بچے - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

جدید سائینس اور پاکستانی مائینڈ سیٹ ۔۔۔ ہارون ملک

ایران اور انڈیا میں یہ طریقہ عِلاج بڑا کامن ہے، یاد رہے ایران ایک اِسلامی مُلک ہے۔ پاکستان میں اولاد نہ ہونے پر دُوسری شادی، تیسری یا چوتھی بڑی کامن سی بات ہے، اِسلام میں اِس کی اجازت بھی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ شاید ہر بندے کے اپنے حالات ہوتے ہیں کئی لوگوں کے اپنے خاندانی مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

خوشیاں کشید کی جا سکتی ہیں۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

ایک ویب سائٹ کھنگالنے کے دوران ایک تصویر پر نظر جا رکی۔ ایک ڈاکٹر آپریشن تھیٹر میں اوزار لیے کھڑے ہیں، سامنے اسٹریچر پر ایک بھالو  کو لِٹا رکھا ہے۔ تعجب ہوا کھلونے کا آپریشن؟ پھر نظر جا کر ایک←  مزید پڑھیے

سفر نامہ کراچی۔۔۔۔عارف خٹک

پہلی بار جب کراچی کی سرزمین پر قدم پڑے۔ غالباً 1998ء کا زمانہ تھا۔ کراچی آنے کا واحد مقصد آم کھانے تھے۔ کیوں کہ گاؤں میں سُنا تھا،کہ کراچی کے آم کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ ورنہ گاؤں میں تو←  مزید پڑھیے

والدین کی ہماری زندگیوں میں اہمیت ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

اسلام وہ دین ہے جس نے والدین کے حقوق اور اہمیت پر سب سے زیادہ زور دیا ۔ یہاں تک کے نماز کی سب سے اہم اور احتتامی دعا میں بھی ان کی اور تمام مومنوں کی یوم حساب کے←  مزید پڑھیے

موسم سرما کا فلو۔۔۔۔ابرار حیدر چٹھہ/ہیلتھ بلاگ

فلو یا انفلوینزا ایک وائرس کی وجہ سے ہونے والی بیماری ہے یہ وائرس ہر سال اپنی ہیئت تبدیل کر لیتا ہے اور زیادہ تر موسم سرما میں بڑی تعداد میں بچوں، بڑوں اور بوڑھوں کو متاثر کرتا ہے۔ کان،←  مزید پڑھیے

اُٹھتی جوانیاں منشیات کی نذر۔۔۔۔۔اشفاق پرواز

منشیات ایک ایسا میٹھا زہر ہے جو انسان کو دنیا و مافیہا سے بیگانہ کر دیتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے و الا ہر شخص حقیقت سے فرار حاصل کرتا ہے اور خیالوں کے بدمست جنگل میں مست الست کا←  مزید پڑھیے

زمزمہ – قلم کی نوک پہ رکھوں گا اس جہان کو میں۔۔۔سعدیہ سلیم بٹ

لکھنا میرا پہلا شوق تھا۔ میں نے بچپن میں کھلونوں کی جگہ پینسل سے کھیلا ہوا ہے ۔ اداسی ہوتی، خوشی ہوتی یا ناراضی ہوتی، میرا کتھارسس لکھنے میں ہی تھا۔ لیکن میں کبھی اپنے آپ کو مبالغے میں نہیں←  مزید پڑھیے

نقل مکانی سے جلاوطنی کی کہانی۔۔۔۔۔سہیل احمد لون

زندگی بڑی بے رحم اورتلخ حقیقت ہے ٗ ایسے ایسے نا قابل ِ یقین واقعات سے اٹی پڑی ہے کہ بتانے اورسوچنے والے حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ریاض علی فرینک فورٹ سے لندن بذریعہ برٹش ائیر ویز محو پرواز تھا۔←  مزید پڑھیے

میرے مُلک کا تعلیمی نظام۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

ریاست پاکستان میں تعلیم نظام اتنا خراب ہے کہ آپ کسی بھی حصے کو لے لیں آپ کو خرابی ضرور ملے گی پہلے تو ہماری ریاست تعلیم کو عوام کی دسترس تک لانے میں ستر سال میں کامیاب نہیں ہو←  مزید پڑھیے

کلام اللہ ۔۔عہد جدید میں۔۔۔۔ محمود چوہدری

  عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ  کسی بچے کے سوچنے سمجھنے یا ہوش سنبھالنے کی عمراس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ بولنا شروع کرتا ہے لیکن ایک تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے←  مزید پڑھیے

میں اور وہ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی←  مزید پڑھیے

بچپن اور والدین کا کردار۔۔۔جنید جاوید راؤ

بچپن ہر انسان کی زندگی کا وہ سنہرا  دور ہے جسے انسان خوشگوار یادوں کے طور پر ہمیشہ اپنی یادداشت کے ایک مخصوص خانے میں  سنبھال کر رکھتا ہے اور کبھی کبھار اسے یاد کرکے لطف اندوز بھی ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات۔۔۔بتول

”یہ تحریر ایک بہت پیارے انسان کی خوبصورت سوچ کے نام“ “اگر یتیموں کا اپنا ملک ہوتا تو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں نویں نمبر پہ ہوتا“ ۔۔ یونیسف اقوامِ متحدہ کے ادارےیونیسف کے اعداد اور شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

اپنی شخصیت کی تلاش میں گم ہونے والے ہمارے بچے۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

سب سے احمق والدین وہ ہوتے ہیں جو دوسرے بچوں سے اپنے بچوں کا مقابلہ اور موازنہ کرتے اور اپنے بچے کو دوسرے بچوں کے نمونے کی تقلید اور پیروی کرنے کا کہتے ہیں۔ ہر بچے کا اپنا ہنر اپنی←  مزید پڑھیے

کس ماہ میں پیدا ہونے والی لڑکیاں اچھی بیوی ثابت ہوتی ہیں

بہت سے لوگ زندگی کے اہم فیصلے ستاروں کی چال دیکھ کر کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ جاننا آپ کے لئے یقیناًدلچسپ ہو گا کہ کس برج سے تعلق رکھنے والی لڑکی آپ کے←  مزید پڑھیے

اماں کی چپل ۔۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ویسے تو ہر علاقے میں اس علاقے کے لحاظ سے چپل ہوا کرتی ہے لیکن ایک چپل جس کو کچھ لوگ ہوائی چپل تو کچھ قینچی  چپل  بھی کہتے ہیں تقریباً  ہر علاقے میں پائی اور کھائی جاتی تھی۔اس کا←  مزید پڑھیے

تعلیم کی دکانیں۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ایک خاتون کے پاس میں ایک بار جاب کے لیے گیا۔ میرا ارادہ ویب ڈیزائننگ   کا تھا یا گرافکس کا۔ مگر بعد میں پتہ چلا انہیں مارکیٹنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ وہاں سے مارکیٹنگ کا نام سن کر←  مزید پڑھیے

بچوں کی اموات سے گرد آلود منظر نامہ۔۔۔اسد مفتی

جاری سال یعنی 2018ء جہاں لاکھوں کروڑوں افراد کیلئے مسرت و شادمانی کا پیغام لارہا ہوگا۔ وہاں یہ دنیا کے پس ماندہ ممالک کے ان کروڑوں بچوں کیلئے آخری سانسوں کی خبر لارہا ہے جو دنیا کی عدم توجہی کے←  مزید پڑھیے

وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنے بچوں کے مجرم ہیں۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

جب وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنی مرضی سے پیدا کیے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش میں مشقتیں اٹھاتے ہیں، تکلیفیں جھیلتے  ہیں تو درحقیقت ان کے محروم الوسائل بچے ان سے زیادہ اذیتیں برداشت کرتے ہیں۔ والدین نے←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی۔۔۔مریم مجید ڈار

وہ چار سال کی تھی جب اسے ماں سے پہلا تھپڑ پڑا ۔ وہ کچھ دیر روئی، سنبھل گئی! سرخ گال بھی کچھ دیر بعد اپنی اصل رنگت میں آ گیا۔ تکلیف رفع ہو گئی، نفرت اس بچی کے گال←  مزید پڑھیے