سائنس    ( صفحہ نمبر 15 )

ہمارا کائناتی مقام۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ہماری کائنات یقیناً حیرتوں کا سمندر ہے۔ البرٹ آئن سٹائن کے نظریہ اضافت کے باعث ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ ہماری کائنات دراصل زمان و مکاں کی چادر پہ مشتمل ہے، یا اگر یہ کہا جائے کہ بنانے والے نے←  مزید پڑھیے

ایجادات کا گڑھ۔ ساتھ والا کمرہ۔۔۔۔۔وہارا امباکر

زندگی کی پیچیدگی کہاں جنم لیتی ہے؟ اچھوتے خیالات کہاں سے آتے ہیں؟ زبانیں کہاں سے بدلتی ہیں؟ نئی رسمیں کہاں سے شروع ہوتی ہیں؟ ایجادات کہاں سے آتی ہیں؟ ان سب کا ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے←  مزید پڑھیے

سائنس اور پرویز ہودبھائی۔۔۔محمد علی شہباز

سوشل میڈیا عوامی رائے میں اک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ اک قسم کی چوپال ہے کہ جہاں ہر طرح کا انسان ہر قسم کی سوچ اور نظریات لے کر آتا ہے۔اس کی مدد سے دنیا میں سماجی←  مزید پڑھیے

غاروں کے راز ۔۔۔وہارا امباکر

دس لاکھ سال ہوئے، سمندر یورپ کے علاقے سے نیچے کو اترا تھا۔ یہاں پر چونے کے پتھروں میں غاروں کا ایک سلسلہ نمودار ہوا تھا۔ یہ آخسی سکژوں کے غار ہیں جو فرانس میں برگنڈی کا علاقہ ہے۔ ایک←  مزید پڑھیے

جمہوریہ آرتساخ ۔ کوہِ قاف کا ملک، جو موجود نہیں – وہارا امباکر

آپ دنیا میں جہاں پر بھی رہتے ہیں، یہاں پر رہنے کا حق آپ کو کیسے ملا ہے؟ زمین خریدنے کا، اس کو بیچنے کا۔ اپنی فصل اگانے کا، اپنے بچوں کی پرورش اس جگہ پر کرنے کا، جو آپ←  مزید پڑھیے

ہماری توجہ کے مستحق لوگ۔۔۔۔محمد شافع صابر

تقریباً دو سال قبل  کی بات ہے، ہمارا behavioral science کا لیکچر ہو رہا تھا، پروفیسر صاحب (جو ایک مشہور ماہر نفسیات ہیں)، نے خلاف توقع پانچ منٹ پہلے ہی لیکچر ختم کر دیا، انہوں نے ایک فقرہ  بولا، جو←  مزید پڑھیے

کائناتی مہمان۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

19 اکتوبر2017ء کی بات ہے کہ چِلّی میں موجود پین سٹار ٹیلی سکوپس کے ذریعے رابرٹ وریک نامی ماہرِ فلکیات نے ایک پُراسرار شے کو آسمان پہ منڈلاتے دیکھا۔ اس کی پُراسراریت کا اندازہ ایسے لگائیے کہ اِس کے متعلق←  مزید پڑھیے

دوسری دنیا کا مسافر۔۔۔وہارا امباکر

اپنی خلائی سواری سے یہ الگ ہوا ہے۔ اس دوسری دنیا کی مخلوق سے بھیجے گئے مسافر نے لینڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضا میں داخل ہو چکا ہے۔ دھندلی فضا کو چیرتے ہوئے اب اس کو نیچے←  مزید پڑھیے

پراجیکٹ مغل اور اُڑن طشتریاں ۔۔ وہارا امباکر

یہ پوسٹ اپنے عنوان کی طرح ایک پرسرار کہانی ہے لیکن یہ کہانی اصل ہے مگر اس کو سمجھنے کے لئے آواز کو، فضا کو، سیاست کو اور نفسیات کو سمجھنا پڑے گا۔ یہ سب جون 1947 کو شروع ہوا۔←  مزید پڑھیے

تیسرا ایٹم بم – وہارا امباکر

مین ہٹن پراجیکٹ کامیاب ہو چکا تھا۔ ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے بنا مشروم کلاؤڈ اور دسیوں ہزار لوگوں کی اموات اس کی کامیابی کا عملی ثبوت تھیں۔ یہ کامیابی محنت سے حاصل کی گئی←  مزید پڑھیے

حسیات۔۔۔ وہارا امباکر

ہم اس وقت اپنے گرد ایک تھری ڈی فلم دیکھ رہے ہیں جو ہمارا اس دنیا کو محسوس کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ طریقہ ہے کیا؟ ہم اپنے گرد دنیا میں رنگ دیکھتے ہیں لیکن یہ رنگ اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

شاہ دین کے جوتے – وہارا امباکر

روشنیوں سے جگمگاتا اور آوازوں سے بھرا شہر ایک عجیب شے ہے۔ توانائی، بہتات، کلچر اور طاقت کی علامت، انسانوں سے بھری، شور مچاتی بستیاں ہیں۔ کسی رش والی جگہ پر لوگوں کے سروں کے سمندر نظر آئیں گے۔ آپ←  مزید پڑھیے

چندریان ٹو اور پاکستان۔۔ذوالقرنین ہندل

بے جا تنقید تو ہر جگہ ہوتی ہے۔پہلے یہ تنقید گلی، محلوں اور دکانوں میں ہوا کرتی تھی۔دنیا میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتے ہی، یہ تنقید تیزی سے پھیلنا بھی شروع ہوگئی۔ایسی ہی تنقید پاکستان کے زیر سمندر گیس←  مزید پڑھیے

چندریان، پانی سے چلنے والی گاڑی اور آدھ پاؤ کا ایٹم بم۔۔۔ضیغم قدیر

مجھے وہ وقت نہیں بھولتا جب آغا وقار نے پانی سے گاڑی چلانے کا اعلان کیا تھا۔ پوری قوم خوشی کی حالت میں تھی کہ اب ایک بوتل پانی کی گاڑی میں ڈالیں گے اور پورا پاکستان گھوم کر واپس←  مزید پڑھیے

شیئر کریں مکڑی کا جالا ۔۔۔وہارا امباکر

سوال: وہ کیا ہے جو فولاد سے مضبوط، انسانی بال سے باریک اور کپڑے سے زیادہ لچکدار ہے؟ جواب: مکڑی کے جالے کا تار سوال: تو پھر ہم اس کی مدد سے اب تک سپائیڈرمین کی طرح عمارتوں سے جھولتے←  مزید پڑھیے

اُڑنے والے ڈاکٹر۔۔۔وہارا امباکر

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں←  مزید پڑھیے

تعلق کی ڈور۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

کرّہ ارض کا سب سے بڑا گرم اور خشک ترین مقام صحارا کا ریگستان ہے۔ جہاں لاکھوں کلومیٹر تک ریت ہی ریت بچھی ہے۔ کئی کئی دن سفر کرنے کے بعد بھی سبزے یا نمی کا ایک قطرہ نظر نہیں←  مزید پڑھیے

سیلفی کا آغاز کیسے ہوا؟ – وہارا امباکر

آپ کے سامنے بہت سی تصاویر رکھی ہیں۔ کیا آپ ان میں سے اپنی تصویر پہچان سکتے ہیں؟ کیسے؟ اس کی وجہ ٹیکنالوجی ہے۔ وہ ٹیکنالوجی جو آج ہر گھر میں ہے اور جس نے معاشروں کی ہیئت بدل دی۔←  مزید پڑھیے

بلیک ہولز -ایک پُراسرار مقام۔۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہماری کائنات حیرتوں سے بھری پڑی ہے، شاید اسی خاطر جے بی ایس ہیلڈین نے کہا تھا:”یہ کائنات اتنی پُراسرار نہیں جتنا تم سوچتے ہو، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ پُراسرا ر ہے جتنا تم سوچ سکتے ہو!”۔ حضرتِ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائنسدانوں نے سائیکلوپیا مرض کا جانور ماڈل تیار کرلیا

پاکستانی ماہرین نے انسانی پیدائشی نقص پر مبنی ایک جانور کا ماڈل تیار کیا ہے جس سے اس مرض کو سمجھنے میں غیرمعمولی مدد ملے گی۔ اس پیدائشی نقص کو سائیکلوپیا کہا جاتا ہے جس کا ماڈل عام پھل مکھی←  مزید پڑھیے