بچے - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

میرے ابو زندہ ہوتے ناں۔۔عبدالباسط ذوالفقار

بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں ونڈ سکرین پر گرتیں۔ وائپر  ننھے بلبلوں کو شیشے پر سے ہٹا کر سائیڈ  میں کر رہا تھا۔ بارش میں دوڑتی گاڑی سے باہر کا موسم کچھ زیادہ ہی خوشگوار معلوم ہو رہا تھا۔ معلوم←  مزید پڑھیے

دوسرا مرد۔۔۔فوزیہ قریشی

جب مرد کسی سے محبت کرتا ہے تو کیا سچ مچ واقعی اسی سے محبت کرتا ہے،کیا پھر اس سے شادی بھی کر لیتا ہے ؟ ” وہ مجھ سے آج رو رو کر پوچھ رہی تھی۔ ساون کی کالی←  مزید پڑھیے

رقصِ مرگ۔۔۔فوزیہ قریشی/افسانہ

ایک عجیب سی بے بسی کا امڈتا ہوا سمندر اس کی آنکھوں سے عیاں تھا۔ چہرے پر انمٹ صدمات کی دھول عمیق اداسیوں کی مہر ثبت کر چکی تھی۔ اب تو شاید، اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں بھی بوڑھی←  مزید پڑھیے

عورت کا سماجی کردار اور ہمارا معاشرہ۔۔۔محمد منشا طارق

میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں ہوں اور نہ ہی کو ئی ماہر لسانیات ہوں جو اپنی تحاریر کو وزن دار اور ثقیل اردو کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے پرکشش بنا کر پیش کروں یا قارئین کو الفاظ کے جادو←  مزید پڑھیے

می ٹو،میں بھی تو ہوں ۔۔۔۔ فوزیہ قریشی

Harassment کے معنی متشدّدانہ دباؤ، غیر معمولی طور پر اپنے سے نیچا دکھانا، متعصبانہ رویّے، غیر مہذب جسمانی حرکات، جنسی دعوت دینے والے پوشیدہ لین دین، زبانی کلامی و جسمانی حرکات سے کسی کی عزت، غیرت اور حمیت کا تقاضا←  مزید پڑھیے

فیس بک اور چینی لڑکیاں ۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دنوں سے فیس بک پر فرینڈ سجیشن میں بہت زیادہ تعداد چینی لڑکیوں کی آرہی تھی ـ جب انہیں دیکھنے کی جسارت کرتے تو جذبات برانگیختہ ہو جاتے ـ کسی کے سامنے فیس بک کھول بھی نہیں سکتے تھے←  مزید پڑھیے

مجھے میرا بچپن نہیں چاہیے۔۔۔ابصار فاطمہ

میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لئے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان کی معصومیت اور←  مزید پڑھیے

تعصب ۔۔۔محمود چوہدری

کانفرنس کا موضوع تھا  stereotype and prejudice ” تعصب اور دقیا نوسی تصورات“ تھا ۔تعصب کیسے ہمارے خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اور یہ کیسے ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ بن جاتا ہے۔  یہ کیسا وائرس ہے جو ہمارے←  مزید پڑھیے

اشاعتِ فاحشہ۔۔۔مفتی منیب الرحمن

ہمارا گھرانا پانچ افراد پر مشتمل ہے، میرے علاوہ میری بیوی، بیوہ بہو، دس سالہ پوتا اور چھ سالہ پوتی شامل ہیں۔ ٹیلی ویژن پر بچے عام طور پر کارٹون دیکھتے ہیں اور بڑے خبریں وغیرہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل←  مزید پڑھیے

رابو کی ڈائری ۔۔ قرب عباس/افسانہ

 شادی کے ایک مہینہ بعدہی ارشد دبئی چلا گیا۔ اس کے چلے جانے کے بعد سیما کو تھک کر سونا ہی بھلا لگتا تھا، ویسے نیند کہا ں آتی تھی۔ وہ سارا دن خو د کو گھر کے کاموں میں←  مزید پڑھیے

جوانی ضائع نا کریں۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے سال ستمبر میں میرے ہاسپٹل میں ایک نئے ڈاکٹرصاحب آئے۔متھے پہ پاکستانی لکھا ہوا تھا۔آتے ساتھ  ہی مجھ  پہ  ٹھاہ ٹھاہ انگریجی  کے فائر کرنے لگے۔میرا پہلا جملہ یہی تھا۔ڈاٹرشاب،پاکستانی ہو؟ ہاں وہ نہیں میں تو امریکن نیشنل ہوں۔←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

بچوں کو امن دو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بچے گھر کی رونق اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ گھر، گلی، محلے، شہر اور ملک انہی سے آباد ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے ایک خاص حساسیت پائی جاتی ہے۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی←  مزید پڑھیے

مزدوری کی تلاش ۔۔سبط حسن گیلانی

وہ لباس کے نام پر پھٹی پرانی دھوتی پہنے گلے سے بالکل ننگا کہ گرمیوں کا موسم تھا ۔ ہاتھ میں ڈنگوری جس کے ایک سرے پر ایک ہک گڑی تھی اور اس ہک کے ساتھ سلور کی ایک میلی←  مزید پڑھیے

مردوں کی کوکھ میں پلتے دکھ۔۔ارمغان احمد داؤد

عورت ذات کی تکمیل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ مرد کا دکھ بتانے کے لئے بھی سہارا عورت کا ہی لینا پڑا۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں جو عورت کو ناکارہ اور نکما سمجھتے ہیں، ہم نے تو←  مزید پڑھیے

دریا کی خاموشی۔۔زکریا تامر/ترجمہ آدم شیر

اگلے وقتوں کی بات ہے کہ دریا باتیں کرتا تھا اور اسے بچوں سے گفتگو کرنا بہت پسند تھا جو پانی پینے اور ہاتھ منہ دھونے آتے تھے۔ وہ مذاق کرتا، ”کیا زمین سورج کے گرد چکر کاٹتی ہے یا←  مزید پڑھیے

ننھا علی رضا اور ہمینگوے کا مختصر ناول ۔۔سبطِ حسن گیلانی

علی ہم تو آپس میں کبھی ملے بھی نہیں ۔ چلو آؤ میں تمہیں بتاؤں کہ میں تمہاری نانو کا رشتہ دار ہوں ۔ وہ میری کزن ہیں اس حوالے سے تم میرے اپنے ہوئے ناں ۔۔۔ تم یہ تو←  مزید پڑھیے

جنگلی گلاب اور کنوارے گنجے۔۔مریم مجید

دو چار روز قبل مکالمہ پر مدیر اعلی جناب انعام رانا صاحب  کا ایک مضمون شائع ہوا جو “لڑکیاں املی کیوں کھاتی ہیں ” کے عنوان سے تھا ۔ یہ وہ ایام تھے جن میں وہ  سوشل میڈیا  سے بوجوہ←  مزید پڑھیے

مولوی۔۔ اے وسیم خٹک

 شادی کے دس سال تک کوئی اولاد نہ  ہوئی، ڈاکٹروں کے پاس گئے ،حکماء بھی نہ چھوڑے۔۔ پیروں کے در باروں مزار وں پر بھی منت مانی گئی، تب قدرت نے رحم کیا   اور بچے کی  پیدائش  ہوئی۔ نازونعم←  مزید پڑھیے

منگیتر اور مٹھو۔۔شاہ زیب

میرا آج آؤٹنگ کا موڈ بنا تو سوچا چلو منگیتر کو بھی ساتھ لیتا چلوں۔۔ منگیتر کو تیار رہنے کیلئے کال کی ،تو اس  نے شاپنگ کو آؤٹنگ کا خوبصورت نام دیا اور ہم شاپنگ کرنے ہائپر مال پہنچ گئے۔←  مزید پڑھیے