اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 126 )

گیارہ سروں والا اک راونؔ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دس سر والے راونؔ کے کندھوں پر میں نے اپنا سر بھی ٹانک دیا ہے اب دیکھیں، گیارہ سر والے نئے نویلے شکتی مان راون کو ہرانے کون آئے گا؟ رامؔ بھلا کیسے کاٹے گا راون کے دس کے دس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 7000 دن۔۔طیبہ ضیا چیمہ

سورہ النِسا میں پروردگار فرماتے ہیں “آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اْن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا←  مزید پڑھیے

بدن (29) ۔ تھوک اور دانت/وہاراامباکر

منہ ایک گیلی جگہ ہے۔ اور اس کی وجہ اس میں پائے جانے والے بارہ غدود ہیں جو تھوک پیدا کرتے ہیں۔ ایک عام بالغ فرد دن میں ڈیڑھ لٹر پیدا کرتا ہے۔ اور ایک حساب کے مطابق ایک شخص←  مزید پڑھیے

چند پاکستانیوں کے دورہء اسرائیل کے چرچے۔۔نصرت جاوید

پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہوگی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ←  مزید پڑھیے

چھ وکٹوں کی قیمت پر۔۔جاوید چوہدری

یہ 10 سال پرانی بات ہے، ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے اسکول آئے تھے، میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا، اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت، کوئی پریشانی نہیں تھی، میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو←  مزید پڑھیے

کیا ہم پاکستانی مسجدِ اقصیٰ کی زیارت کرسکتے ہیں ؟۔۔آصف محمود

کیا بین الاقوامی قانون میں اس بات کی گنجائش موجود ہے کہ پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم رہتے ہوئے اور قابض اور غاصب سرائیل کو تسلیم کیے بغیر اس بات کو یقینی بنا سکے کہ اس کے شہری مسجد←  مزید پڑھیے

ایک دعوت کی روداد۔۔محموداصغرچودھری

اٹلی میں آپ کسی عام سے ریسٹورنٹ میں بھی جائیں تو آپ کو تین قسم کا کھانا ملتا ہے فرسٹ ڈِش جسے وہ پریمو پیاتو کہتے ہیں۔ اس کے لئے ویٹر آپ کو الگ پلیٹ گلاس ، چھری ، کانٹا←  مزید پڑھیے

خواہشات کے حصار۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا خواہشات کا گھر ہے ،جو ہمارے دل کی سجاوٹ کا وہ آئینہ ہے جس میں ان خواہشات کی تصویر بار بار نظر آتی ہے ۔ظاہر ہے جو چیز بار بار نظر آئے گئی وہ چیز انسان کے مصمم ارادے←  مزید پڑھیے

’ پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے‘

روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارکی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی افسر نے دعویٰ←  مزید پڑھیے

حج 2022 : قومی ایئرلائن کی کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری

کراچی: حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلاین کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔ پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے، پی آئی اے ترجمان کے←  مزید پڑھیے

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کے کیسز کو سپریم کورٹ مانیٹر کرے، عمران خان کا بڑا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ شریف خاندان کے کیسز کو خود مانیٹر کرے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کیسز کو←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دورہ کرنے والا پی ٹی وی اینکر ملازمت سے برطرف

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ اینکر نے دورہ اپنی ذاتی حیثیت میں کیا تھا، فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہے نہ آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور قائداعظم کے فرمودات پر مبنی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی←  مزید پڑھیے

سندھ: ڈینگی کے 6 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس بات کا اعلان صوبائی محکمہ صحت نے کیا ہے۔Dingi سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے چھ نئے کیسز کراچی سمیت پورے صوبے سے رپورٹ ہوئے←  مزید پڑھیے

وسائل فراہم کر دیں 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، آئندہ بجلی پیدا کرنیکا انحصار سولر پر ہو گا: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مطلوبہ مالیاتی وسائل فراہم کر دیں تو 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، بجلی بنانا مسئلہ نہیں ہے مہنگے ایندھن کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔←  مزید پڑھیے

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر/معاشرے کی عمارت اخلاقیات،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ اعلیٰ قدریں رخصت ہو جائیں تو سماج تباہی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے۔پاکستانی معاشرے کو بھی اسی گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر 1992 میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے ، تو کئی افراد کا استدلال تھا کہ اس جگہ کو ہندووں کے حوالے کیا جانا چاہئے←  مزید پڑھیے

طوفان آسا عشق۔۔سیّد محمد زاہد

سلیم ہوٹل کی لابی میں بیٹھا اس کا انتظار کررہا تھا۔ دو گھنٹے گزر چکے تھے۔ ایک پل کے لیے بھی اس کی نگاہیں مرکزی دروازے سے نہیں ہٹی تھیں۔ سگریٹ پر سگریٹ پھونکے جا رہا تھا۔ جوں جوں وقت←  مزید پڑھیے

پٹرول بجلی کا بحران اور بے بس حکومت۔۔نصرت جاوید

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔ عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا←  مزید پڑھیے

نہ نوحہ نہ تحسین۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

وہ “بوکو حرام” والے تین سو سے زیادہ عیسائی بچیوں کو اٹھا کر لے گئے۔ نائیجیریا کی پوری سرکاری مشینری کو بچیوں کی منتقلی کے سلسلے میں کی جانے والی “نقل و حرکت” کا پتہ ہی نہ چلا۔ مستزاد یہ←  مزید پڑھیے