سائنس    ( صفحہ نمبر 13 )

سخت سائنس، نرم سائنس (6)۔۔وہاراامباکر

“سائنسدان آجکل اس شائستہ فکشن کو قائم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ تمام سائنس برابر ہے۔ ہر سائنسدان کا شعبہ اور طریقے ایک ہی جتنے مفید کام کرتے ہیں (سوائے کسی حریف کے، جو غلط سمت میں کام←  مزید پڑھیے

بیان (5)۔۔وہاراامباکر

سائنس کی مخالفت کرنے والے اگرچہ اپنی پوزیشن میں حقائق اور شواہد کو اپنے مخالف پاتے ہیں لیکن پھر بھی ان کے خیالات اتنے عام کیوں ہیں؟ یہ اہم سوال ہے۔ اور صرف کسی کے خیالات کا مذاق اڑا کر←  مزید پڑھیے

الیکٹرو میگنیٹک پلس (EMP) ٹیکنالوجی اور چند خیالات ۔۔۔ اسامہ شرافت

جب کسی اليکٹرو ميگنيٹک لہر (ويو) کا ماخذ دوسرى اليکٹرو ميگنيٹک ويو سے ملتا ہے تو اس سے نئی ويو بنتى ہے جس کی انرجی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ چونکہ برقیاتی (اليکٹرونک) ڈيوائيسز اتنى انرجى کے ليے تيار نہيں ہوتیں اس ليے وہ يا تو تباہ ہو جاتى ہيں يا بند جيسا کہ آسمانى بجلى گرنے سے ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹوٹی (قسط اوّل)۔۔ادریس آزاد

کششِ ثقل اور اسراع ایک ہی چیز ہیں۔ آئن سٹائن آئن سٹائن کے نظریہ اضافیتِ عمومی کا سب سے خوبصورت اور دلچسپ پہلو اس کا ’’اِکویلنس پرنسپل‘‘ ہے۔ اس پرنسپل کے مطابق گریوٹی اور اسراع (یعنی ایکسیلیریشن) دراصل ایک ہی←  مزید پڑھیے

زید اور کورسیا (4)۔۔وہارا امباکر

ایک محفل میں کسی واقف کار سے بات چیت چھڑ گئی جو ناقابلِ یقین تھی۔ ہم انہیں “زید” کہہ لیتے ہیں۔ سیاست، ویکسین اور بہت کچھ اور۔ وہ کسی اور ہی متبادل حقیقت میں رہائش پذیر تھے۔ ہاں، مجھے بحث←  مزید پڑھیے

اصلی یا جعلی(2)۔۔وہاراامباکر

آئن سٹائن کے سامنے گریویٹی کی وضاحت کا مسئلہ تھا۔ نیوٹونین گریویٹی اور آئن سٹائن کی پیشکردہ تھیوری آف ریلیٹیوٹی میں آپس میں ایک پیراڈاکس تھا۔ عطارد کے مدار کا مشاہداتی ڈیٹا بھی اشارہ کر رہا تھا کہ نیوٹونین گریویٹی←  مزید پڑھیے

سائنس (1)۔۔وہاراامباکر

سچ اور جھوٹ۔ حقیقت اور فسانہ۔ ٹھیک اور غلط۔۔۔ ان میں تفریق کی جستجو انسانی کاوشوں میں سے اہم ترین ہے۔ جھوٹ کو قبول کر لینا یا سچ کا انکار کر دینا ۔۔۔ اس کے نتائج معاشروں اور قوموں کو←  مزید پڑھیے

جادوئی ڈبے کی کہانی۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

جاپانی تہذیب میں ایک لوک کہانی مشہور ہے کہ “یوریشما” نامی ایک مچھیرا ہوا کرتا تھا، جو ایک کچھوے کی پشت پر بیٹھ کر سمندری پانیوں کے نیچے موجود ایک جنت نما مقام پر پہنچا۔ اُس مقام کا نام “رِیگو”←  مزید پڑھیے

الوداع وٹس ایپ؟۔۔عاطف جاوید

ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بروز کوئی نہ کوئی نیا طوفان آتا رہتا ہے ۔ یہ وہ واحد چیز ہے جو دنوں ہفتوں اور گھنٹوں کے حساب سے ارتقا پذیر ہے اور بدلتی رہتی ہے ۔ وٹس ایپ کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

مدرسے کی کہانی۔۔ادریس آزاد

دنیا میں پہلے تعلیم وتدریس آزاد ہوا کرتے تھے، یعنی حکومتیں اپنے تعلیمی اداروں کو اپنے قابُو میں نہیں رکھتی تھیں بلکہ اُنہیں آزادانہ علمی سرگرمیوں کا موقع دیتی تھیں۔ لیکن نوآبادیاتی عہد میں استعمار نے اپنی ضرورتوں کے تحت←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)حصّہ دوم

ہر دفعہ ماہرین ِ طبیعیات اختلاف کرتے ہیں کہ ایک مجموعۂ مواد کو کیسے تعبیر کیا جائے ، وہ ایک تازہ ثبوت فراہم کرتے ہیں کہ طبیعیات سادہ نہیں ہے ۔ کچھ مواد صرف ایک خاص زاویہ نگاہ سے ہی←  مزید پڑھیے

سائنس اور خدا۔ اندھی تقلید اور انسانی ریوڑ۔۔علیم احمد

سائنسی رجحان رکھنے والے مذہبی طبقے کا خیال ہے کہ سائنس کا مطالعہ آپ کو وجودِ باری تعالیٰ کے عقلی ثبوت دیتا ہے اور نتیجتاً آپ کا ایمان پختہ ہوتا ہے۔ لیکن دوسری جانب الحاد پرست طبقہ ٹھیک اسی سائنسی←  مزید پڑھیے

سیارہ زہرہ پر زندگی؟۔۔محمد شاہ زیب صدیقی 

چند ماہ قبل ایک خبر زبان زدِ عام ہوگئی تھی کہ سائنسدانوں کو سیارہ زہرہ کی سطح پر زندگی کے “سراغ” ملے ہیں، جس نے سائنسی حلقوں میں بےچینی پیدا کردی تھی۔ اس خبر کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)حصّہ اوّل

نوٹ: زیرِنظر ترجمہ، تاریخ ِ سائنس کے امریکی پروفیسر میتھیو سٹینلے، نیویارک یونیورسٹی کے ایک مضمون بعنوان ’’Why should physicists study history ‘‘ پر مشتمل ہے۔ میتھیو سٹینلے کا مذکورہ مضمون، معروف مجلے ’’معاصر طبیعیات‘‘ (Physics Today) کے شمارہ نمبر←  مزید پڑھیے

ارسطو کی چار علتیں (Causes)۔۔غضنفر عارف

عظیم یونانی فلسفی ارسطو نے اپنی کتاب ’’میٹافزکس‘ میں چار مختلف علتوں ( وجوہات) کا ذکر کیا ہے، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں: 1: Material cause. 2 Formal cause 3 Final cause 4 Efficient cause. ان میں سب سے پہلی←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(تیسرا حصہ)۔۔محمد شاہزیب صدیقی

مریخ ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے خوبصورت سیارہ ہے،اس کو دیکھنے میں اپنائیت کا احساس اُبھرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدیم اور جدید دونوں زمانوں میں یہ حضرتِ انسان کو اپنی جانب کھینچتا دکھائی دیتا ہے، ہم مریخ←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(حصہ اول) ۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

اگر آجکل آپ رات کو آسمان پر نگاہ دوڑائیں گےتو لال رنگ کا ایک نقطہ آسمانِ دنیا پر جگمگاتا دکھائی دے گا! کبھی ایک وقت تھا کہ یہ نقطہ نسل انسانی کےلئے خوف کی علامت تھا مگر اب یہ امید←  مزید پڑھیے

نفسیاتی مسائل کی اقسام اور طریقہ ہائے علاج کا تعارف(قسط 2)۔۔عمر قدیر اعوان

گزشتہ تحریر میں ہم نے نان سائیکوٹک امراض کے حوالے سے بات کی تھی۔ اس تحریر میں ہم سائیکوٹک امراض Psychotic Disorders کا مختصر اور آسان فہم تعارف حاصل کریں گے۔ جیسا کہ ہم نے پچھلی تحریر میں بات کی←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (پنجم،آخری حصّہ)۔۔محمد علی شہباز

وہ کیا فلسفیانہ نتیجہ تھا کہ جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے بوہر اور ہائزنبرگ کی مخالفت کی؟ اس کو جاننے کے لیے آئیں ہم ان بڑے سائنسدانوں کی کچھ باتیں یہاں بیان کرتے ہیں۔ ورنر ہائزنبرگ نے کہا:←  مزید پڑھیے

ارتقاء ایک سائنسی حقیقت یا ‘محض نظریہ’؟۔۔محمد حسنین اشرف

تیمور صلاح الدین نے پچھلے دنوں اسلام اور ارتقاء کے عنوان سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مذہب اور ارتقاء کی عمومی تفہیم پر تنقید کرتے ہوئے بہت سی باتیں کیں۔جس کے جواب میں ایک طوفان بدتمیزی بپا←  مزید پڑھیے