سیاست کا بیانیہ پِٹ گیا۔۔پروفیسررفعت مظہر
پاکستان میں مذہب اور امریکہ مخالف بیانیے کے چورن خوب بِکتے ہیں۔ عمران خاں کو جب یقین ہو گیاکہ اُن کی “شیروانی” شدید خطرے میں ہے تو وہ امربالمعروف کی تلوار سونت کر امریکی سازش کا مراسلہ لہراتے باہر نکل← مزید پڑھیے