• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف آج اٹھائیں گے

جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف آج اٹھائیں گے

جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف  آج  اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق   حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں دن ساڑھے دس بجے ہوگی۔جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس منیب اختر سے حلف لیں گے۔

حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء بھی شرکت کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

خیال رہے کہ  چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہونگے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply