’ پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے‘

روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارکی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی افسر نے دعویٰ کیا کہ 69 سالہ صدر کو کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔

ان کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی صدر کو ڈاکٹروں کی جانب سے زندہ رہنے کے لیے صرف تین سال کا وقت دیا گیا ہے جبکہ سردرد کے باعث وہ اپنی بینائی بھی کھو رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس سے قبل بھی روسی صدر کی خرابی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply