سائنس    ( صفحہ نمبر 13 )

سپیس ایکس۔۔دانش بیگ

ناسا کے دو خلابازوں کو کامیابی سے خلا میں پہنچا کر سپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی۔ سپیس ایکس نے ناسا کے دو خلابازوں Doug Hurley اور Bob Behnken کو اپنے کریئو ڈریگن سپیس شپ میں فالکن 9 راکٹ←  مزید پڑھیے

جدلیاتی نظریہ اور منطق : متضاد اور مخالف کا فرق۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

جدلیاتی نظریہ بحوالہ ہیگل اور مارکس میں جدلیات کو آفاقی و مادی حقیقت کا بنیادی قانون قرار دیا گیا جس میں حقیقت میں موجود تمام سلسلے دو مخالف اشیا یا قوتوں کی باہمی چپقلش کا نتیجہ ہیں اور یہ نتیجہ←  مزید پڑھیے

امکانات کے شمار کی صلاحیت یا صاحبِ تکوینیات۔۔ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنتات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں) ۔۔وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”۔۔یعنی ایسا سالک جس کو اشیأ کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ دھونا کیوں ضروری ہے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

ہم جانتے ہیں کہ متعدی بیماریوں سے بچنے کے لیے ہمیں اپنی آنکھوں، ناک، اور منہ کی حفاظت کرنا ہوتی ہے کیونکہ عموماً انہی تین راستوں سے بیکٹیریا یا وائرس جسم کے اندر داخل ہو سکتے ہیں- اگر ہم کسی←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس میں کرنسی کا تصور۔۔ادریس آزاد

پارٹیکل فزکس میں جب بھی کوئی سے دو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں تو ان کے درمیان انرجی کا تبادلہ ہوتاہے۔ اس قسم کی فزکس کو کوانٹم الیکٹروڈائنامکس کہاجاتاہے۔ جو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں، وہ←  مزید پڑھیے

ون الیکٹران تھیوری۔۔ادریس آزاد

جان وہیلر ایک بڑا سائنسدان تھا۔ بہت بڑا۔ یہ وہی شخص ہے جس نے آئن سٹائن کے سپیسٹائم اور گریوٹی کے بارے میں ایک جملہ بولا تھا جو اب عام استعمال ہوتاہے، ’’میٹر ٹیلز سپیسٹائم ہاؤ ٹُو کرْو، اینڈ سپیسٹائم←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اس قدر تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 22 جنوری 2020 میں رپورٹ کیا گیا- اس کے بعد ایک ماہ تک پورے امریکہ میں گنتی کے چند کیسز ہی رپورٹ کیے گئے- لیکن اس کے بعد چند دنوں کے←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ سوم)۔۔محمد علی شہباز

اب ہم اس مسئلے کی طرف چلتے ہیں جس نے کوانٹم میکانیات کو تمام اہل فلسفہ و اہل ادب, حتی کہ اہل مذہب کے لئے بھی دلچسپ بنا ڈالا ہے۔ او ر وہ یہ ہے کہ دو مختلف  مشاہدات کے←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ دوم)۔۔محمد علی شہباز

انیسویں صدی کے آغاز میں ہونے والے تجربات نے نیوٹن کی میکانیات پر کچھ ایسے بنیادی سوالات اٹھائے کہ جن کا حل گزشتہ تصورات کی تبدیلی کے بغیر ممکن نہ تھا۔ دیموقراطیسی نظریہ کے مطابق بنیادی ذرات یا ایٹم ناقابل←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ اول)۔۔محمد علی شہباز

سولہویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا فلسفی ڈیکارٹ کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ڈیکارٹ ایک فرانسیسی باشندہ تھا اور فلسفہ اور سائنس کے میدان میں ایک عظیم مقام رکھتا تھا۔ ڈیکارٹ کو جدید سائنس کی بنیاد میں کارگر فلسفے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا چین سے پاکستان تک کا سفر۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(دوسری،آخری قسط )۔۔۔محمد علی شہباز

سائنسی فلسفے کی تحریکیں گزشتہ مضمون میں ہم نے سائنسی طریقہ کار کا مختصر تجزیہ پیش کیا جس کے مطابق حقائق کو مشاہدے سے اخذ کرکے کچھ بیانات کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور بہت سے بیانات کا←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(قسط1)۔۔محمد علی شہباز

آج کی دنیا میں سائنس کو جس قدر فضیلت اور اہمیت کا مقام حاصل ہوا ہے وہ تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا۔ سائنس کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک خاص تصور جنم لیتا ہے، جس میں کسی بات←  مزید پڑھیے

آدم خور قبیلے،پُراسرار جادوگر وائرس اور اس کے علاج کی تلاش کی کہانی۔۔ضیغم قدیر

”انسانی گوشت بہت مزیدار ہوتا ہے ، بس اوپری جلدی تھوڑی کڑوی ہوتی ہے ۔“ جنگلی قبیلے کی عورت کیمرے کی طرف دیکھتے ہوۓ بولی ” جب بھی ہمارا کوئی عزیز مرتا ہے تو اسکے قریبی رشتہ دار اس کی←  مزید پڑھیے

زندگی ۔ بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس۔۔وہاراامباکر

خلیے اپنی زندگی کے لئے کیمیائی ری ایکشنز پر منحصر ہیں۔ مثال کے طور پر تنفس کے دوران، شوگر کیمیائی طور پر آکسیجن سے ملتی ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور توانائی پیدا ہوتی ہے۔ یہ ری ایکشن اچانک نہیں ہو←  مزید پڑھیے

زمین کا انجام ۔۔وہارا امباکر

ایزٹک کہتے تھے کہ“وہ وقت آئے گا جب زمین تھک چکی ہو گی، اس کا بیج ختم ہو جائے گا”۔ آج سے ساڑھے چار ارب سال قبل ہماری زمین کا آغاز دھول کے بادلوں کے اکٹھا ہو جانے سے ہوا←  مزید پڑھیے

ناول کرونا وائرس ۔۔وہارا امباکر

ووہان کے ہسپتال میں 29 دسمبر 2019 کو چار مریض آئے۔ چاروں کو نمونیا تھا اور چاروں مچھلیوں اور جانوروں کی منڈی میں کام کرتے تھے۔ اس نے صحت کے محکمے میں کام کرنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔←  مزید پڑھیے

انڈیا کی کوانٹم کمپیوٹنگ میں انٹری۔۔۔مترجم: دانش بیگ

انڈین گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں کوانٹم کمپیوٹنگ میں آٹھ ہزار کروڑ(1.2 بلین ڈالر) انویسٹ کریں گے۔ انڈیا کی فنانس منسٹر کا کہنا ہے کہ اس سکیم سے ایپلیکشن پراجیکٹ اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حقیقت کیا ہے؟۔۔۔تحریر و ترجمہ: دانش بیگ

حال ہی میں ایک وبا ووہان میں پھیلی جو سنٹرل چائنہ کا ایک شہر ہے اس وبا کی وجہ نوول کرونا وائرس ہے۔ آج کل میڈیا پر یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے کرونا وائرس کے متعلق بعض جگہ←  مزید پڑھیے

زمین کی عمر ۔ صحیح تر کی طرف سفر۔۔۔وہاراامباکر

یہ زمین کتنی پرانی ہے؟ اس کا کسی بھی طریقے سے سب سے پہلا اندازہ جیمز اوشر نے لگایا۔ انہوں نے اولڈ ٹیسٹامنٹ سے اہم واقعات نکالے۔ ان کی کڑیاں ملاتے ہوئے وہ دنیا کے آغاز تک پہنچ گئے۔ بڑی←  مزید پڑھیے