اے وسیم خٹک - ٹیگ

محترم اے وسیم خٹک صاحب کے کالم کا جواب۔۔۔عدنان بشیر

مورخہ 22اگست 2019کو مکالمہ  پر جناب اے وسیم خٹک صاحب کا کالم اساتذہ کے بیس نمبر اور جنسی ہراسانی  شا ئع ہواجس میں انھوں نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی، معزز مضمون نویس نے کئی حوالوں سے←  مزید پڑھیے

سکول میں عبایاپہننے اور پردے کی منطق۔۔۔اے وسیم خٹک

مشیر ِتعلیم خیبر پختونخوا  نے ہزارہ کے ای ڈی او کی جانب سے گرلز سکولوں میں عبایا اور پردہ کرنے کی بات کرکے ایک نئی گفتگو کا آغاز کر لیا ہے ۔جس کے بعد خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں طالبات←  مزید پڑھیے

کرک سپورٹس کمپلیکس کو خوشحال خان خٹک یونیورسٹی نہ بنائیں۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ کے بعد ضلع کر ک کے عوام کو ایک نیا موضوع ہاتھ آیا ہے جس کے ساتھ ہر ایک اپنی حیثیت کے مطابق دو دو ہاتھ کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ چاہے  کسی کی  فیلڈ ہے یا←  مزید پڑھیے

تعلیم ہی سب کچھ ہے۔۔۔اے وسیم خٹک

دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے تعلیم کے شعبے کو بہتر نہ کرلے تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ صرف وہی اقوام دنیا میں اپنا وجود بر قرار رکھ سکی←  مزید پڑھیے

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

ہیپی ویلنٹائن ڈے۔۔۔اے وسیم خٹک

مولوی صاحب نے مسجد میں جمعہ کے خطبے میں ویلنٹائن کے حوالے سے خوب باتیں کیں ـ کہ یہ غیر ملکیوں کی سازش ہے۔۔ ـ وہ جس محفل میں جاتا سینٹ ویلنٹائن کو برا بھلا کہتاـ ۔گھر میں اس کی←  مزید پڑھیے

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بیٹا آپ لوگوں کے لئے پورا ملک بیدار ہوچکا ہےـ سب آپ کے شانہ بشانہ انصاف کے لئے کھڑے ہیں ـ سوشل میڈیا پر تحریک چل رہی ہے ـ پی ٹی آئی حکومت نے جے  آئی ٹی بنادی ہے اب←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی ٹوٹی کمر۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

کل پاکستان میں ہونے والے دو بڑے واقعات پر جتنی افسردگی ہے اس سے زیادہ حیرت ہے کہ جب ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی تھی تو اب یہ دھماکے یہ حملے کیوں ہورہے ہیں؟۔۔۔ ـ←  مزید پڑھیے

کیا اقبال نے بھی شاعری کاپی کی ہے؟۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

علامہ اقبال، شاعر مشرق کا    جنم دن  گزشتہ روز شایانِ شان طریقے ے منایا گیا ۔ ـ حکومتی سطح پر ہر سال چھٹی کی جاتی ہے اور فلسفہ اقبال کو ہر جگہ پیش کیا جاتا ہے ـ لوگوں کے←  مزید پڑھیے

ادارہ ہو تو غلام اسحق خان انسٹی ٹیوٹ کی طرح ہو ورنہ نہ ہو۔۔۔۔اے وسیم خٹک

میں پین دی سری سرکار کا سب سے بڑا ناقد ہوں جو اسلام کے نام پر لوگوں کو مشتعل کرکے معصوم عوام کی زندگی اجیرن بنا دیتا ہے اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں بلکہ یہ سرکار ان کاموں کے←  مزید پڑھیے

صحافت پر آفت۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

صحافت کے شعبے سے وابستگی کے بعد جب سے صحافت کے استاد بنے ہیں ـ اپنے شاگردوں کو سبز باغ دکھارہے ہیں کہ صحافت میں آکر آپ لوگوں نے بہت بہترین کام کیا ہے ـ شہرت، عزت،پیسہ ،رعب اور دبدبہ←  مزید پڑھیے

عام صحافی کس کے ہاتھ پر اپنالہو تلاشے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ دنیا میں کونسا پیشہ بدترین ہے تو شاید آپ سوچنا شروع کردیں اور بڑی مغز ماری کے بعد کوئی نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوجائیں تو ہم آپ کو بتاہی دیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

معاشرے کی آنکھ ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

اخبارکا اندرونی صفحہ جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ زیادہ تر ریٹائرڈ اور پنشن لینے والے افراد پڑھتے ہیں سارے اخبارات کی جان ہوتا   ہے اور اخبار کی پالیسی اسی صفحے سے عیاں ہوتی ہے کیوں کہ←  مزید پڑھیے

اوقات ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

محفل میں دور دور سے اور بہت اچھے خاندانوں کے لوگ شریک تھے ـ اُن کے چہروں سے شرافت اُمڈ رہی تھی, ـ سب خوش گپیوں میں مصروف تھے ـ شریک ہونے والوں نے خود پر کافی خرچہ کیا تھاـ←  مزید پڑھیے

جب پالا پڑا قصاب سے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

سنا تھا کہ قصاب بہت زیادہ نخرے والے ہوتے ہیں ـ مگر اندازہ نہیں تھا، وہ تو جب اس بلا سے پالا پڑا تو پتہ چلا کہ یہ تو پورے اسسٹنٹ کمشنر ہوتے ہیں خاص کر بڑی عید کے موقع ←  مزید پڑھیے

عید قربان۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

دونوں بچے عید الاضحی کی نماز پڑھنے کے بعد گھر آئے ـ اور اپنی ماں سے پوچھنے لگے۔۔ ماں گوشت کب تک آجائے گا ـ ؟ اُس کی ماں پریشانی کا شکار تھی کیونکہ وہ جس محلے میں رہتی تھی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا خط پاکستانی قوم کے نام۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

السلام علیکم! امید ہے آپ سب لوگوں نے ایک دفعہ پھر میری آزادی کا جشن جوش وخروش کے ساتھ گزارا ہوگا,ـ جب آگست کا مہینہ  آتا ہے آپ لوگوں کی مجھ سے محبت دیکھنے لائق ہوتی ـ  ہے ،مجھے بھی←  مزید پڑھیے

گنگا چوٹی سے پیرچناسی تک ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بچپن ہی سے سیروسیاحت کا شوق رہا ہے ـ اس شوق کو پروان چڑھانے میں میرے دادا جان کا بڑا ہاتھ ہے جس طرح خان ابا نے پڑھنے اور لکھنے کے جراثیم پیدا کئے اسی طرح نئی نئی جگہیں دیکھنے←  مزید پڑھیے

ہاتھیوں کے دیس میں ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

سری لنکا کوہم صرف کچھ حوالوں سے جانتے تھے کہ یہ ایک آئس لینڈ ہے اس کے چاروں اطراف میں سمندر ہے، پورا ملک سمندر میں گھرا ہوا ہے جہاں بھی جاؤ گے سمندر آپ کے ساتھ سفر کرے گا←  مزید پڑھیے

الیکشن دو ہزار اٹھارہ۔۔۔۔تجزیہ/اے وسیم خٹک

الیکشن 2018 میں اب کچھ ہی گھنٹے رہ گئے ہیں ـ ٹی وی پر تجزیہ نگاروں کے تجزیوں اور باہر ہر جگہ  نائی کی دکان ،قہوہ خانوں سمیت دکانوں ہر جگہ پر سو کالڈ تجزیہ نگاروں نے کان پکا دئیے←  مزید پڑھیے