سائنس - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

انسان کے حیاتیاتی اور شعوری ارتقاء کی کہانی۔۔محمد حسنین اشرف

انسانی ارتقاء کی کہانی اس دن سے شروع ہوتی ہے جس دن ہمارا سولر سسٹم وجود میں آیا، دیکھنے میں ارتقاء کی کہانی نہ صرف کسی دیوانے کا خواب معلوم پڑتی بلکہ ظاہری شکل و صورت میں اس پر ہنسنے←  مزید پڑھیے

خالق کا سراغ ۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

کائنات اور اس میں موجود اشیاء کی تخلیق کے اسباب کی نقاب کشائی کوانٹم تھیوری اور نطریہ ارتقاء کے ذریعے ہو گئی ہے. کچھ سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تخلیق سے تمام پردے سرکا دئیے ہیں اور←  مزید پڑھیے

علم کی تعریف اور مدارج۔۔منصور ندیم

علم کی تعریف کو سمجھنے کے لئے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہیں۔ کائنات میں موجود اشیاء کو ان کے خواص و صفات کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے تو کائنات میں موجود اشیاء میں فرق ان کی←  مزید پڑھیے

مغربی سائنس اور فلسفہ الحاد۔ڈاکٹر محمد رفعت

 کائنات میں نظم، تناسب اور توافق کی موجودگی ایک واقعہ ہے جس کو ہر مشاہد تسلیم کرتا ہے۔ سائنس کی تفصیلات سے ناواقف ایک عام انسان بھی کائنات کی اس خصوصیت سے واقف ہے، اس لیے کہ سورج اور چاند←  مزید پڑھیے

حیرت کدہ۔سید ثمر احمد/قسط2

ٹرانس جینک جہان! ہم طلسمِ ہوش ربا میں جیتے ہیں۔ اس بات  پر یقین کیا جارہا ہے کہ ہم جیسے انسانوں کی یہ آخری صدی ہے۔ یعنی ‘ہیومن ٹائپ 1’ کی۔ آج سے 150/ 200 سال بعد اگر ہم یہاں←  مزید پڑھیے

ہماری اندرونی گھڑی کا نظام اور فزیالوجی کا نوبل پرائز۔لبنیٰ مرزا

جب ہم نارمن میں شفٹ ہوئے تو میری بیٹی نو سال کی تھی. ایک رات کو وہ مجھے ٹیکسٹ کرکے کہتی ہے کہ امی آپ جلدی سو جائیں تاکہ آپ میں گروتھ ہارمون نکلے اور آپ لمبی چوڑی اور مضبوط←  مزید پڑھیے

سائنس ہی کیوں؟۔ایمان خان

کچھ دوست اکثر سوال اٹھاتے ہیں کہ سائنس ہی کیوں؟ اعتراض کرتے ہیں کہ سائنس کو ہی کیوں معتبر مانتی ہیں۔ سائنس کو ہی کیوں فوقیت دیتی ہیں۔ عقائد کی بجائے سائنس کو ہی کیوں حقیقت اور درست تسلیم کرتی←  مزید پڑھیے

سپورٹس سائنسز کانفرنس اور سپورٹس سائنسز کے لڑکے ، لڑکیوں کے رویے۔ اے وسیم خٹک

ہمارے ملک میں کھیل کے میدان میں پرفارمنس اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے، ریسرچ ، ٹیچنگ اور کوچنگ کو ہمیشہ نظرانداز کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صرف ٹیلنٹ پر انحصار کیا جاتا ہے ، اگر ٹیلنٹ نہیں←  مزید پڑھیے