سنی پڑھی اور دیکھی بھی، جس کا مطمحِ نظر اسلام کے ایک مسئلے پر اشکال رہا ہے، اور گتھی ہے کہ الجھے چلی جاتی ہے۔ کبھی لوگ یوں کہتے ہیں کہ یہ جو چار بیاہ←  مزید پڑھیے