سائنس    ( صفحہ نمبر 17 )

جینیات کی ابتدا۔۔۔۔۔وہارا امباکر

رف اور آگ۔ یہ انجام ان دو سائنسدانوں کے کام کا تھا جنہوں نے جینیات کی پہلی بڑی دریافتیں کی تھیں۔ ان دونوں میں کئی چیزوں کی مماثلت تھی۔ دونوں کی موت کسی کے لئے خبر نہیں تھی، کوئی آنکھ←  مزید پڑھیے

چند پہیلیاں ۔ سوچ کی لچک۔۔۔۔۔وہارا امباکر

اگر آپ پہیلیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے آپ کے حل کرنے کے لئے چار سوال۔ ایک شخص کتاب پڑھ رہا ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے۔ کمرے میں گھپ اندھیرا ہو گیا ہے لیکن وہ شخص کتاب پڑھنے←  مزید پڑھیے

تاثر کیسے انسانی تعلقات میں مداخلت کرتا ہے؟۔۔۔۔ایم جبران عباسی

انھوں نے کوشش کی بات کو سمیٹیں ، مختصر لفظوں میں اپنا مدعا بیان کیا ، بے جا ’’ میں میں ‘‘ سے پرپیز برتا ، اپنی شخصیت کا مبالغہ آمیز تاثر چھوڑنے کی کوئی کوشش نہ کی ۔ اور←  مزید پڑھیے

سائیکل سے مریخ تک۔۔۔۔وہارا امباکر

کیرالہ کے ساحل پر مچھیروں، جھونپڑیوں، ناریل کے درختوں کے گاوٗں پر ڈاکٹر وکرم کی نظر پڑی۔ یہ تھمبا کا گاوٗں تھا جو خطِ استوا کے قریب ہے اور یہاں پر خطِ استوا کے الیکٹروجیٹ زمین سے 110 کلومیٹر اوپر←  مزید پڑھیے

پوئسان سپاٹ۔۔۔۔ادریس آزاد

اگرہم ایک ٹارچ سے سامنے والی دیوار پر روشنی ڈالیں تو ظاہر ہے دیوار روشن ہوجائےگی۔ اگر ہم ٹارچ کی روشنی کے راستے میں ایک فٹبال لے آئیں تو دیوار پر فٹبال کا سایہ بنے گا۔ اس کا مطلب ہے←  مزید پڑھیے

خزاں کے رنگ۔۔۔وہارا امباکر

گرمی ختم ہو رہی ہے۔ درخت اپنے سبز پتوں کو زردی میں بدلنے لگے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ تھک گئے ہیں اور موسم کے ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اب آرام کا وقت ہے۔ جیسے بھالو←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا کی آبادی کیوں کم ہے؟۔۔۔۔وہارا امباکر

آسٹریلیا رقبے کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ انڈیا کے مقابلے میں دگنے سے بھی زیادہ اور پاکستان سے نو گنا بڑا ملک، جس کی آبادی اڑھائی کروڑ ہے۔ اتنا بڑا ملک اتنا غیر آباد←  مزید پڑھیے

چاکلیٹ ،کیمسٹری۔۔۔۔۔وہارا امباکر

ڈارک چاکلیٹ کا ایک ٹکڑا منہ میں رکھیں اور کچھ دیر رکھا رہنے دیں۔ کچھ دیر کو اس کے سخت کونے زبان اور منہ میں محسوس ہوں گے۔ اس کو چبانے کا دل کرے گا لیکن نہیں، ذرا ٹھہر چائیں۔←  مزید پڑھیے

زمین سو سال پہلے تک خوفناک سیارہ تھی۔۔۔ضیغم قدیر

وہ سیارہ جہاں صرف ہیضے کی وجہ سے سو سال میں چار کروڑ سے زائد لوگ مرے،جہاں صرف بیسویں صدی میں چیچک کی وجہ سے تین سو ملین جی ہاں تیس کروڑ لوگ مرے۔ وہ سیارہ جہاں مردہ خوری کی←  مزید پڑھیے

عیدی ۔ سائنس کی نگاہ سے۔۔۔۔وہاراامباکر

عید کا ایک مزا اور ایک روایت عیدی ہے۔ اس پر ملنے والے نئے اور کڑکتے نوٹ، جن کی اپنی ہی مہک اور آواز ہوتی ہے۔ اس کی خاص وجہ ان کا میٹیریل ہے جو کاغذ کی سب سے للچا←  مزید پڑھیے

حیاتیاتی ارتقا ۔ چند غلط فہمیاں۔۔۔۔۔۔وہارا امباکر

“جو آج حقیقت تسلیم نہیں کرتا، اس کے پاس ماضی تو ہو سکتا ہے، مستقبل نہیں” پہلی غلط فہمی ۔ ارتقا ۔ تھیوری یا فیکٹ؟ تمام جانداروں کا ایک مشترک جد سے نکل کر ایک لمبے عرصے میں زندگی کی←  مزید پڑھیے

کیا آپ کا بچہ کسی کھانے سے الرجک ہے؟۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا بچہ کس کھانے کی چیز سےالرجک ہے؟ کیا آپ کو خبر ہے کہ الرجک ری ایکشن کیا ہوتا ہے؟ کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ اگر الرجک ری اکشن ہو جائے←  مزید پڑھیے

دنیا میں انفرادیت کا وجود قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔۔۔ادریس آزاد

یہ کتنی عجیب بات ہے کہ کائنات میں انفرادیت کا وجود فقط قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔ اگر قوتِ دفع یعنی ریپَلشن کی قوت نہ ہوتی تو کائنات کسی ایک کُل میں ضم پائی جاتی۔ کوئی انفرادی ہستی نہ←  مزید پڑھیے

دودھ۔۔۔وہارا امباکر

بیس کروڑ سال قبل زندگی میں ایک نئی جدت آئی۔ یہ جدت سفید سیال مادے کی تھی جس کو ماں نے اپنے بچوں کو پلانا شروع کیا۔ جانداروں کی یہ قسم ممالیہ کہلاتی ہیں ۔ پلاٹیپس، گینڈا، ہپوپوٹامس، انسان یا←  مزید پڑھیے

اندھی مچھلی : ارتقاء کی کوئی سمت نہیں ہوتی۔۔۔۔ضیغم قدیر

تصویر میں نظر آنے والی مچھلی اندھی مچھلی ہے۔ یہ مچھلی سمندر کی غاروں میں رہتی ہے۔ گو اس مچھلی کے ڈی این اے میں آنکھوں والے جینز کے کوڈ موجود ہیں لیکن اُن کوڈز کے اوپر میتھائل گروپ اٹیچ←  مزید پڑھیے

گوگل اور ہواوے کی جُدائی۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

امریکہ اور چین کے مابین جاری سرد جنگ نے ایک نیا رُخ اس وقت اختیار کیا جب 20 مئی 2019ء کو امریکی انتظامیہ نےایک حکمنامے کے تحت ہواوے کو “Entity List” میں شامل کردیا، اس لسٹ میں شامل ہونے کے←  مزید پڑھیے

ہواوے سمارٹ فون کمپنی کا لائسنس کینسل ، اب کیا ہوگا۔۔۔۔رحیم بلوچ

گوگل کا تیار کردہ انڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم دنیا میں بھر میں موبائل صارفین کے لیے مقبول ہے اور ایپل کے علاوہ ہر موبائل کمپنی انڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو ترجیح دیتا ہے کیونکہ اپنا آپریٹنگ سسٹم تو ہر کوئی بنا سکتا←  مزید پڑھیے

فیس بک کے چند دلچسپ فیچرز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔۔۔ رحیم بلوچ

فیس بک کے نئے آنے والے دلچسپ فیچرز وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں مختلف تبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہیں اس لیے ہر کمپنی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس دوڑ دھوپ میں اپنی ساکھ برقرار رکھے اور صارفین←  مزید پڑھیے

سمندر کی گہرائیوں میں۔۔۔۔وہارا امباکر

فروری 1977 کو ایک اچھوتے طرز کی گاڑی “ایلون” سمندر کی گہرائیوں کی طرف روانہ ہوئی۔ اس میں تین سائنسدان سوار تھے۔ اتنی چھوٹی گاڑی کہ یہ تینوں اپنے بازو نہیں پھیلا سکتے تھے لیکن اتنی مضبوط کہ یہ غیرمعمولی←  مزید پڑھیے

ہماری رنگین کائنات۔۔۔محمد یاسر لاہوری

ڈیجٹل کیمرے کے بغیر۔۔۔میں نے یہ تمام تصاویر (نیبیولا، چاند سورج سیاروں اور ستاروں کی) موبائل کیمرہ اور اپنے 4.5 انچ قطر Diameter والے ٹیلی سکوپ سے لی ہیں۔موبائل سے یہ کام کرنا ناممکن تو نہیں لیکن بہت ہی مشکل←  مزید پڑھیے