مولوی۔۔ اے وسیم خٹک

 شادی کے دس سال تک کوئی اولاد نہ  ہوئی، ڈاکٹروں کے پاس گئے ،حکماء بھی نہ چھوڑے۔۔

پیروں کے در باروں مزار وں پر بھی منت مانی گئی،

تب قدرت نے رحم کیا   اور بچے کی  پیدائش  ہوئی۔

نازونعم میں پلنے والا معصوم جب پانچ سال کا ہوا تو،

محلے کے مولوی نے دوسرے مولوی پر انعامات کی بارش دیکھنے کے بعد محلے میں  اعلان کیا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں  پلائے جائیں  گے۔۔

Advertisements
julia rana solicitors london

گھر کے سربراہ خان دادا نے بھی حکم کی تعمیل کی اور معصوم تاحیات پولیو کے باعث اپا ہج ہوگیا!!

Facebook Comments

اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply