سائنس - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

عظیم گوریلا کہاں گیا؟ سائنسی سراغرسانی کی ایک کہانی۔۔۔وہارا امباکر

اگر مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں جائیں تو قسم قسم کے جاندار ملیں گے۔ گینڈے، لگڑ بگڑ، ٹاپیر وغیرہ۔ ان جنگلوں میں ایک وقت میں ایک عجیب جانور پھرا کرتا تھا۔ دس فٹ اونچا اور پانچ سو کلوگرام وزنی۔ آج←  مزید پڑھیے

یہ لائیک (Like) کہاں سے آتے ہیں؟۔۔۔وہارا امباکر

فیس بک پر دو ارب سے زائد ایکٹو اکاؤنٹ ہیں اور یہ گوگل اور یوٹیوب کے بعد انٹرنیٹ کی تیسری سب سے زیادہ مقبول سائٹ ہے۔ فروری 2004 میں ایک کمپیوٹر سے شروع ہونے والی اس ایپلیکیشن کو چلانے کے←  مزید پڑھیے

تازہ کٹی گھاس کی خوشبو۔۔۔۔وہارا امباکر

سوال: باغ میں تازہ تازہ گھاس کٹنے کے بعد اٹھنے والی خوشبو کیا ہے؟ مختصر جواب: یہ خوشبو زی تھری ہیگزین ون اول کا مالیکیول ہے جو لیف الکحل بھی کہلاتی ہے۔ یہ ایک فیرومون ہے۔ تفصیلی جواب: یہ گھاس←  مزید پڑھیے

انسان ایک ہزار قبل مسیح تک زومبیز تھے۔۔۔۔۔ادریس آزاد

جولیَن جینز کی بائی کیمرل مائینڈ تھیوری بائی کیمرل مائینڈ کا معنی ہے، دو چیمبروں والا دماغ۔بائی کیمرل، بنیادی طور پر سیاسی اصطلاح ہے۔جب کسی ملک کے دستورسازنمائندے دو مختلف چیمبرز یا ہاؤسز میں بیٹھتے ہوں تو اُس ملک کا←  مزید پڑھیے

گرد و غبار کی رنگین دنیا۔۔۔۔وہارا امباکر

آئیے ڈرماٹوفاگوائیڈ فیرانی (dermatophagoides farinae) سے ملاقات کرتے ہیں، آٹھ ٹانگوں پر چلتا کیڑا۔ اس کی کوئی آنکھ نہیں اس لئے اپنے ارد گرد کے رنگوں کو نہیں دیکھ پاتا۔ اس کا انحصار اپنے سونگھنے کی غیرمعمولی قوت پر ہے۔←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے’عطارد۔۔۔۔زاہد آرائیں /قسط1

عطارد ہمارے نظام شمسی کا سب سے اندرونی سیارہ ہے جو سورج کے گرد ایک چکر زمینی اعتبار سے 87.969 دنوں میں پورا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ سورج کے گرد لگنے والے ہر دو چکروں میں عطارد اپنے محور←  مزید پڑھیے

موت کا خوف ۔۔۔۔۔ادریس آزاد

بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔ ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے←  مزید پڑھیے

سٹرنگ تھیوری۔۔۔۔۔قدیر قریشی

سٹرنگ تھیوری کی مدد سے ہم بگ بینگ کے راز افشا کر سکتے ہیں – آئن سٹائن کے فارمولے عین بگ بینگ کے لمحے پر اور بلیک ہول کے مرکز میں ناکام ہوجاتے ہیں – کائنات کی یہ دو سب←  مزید پڑھیے

کوانٹم انٹینگلمنٹ( پارٹیکلز کی دل لگی)۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

دراصل کوانٹم لیول پر پارٹیکل کی تین بنیادی خصوصیات ہوتی ہیں ماس، چارج اور سپن اور یہ انٹینگلمنٹ اسی سپین کہ بارے میں ہی ہے.. لفظ سپین سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پارٹیکل کہ گھومنے کہ متعلق بات←  مزید پڑھیے

ادب اور سماج ۔۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

ادب انسان کے اظہارکا اعلیٰ شاہکار ہے۔ وہ ادب جو سماج میں مظلوموں کے دُکھوں اور مسائل کے حل کے لیے تبدیلی کی راہیں ہموار کرے۔ ایسے تخلیقی ادب کا سلسلہ آج پروان چڑھنا کم ہوگیا ہے۔ جب تک ترقی←  مزید پڑھیے

مذہب کو سائنس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے۔۔۔اسد مفتی

ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک ڈاکٹر Lanay westergard نے اپنے ساتھی سائنسدانوں کیساتھ مل کر آئن  سٹائن کی تھیوری CONDENSATION کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی←  مزید پڑھیے

ڈُوبتا الحاد، جدید سائنس اور اسلام۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

جُوں جُوں سائنس ترقی کی منازل طے کررہی ہے ویسے ویسے الحاد اپنی آخری سانسوں کی جانب گامزن ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ دورِ حاضر الحاد کے لئے مشکل ترین حالات لئے کھڑا ہے تو غلط نہ ہوگا،الحاد کے←  مزید پڑھیے

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج۔۔حسن رضا چنگیزی/ آخری قسط

سازشی تھیوری سے متعلق ہمارے ہاں بھی مختلف قسم کے تصورات پائے جاتے ہیں۔  بنیادی تصور تو وہی ہے جو مغربی دانشوروں کا قائم کردہ ہے۔ ہمارا کمال بس اتنا ہے کہ ہم نے اس تصور سے مسیحیت کا لفظ←  مزید پڑھیے

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج۔۔۔۔حسن رضا چنگیزی/قسط 1

ہمارے ہاں ایک چلن عام ہے کہ ہم پر کوئی بھی مصیبت آئے، ہم فوراَ چیخنے لگتے ہیں کہ اس کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہے۔ حتیٰ کہ اگر کہیں سیلاب آ جائے یا گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی یا لبرلز کا مغالطہ۔۔زاہد سرفراز

کیا ہم سائنسی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں ؟کیا واقعی ہمارے ہاں اب تک کوئی سائنسدان پیدا ہی نہیں ہوا؟ تو پھر ایٹم بم کیسے بن گیا اور دیگر انڈسٹریز کیسے کھڑی ہو گئی ہیں؟ پھر لبرلز ہر←  مزید پڑھیے

قُرآن ، سٹیفن ہاکِنگ کے نظریات اور میرا فہم ۔۔ رضوان خالِد چوھدری

اہم نوٹ:۔۔۔ اس آرٹیکل میں ذکر کی گئی آیات کی میری جانِب سے کی گئی تشریح میری اپنی سمجھ ہے جو غلط ہو سکتی ہے۔ اسے ایک مُحقِّق کا نیک نیّتی پر مبنی ظنّ سمجھا جائے جِس میں غلطی کا←  مزید پڑھیے

اسٹیفن ہاکنگ کی سائنسی دریافتیں۔۔شاداب مرتضٰی

کسی بھی شخص کی سائنسی خدمات یا کارناموں کا تعین جذبات یا ستائش سے نہیں بلکہ حقائق سے کیا جانا چاہیے۔ ہمارے بعض قلمی سائنسدانوں نے اسٹیفن ہاکنگ سے بلیک ہولز بھی دریافت کروادیئے ہیں حالانکہ سائنسدان اب تک بلیک←  مزید پڑھیے

کیا علم الکلام جُرم ہے؟ ۔۔ادریس آزاد

گریویٹیشنل ویو کی دریافت پر ایتھسٹ طبقے کے طنز کا بے لوث جائزہ آج کل ایک لہر چل رہی ہے، بطور خاص فیس بک پر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ یہ کہ اس طرح کرنے والے لوگوں کو عصر حاضر کے اہل ِ←  مزید پڑھیے

عقل اور مذہب , بنیادی اشکالیہ۔۔عبدالغنی

سائنس ، فلسفہ ،عقلی علوم   اور مذہب کےتعلق کے حوالے سے  مختلف رویے ہمارے سامنے آتے ہیں ۔ کچھ لوگ سمجھتے  ہیں کہ ان دونوں یعنی نقل اور عقل  میں کسی قسم کا کوئی تقابل نہیں ، دونوں کا میدان←  مزید پڑھیے

مذہب اور سائنس کی تقسیم۔۔ عزیر سالار

اکثر لوگ انباکس میں طرح طرح کے سوال کرتے ہیں مخصوص سوال جو تواتر سے کیے جاتے ہیں وہ اس قسم کے ہوتے ہیں کہ سائنس معراج کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ یا ولادت مسیح یا آمد مہدی کو←  مزید پڑھیے